سندھ پولیس میں اعلی سطح پر پولیس افسران کے تبادلے و تقرریاں

 سندھ پولیس میں اعلی سطح پر پولیس افسران کے  تبادلے و تقرریاں کیے گئے ہیں۔

جاری کردہ اعلامیے  کے مطابق تنویر عالم اوڈھو اے آئی جی فنانس تعینات کر دیے گئے ہیں جبکہ حیدررضا اے آئی جی آپریشن سی پی او تعینات کیے گئے ہیں۔

اسکے علاوہ بشیر احمد بروہی ایس ایس پی اے وی ایل سی اور عارف عزیز  ایس ایس پی ایس آئی یو تعینات  کیے گئے ہیں۔

واضح رہے کہ  معروف عثمان ایس ایس پی اے وی سی سی تعینات کیے گئے ہیں جبکہ   طارق نواز ایس ایس پی سی ٹی ڈی آپریشن ون تعینات کیے گئے ہیں۔

The post سندھ پولیس میں اعلی سطح پر پولیس افسران کے تبادلے و تقرریاں appeared first on .

Print Friendly, PDF & Email