روزانہ ارکائیوز

شہریوں کی جان و مال کا تحفظ ہماری اولین ترجیح ہے، وزیر بلدیات سندھ

وزیر بلدیات سندھ سید ناصرحسین شاہ نے کہا ہے کہ شہریوں کی جان و مال کا تحفظ ہماری اولین ترجیح ہے۔ تفصیلات کے مطابق اپنے ایک بیان میں وزیر بلدیات سندھ سید ناصرحسین شاہ نے محکمہ موسمیات کی بارشوں کی پیش گوئی کے پیش نظر وزیر بلدیات سندھ سید ناصرحسین شاہ نے بلدیاتی اداروں، محکمہ پبلک ہیلتھ اجینئرنگ، سندھ سالڈ …

مزید پڑھئے

وزارت ریلوے نے ملک بھر میں افسران کے ٹرانسفر اینڈ پوسٹنگ پر پابندی عائد کردی

وزارت ریلوے نے ملک بھر میں افسران کے ٹرانسفر اینڈ پوسٹنگ پر پابندی عائد کردی ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزارت ریلوے کا کہنا ہے کہ اگر کسی بھی آفیسر کا تبادلہ کرنا مقصود ہوا تو اسکی سربراہان سے اجازت لینا ضروری ہوگا۔ وزارت ریلوے کا کہنا ہے کہ تمام ڈویژنل سپرنٹنڈنٹس اور چیف آفیسر کو مراسلہ جاری کر دیا ہے …

مزید پڑھئے

بینک نوجوانوں کو قرض حاصل کرنے میں رہنمائی کیلئے سہولت ڈیسک قائم کریں، صدر مملکت

صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے کہا ہے کہ بینک نوجوانوں کو قرض حاصل کرنے میں رہنمائی کے لیے سہولت ڈیسک قائم کریں۔ تفصیلات کے مطابق صدر عارف علوی کی زیر صدارت آزاد جموں و کشمیر اور گلگت بلتستان کے نوجوانوں کو قرضوں کے حصول میں درپیش مسائل سے متعلق اجلاس ہوا جس میں وزیر اعظم  آزاد کشمیر ، وزیراعلیٰ …

مزید پڑھئے

شہید ہونیوالے سپوت قوم کے حقیقی ہیرو ہیں ، عثمان بزدار

وزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے کہا کہ شہید ہونیوالے سپوت قوم کے حقیقی ہیرو ہیں۔ تفصیلات کے مطابق وزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے کہا کہ جنوبی وزیرستان میں دہشت گردوں کیخلاف آپریشن میں جام شہادت نوش کرنے والے سیکورٹی فورسز کے7 اہلکاروں کو خراج عقیدت پیش کرتے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ سیکورٹی فورسزکے اہلکاروں نے …

مزید پڑھئے

خواتین کو ہراساں کرنے والے افراد کسی معافی کے مستحق نہیں، فیاض الحسن چوہان

وزیرجیل خانہ جات و ترجمان حکومت پنجاب فیاض الحسن چوہان نے کہا ہے کہ خواتین کو ہراساں کرنے والے افراد کسی معافی کے مستحق نہیں۔ تفصیلات کے مطابق وزیرِجیل خانہ جات و ترجمان حکومت پنجاب فیاض الحسن چوہان نے خاتون صحافی کو ہراساں کرنے کے حوالے سے اپنے ایک بیان میں کہا کہ خاتون صحافی کو راوی پل پر ہراساں …

مزید پڑھئے

اوکاڑہ میں خواتین چور گینگ سرگرم

 اوکاڑہ میں خواتین چور گینگ سر گرم،ایک ہی دن میں دو شاپنگ سینٹرز پر واردات کی مگر ہوم مارٹ پر چورنیاں پکڑی گئی۔ تفصیلات کے مطابق  شاپنگ کرنے کے بہانے سے آئی خواتین چوری کرتے ہوئے کیمرے کے ریڈار پر آ گئی ، ہوم مارٹ میں خواتین کی چوری کی سی سی ٹی وی فوٹیج بول نیوز نے حاصل کر …

مزید پڑھئے

علاقائی تجارت میں این ایل سی دستیاب مواقع سے بھرپور فائدہ اٹھائے، وفاقی وزیر پلاننگ

وفاقی وزیر پلاننگ اسد عمر نے کہا ہے کہ علاقائی تجارت میں این ایل سی دستیاب مواقع سے بھرپور فائدہ اٹھائے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر پلاننگ اسد عمر کی زیرِ صدارت این ایل سی بورڈ کا 64 واں اجلاس ہوا جس میں کوارٹر ماسٹر جنرل لیفٹیننٹ جنرل عامر عباسی، ڈی جی این ایل سی میجر جنرل یوسف جمال اور …

مزید پڑھئے

مجھے بلوچستان میں عدم اعتماد کا علم نہیں ہے، مولانا فضل الرحمان

جمیعت علمائے اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا کہ مجھے بلوچستان میں عدم اعتماد کا علم نہیں ہے۔ تفصیلات کے مطابق جمیعت علمائے اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان  نے حب میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ جب بیس سال پہلے  طالبان  حکومت  تھی ، اس وقت افغانستان  چائنہ روس کی دلچسپی نہیں تھا۔ انہوں نے …

مزید پڑھئے

آرمی چیف کا ائیر ہیڈ کوارٹرز اسلام آباد کا دورہ

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے ائیر ہیڈ کوارٹرز اسلام آباد کا دورہ کیا ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے ائیر ہیڈ کوارٹرز اسلام آباد کا دورہ کیا جہاں آرمی چیف کو پاک فضائیہ کے آپریشنل معاملات پر تفصیلی بریفنگ دی گئی۔  آئی ایس پی …

مزید پڑھئے

ملتان میں موٹر وے پولیس کی کارروائی

ملتان میں موٹر وے پولیس نے کارروائی کے دوران قادر پور راں سے چوری ہونے والی کار 1 گھنٹے بعد ہی برامد کر لی ہے۔ تفصیلات کے مطابق ترجمان موٹروے کا کہنا ہے کہ چوری شدہ کار نمبر#LEB-3566  موٹروے بیٹ نمبر 22 ایم فائیو پر پٹرولنگ افسران نے برامد کی ۔ موٹروے ترجمان کا کہنا تھا کہ موٹروے پولیس کو …

مزید پڑھئے