روزانہ ارکائیوز

ملا عبدالغنی برادر کے طالبان حکومت سے اختلافات سامنے آگئے

افغانستان میں حکومت سازی کے معاملے پر طالبان کے دو سینیئر رہنماؤں کے درمیان تلخ کلامی کی اطلاعات سامنے آئی ہیں۔ تفصیلات کے مطابق افغانستان میں طالبان کی عبوری حکومت قائم ہوگئی ہے جس پر جہاں دیگر اقوام اور خواتین کی نمائندگی نہ ہونے کے باعث غیرملکی دباؤ میں اضافہ ہوا ہے تو وہیں اندرون خانہ قیادت میں بھی اختلافات …

مزید پڑھئے

انتخابی اصلاحات کے بغیر پائیدار جمہوریت کاقیام ممکن نہیں، سراج الحق

امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ انتخابی اصلاحات کے بغیر پائیدار جمہوریت کاقیام ممکن نہیں۔ تفصیلات کے مطابق امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ ای وی ایم مشینوں کی تنصیب حکومت کاالیکشن میں ڈیجیٹل دھاندلی کا منصوبہ ہے۔ سراج الحق نے کہا کہ حکومتی اقدامات مزید تصادم کی راہ ہموار کر رہے …

مزید پڑھئے

پاکستان کے حارث طاہر نے ایشین اسنوکر چیمپئن شپ میں کانسی کا تمغہ جیت لیا

پاکستان کے حارث طاہر نے ایشین اسنوکر چیمپئین شپ میں کانسئ کا تمغہ جیت لیا  ہے۔ تفصیلات کے مطابق  36ویں ایشین اسنوکر چیمپئن شپ کے سیمی فائنل میں حارث طاہر کو شکست  کا سامنا کرنا پڑا۔ سیمی فائنل مقابلوں میں حارث کو ایرانی کھلاڑی عامر سرخوش سے تین کے مقابلے میں پانچ فریم سے شکست ہوئی۔ واضح رہے کہ ایشیناسنوکر …

مزید پڑھئے

حکومت نے عوام پر ایک بار پھر پیٹرول بم گرادیا ہے، وزیر توانائی سندھ

وزیر توانائی سندھ امتیاز شیخ نے کہا ہے کہ حکومت نے عوام پر ایک بار پھر پیٹرول بم گرادیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر توانائی سندھ امتیاز شیخ نے کراچی سے جاری بیان میں امتیاز شیخ نے کہا کہ پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں ملکی تاریخ کی بلندترین سطح پر پہنچ چکیں۔ امتیاز شیخ نے کہا کہ وفاقی حکومت نے پیٹرول …

مزید پڑھئے

پاک نیوزی لینڈ کرکٹ سیریز میں سیکیورٹی کے لئے پاک آرمی اور رینجرز طلب

پاک نیوزی لینڈ کرکرٹ سیریز میں سیکیورٹی  کے فرائض پاک آرمی اور پاک رینجرز کے جوان انجام دیں گے۔ تفصیلات کے مطابق پنجاب کابینہ نے نیوزی لینڈ کی ٹیم کی سکیورٹی کیلئے آرمی اور رینجرز طلب کرنے کی منظوری  دے دی ہے، پاک آرمی اور رینجرز کے دستے لاہور اور راولپنڈی میں  تعینات ہونگے۔ نیوزی لینڈ کی ٹیم پاکستان کے …

مزید پڑھئے

حکومت نے عوام پر پیٹرول بم گرا دیا

حکومت نے غریب عوام پر پیٹرول بم گرادیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے پیٹرول کی قیمت میں اضافے کی منظوری دے دی، قیمتوں میں اضافے کے حوالے سے وزارت خزانہ نے نوٹیفکیشن جاری کردیا۔ نوٹیفکیشن کے مطابق قیمتوں کا اطلاق آج رات 12 بجے سے ہوگا۔ وزارت خزانہ کی جانب سے جاری کردہ نوٹیفکیشن میں کہا گیا …

مزید پڑھئے

فواد چوہدری اور فرخ حبیب سے پی بی اے،اے پی این ایس کے نمائندوں کی ملاقات

فواد چوہدری اور فرخ حبیب سے پی بی اے،اے پی این ایس کے نمائندوں کی ملاقات وفاقی وزیر اطلاعات چوہدری فواد حسین اور وزیر مملکت برائے اطلاعات و نشریات فرخ حبیب سے پی بی اے،اے پی این ایس، سی پی این ای اور پی ایف یو جے اور ایمنڈ کے نمائندوں کی ملاقات ہوئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق ملاقات کے …

مزید پڑھئے

ڈاکٹر عبدالقدیر خان ملک کا سرمایہ اور ممتاز ایٹمی سائنسدان ہیں،قائم مقام چیف جسٹس

سپریم کورٹ کے قائم مقام چیف جسٹس عمر عطا بندیال نے کہا ہے کہ قومی ہیرو ڈاکٹر عبد القدیر خان ملک کا سرمایہ اور ممتاز ایٹمی سائنسدان ہیں۔ تفصیلات کے مطابق سپریم کورٹ میں ڈاکٹر عبدالقدیر خان کی آزادانہ نقل و حرکت کیلئے دائر درخواست پر سماعت قائم مقام چیف جسٹس عمر عطا بندیال کی سربراہی میں دو رکنی بینچ …

مزید پڑھئے

گھی کی قیمتوں کو کنٹرول کرنے کے لیے جامع منصوبہ بندی کی جائے، شوکت ترین

وزیر خزانہ شوکت ترین نے کہا ہے کہ گھی کی قیمتوں کو کنٹرول کرنے کے لیے جامع منصوبہ بندی کی جائے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر خزانہ شوکت ترین کی زیرِ صدارت قومی پرائس مانیٹرنگ کمیٹی کا اجلاس ہوا جس میں مشیر تجارت، سیکرٹری خزانہ، سیکرٹری پٹرولیم، صوبائی چیف سیکریٹریز اور اعلیٰ حکام نے شرکت کی۔ اجلاس میں سیکرٹری خزانہ نے …

مزید پڑھئے

شاہدرہ میں لڑکیوں کو حراسا کرنے کے کیس بڑھنے لگے

شاہدرہ میں لڑکیوں کو حراسا کرنے کے کیس دن بدن بڑھنے لگے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق شاہدرہ راوی پل پر صحافی اینکر پرسن کو ہراساں کیا گیا، صحافی خاتون کو ہراساں کرنے پر تھانہ میں درخواست دی گئی، صحافی خاتون رکشہ میں شاہدرہ سے دفتر ڈیوٹی پر جا رہی تھی۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ شاہدرہ راوی پل پر ٹریفک …

مزید پڑھئے