روزانہ ارکائیوز

ترقیاتی منصوبوں کی جلد تکمیل حکومت کی اولین ترجیح ہے، وزیراعظم

وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ پنجاب میں جاری ترقیاتی منصوبوں کی جلد تکمیل حکومت کی اولین ترجیح ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت لاہور میں انتظامی ڈھانچے کی بہتری کے حوالے سے اٹھائے جانے والے اقدامات  پر جائزہ اجلاس ہوا جس میں وزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار چیف سیکرٹری پنجاب اور آئی جی …

مزید پڑھئے

عوام کی سماجی ترقی کے تمام اہداف کے حصول کیلئے ہرممکن کوشش کی جارہی ہے، وزیر خزانہ

وزیر خزانہ شوکت ترین نے کہا کہ عوام کے سماجی و اقتصادی ترقی کے تمام اہداف کے حصول کیلئے ہرممکن کوشش کی جارہی ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر خزانہ شوکت ترین نے جرمن تاجروں کے وفد سے ملاقات کی جس میں وزیر خزانہ نے پاکستان اور جرمنی کے درمیان تجارت اور سرمایہ کاری کے حوالے سے تعلقات کو مزید مضبوط …

مزید پڑھئے

بھارت کے سفید جھوٹ اور بے بنیاد الزامات مضحکہ خیز ہیں،ترجمان دفترخارجہ

ترجمان دفتر خارجہ عاصم افتخار نے کہا ہے کہ بھارت کے سفید جھوٹ اور بے بنیاد الزامات مضحکہ خیز ہیں۔ تفصیلات کے مطابق ترجمان دفتر خارجہ عاصم افتخار نے اپنے بیان میں کہا کہ پاکستان بھارت کے نام نہاد  پاکستان سے منسلک دہشت گردوں کو پکڑنے کے الزامات کو مسترد کرتا ہے، بھارت ماضی میں ایسے الزامات عائد کرتا رہا …

مزید پڑھئے

شہر کے مختلف علاقوں میں کہاں کتنی بارش ہوئی محکمہ موسمیات نے اعدادوشمار جاری کر دیے

شہر کے مختلف علاقوں میں کہاں کتنی بارش ہوئی محکمہ موسمیات نے اعدادوشمار جاری کر دیے ہیں۔ محکمہ موسمیات کے مطابق کراچی میں سب سے زیادہ بارش گلشن حدید میں 7ملی میٹر  ،  سرجانی میں 4.4 اور اورنگی ٹاؤن میں 2.4ملی میٹر بارش ریکارڈ کی گئی ہے۔ محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ پی اے ایف بیس مسرور اور قائدآباد …

مزید پڑھئے

بے بنیاد الزامات لگانا اپوزیشن کاوطیرہ ہے، وزیراعلیٰ پنجاب

وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے کہا ہے کہ بے بنیاد الزامات لگانا اپوزیشن کا وطیرہ ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ مسترد شدہ عناصر کا بیانیہ بری طرح پٹ چکا ہے۔ وزیراعلیٰ پنجاب نے کہا کہ پاکستان کی ترقی اورعوام کی خوشحالی کے سفر میں رکاوٹ ڈالنے والے یہ …

مزید پڑھئے

جس حلقے سے انتخاب جیتا اس میں خراب کارکردگی کی گنجائش نہیں ہے ، وزیراعظم

وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ جس حلقے سے 2018 میں انتخاب جیتا اس میں خراب کارکردگی کی گنجائش نہیں ہے۔ وزیراعظم ہاؤس کے ذرائع کے مطابق وزیراعظم سے پی ٹی آئی وسطی پنجاب کے صدر سینیٹر اعجاز چوہدری نے ملاقات کی جس میں بلدیاتی انتخابات کے نتائج پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ لاہور …

مزید پڑھئے

فضا علی کی طبیعت ناساز؛ مداحوں سے جلد صحتیابی کیلئے دعاؤں کی اپیل

پاکستانی خوبرو اداکارہ و میزبان فضا علی طبیعت ناساز ہونے پر اسپتال میں داخل ہیں۔ فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ کی ویب سائٹ انسٹاگرام پر اداکارہ فضا علی نے کچھ اسٹوریز شیئر کی ہیں جس میں انہیں بیٹی کے ہمراہ ماسک لگائے اسپتال میں دیکھا جاسکتا ہے۔ انسٹاگرام پر تصاویر شیئر کرتے ہوئے فضا علی نے مداحوں سے اپیل کی کہ …

مزید پڑھئے

امریکی صدر نے فون نہیں کیا وہ مصروف شخصیت ہیں، وزیراعظم

وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ افغانستان میں طالبان کے آنے کے بعد سے امریکی صدر جو بائیڈن سے بات نہیں ہوئی جبکہ انہوں نے فون نہیں کیا، وہ مصروف شخصیت ہیں۔ تفصیلات کے مطابق امریکی ٹی وی چینل کو انٹرویو دیتے ہوئے وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ افغان عوام نے20سالوں میں بڑی قربانیاں دی ہیں،خطےکا امن افغانستان …

مزید پڑھئے

کراچی میں بجلی کی فراہمی معمول کے مطابق جاری ہے، ترجمان کے الیکٹرک

شہر کے بیشتر علاقوں میں بجلی کی فراہمی معمول کے مطابق جاری ہے۔ تفصیلات کے مطابق ترجمان کے الیکٹرک کا کہنا ہے کہ بارش اور تیز ہوا کے دوران حفاظتی نقطہ نگاہ سے زیادہ سے زیادہ 80 فیڈرز متاثر ہوئے، جن میں کلیرنس کے بعد زیادہ تر کو بحال کر دیا گیا ہے۔ ترجمان کے الیکٹرک کے مطابق اس وقت …

مزید پڑھئے

شہر اقتدار میں لاک ڈاؤن میں نرمی کا اعلان

اسلام آباد میں  کورونا پھیلاؤ کو روکنے کیلئے اقدامات کئے گئے ہیں جبکہ متعدد پابندیاں ختم کردی گئ ہیں۔ تفصیلات کے مطابق اسلام آبادکے ہوٹلوں میں ان ڈور اور آؤٹ ڈور ڈائننگ کی اجازت دیدی گئی ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ اسلام آبادمیں کاروباری مراکز رات 10 بجے تک کھولنے کی اجازت ہوگی،رات 10 بجے کے بعد کاروباری مراکز …

مزید پڑھئے