روزانہ ارکائیوز

ہمارے خلاف ڈس انفارمیشن سیل سے مہم چلائی جارہی ہے ، حلیم عادل شیخ

اپوزیشن لیڈر سندھ اسمبلی حلیم عادل شیخ نے کہا کہ ہمارے خلاف ڈس انفارمیشن سیل سے مہم چلائی جارہی ہے۔ تفصیلات کے مطابق اپوزیشن لیڈر سندھ اسمبلی حلیم عادل شیخ نے سندھ اسمبلی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ایک بے حسی کا معاملہ کل سے چل رہا ہے ، آج سے تین روز قبل اجلاس میں وزیرتعلیم …

مزید پڑھئے

لاہور: فوڈ سیفٹی اتھارٹی کی کارروائی، 470 ہزار لیٹر بیوریجز تلف کرلی گئی

لاہور میں فوڈ سیفٹی اتھارٹی کی کارروائی کے دوران 470 ہزار لیٹر بیوریجز تلف کرلی گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق لاہور  کے لنک روڈ پر جعلی بوتلیں بنانیوالے یونٹ پر چھاپہ فوڈ سیفٹی اتھارٹی نے کارروائی کی ہے، کارروائی کے دوران کیمیکلز،کھلے ممنوعہ اور رنگوں سے تیار 25 ہزار470 لیٹر بیوریجز کوتلف کرلیا گیا ہے۔ ذرائع 50کلولیبلز،مکسنگ مشین، فلنگ مشین …

مزید پڑھئے

وزیر خزانہ کی زیر صدارت ای سی سی کا اجلاس ختم ہوگیا

وزیر خزانہ شوکت ترین کی زیر صدارت اقتصادی رابطہ کمیٹی (ای سی سی) کا اجلاس ختم ہوگیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر خزانہ شوکت ترین کی زیر صدارت  اقتصادی رابطہ کمیٹی کے اجلاس میں ای سی سی نے پاک ایران سرحد پر باڑ لگانے کیلئے اضافی فنڈز کی منظوری دے دی ہے۔ ذرائع کے مطابق اجلاس میں اسپیشل سیکیورٹی ڈویژن …

مزید پڑھئے

ڈالر کی قیمت تاریخ کی بلند ترین سطح پر پوچھ گئی

ڈالر کی قیمت تاریخ کی بلند ترین سطح پر پوچھ گئی۔ تفصیلات کے مطابق حکومتی سینیٹر رکن کمیٹی محسن عزیز کا کہنا تھا کہ ڈالر کی قدر کو بڑھنے سے روکنے کیلئے مرکزی بینک نے مداخلت کی ہے۔ رکن کمیٹی محسن عزیز کا کہنا تھا کہ ہمارے ڈالر کی بہت چھوٹی بیس ہے جبکہ فارن پلیئر کے آنے سے اتار …

مزید پڑھئے

پاکستان میں ویکسین کی پہلی ڈوز لگوانے والے افراد کی تعداد 7کروڑ ہو گئی، این سی او سی

پاکستان میں کورونا ویکسین کی پہلی ڈوز لگوانے والے افراد کی تعداد 7کروڑ ہو گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں کہا کہ پاکستان میں پہلی ڈوزلگوانےوالےافرادکی تعداد 7کروڑ ہو گئی ہے ، گزشتہ روزملک میں8 لاکھ 90 ہزار 980 افراد کو ڈوز لگائی گئی، اب …

مزید پڑھئے

ملک میں کورونا کی صورتحال قدرے بہترہے ، ڈاکٹر فیصل سلطان

وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے صحت ڈاکٹر فیصل سلطان نے کہا کہ ملک میں کورونا کی صورتحال قدرے بہترہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے صحت ڈاکٹر فیصل سلطان نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ہم کورونا اعداد و شمار سے متعلق برطانیہ کے اعتراضات مسترد کرتے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ برطانیہ نے جو ڈیٹا …

مزید پڑھئے

پی ٹی آئی نے تبدیلی کے نام پر عوام سے فراڈ کیا ہے ، رانا ثنا اللہ

مسلم لیگ ن کے مرکزی رہنما رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی نے تبدیلی کے نام پر عوام سے فراڈ کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے مرکزی رہنما رانا ثنا اللہ نے ماڈل ٹاؤن میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ عمران خان کوئی ایک میگا پراجیکٹ بتا دیں جسکا کام …

مزید پڑھئے

پاکستان اور نیوزی لینڈ کے مابین ٹی ٹونٹی میچ شروع ہونے جا رہا ہے، پی سی بی حکام

پی سی بی حکام  کا کہنا ہے کہ پاکستان اور نیوزی لینڈ کے مابین ٹی ٹونٹی میچ 25 ستمبر سے شروع ہونے جا رہا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ریونیو موسی علی بخاری، ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر فنانس اینڈ پلاننگ انعم زید، اسسٹنٹ کمشنر ماڈل ٹاؤن ابراہیم ارباب کا قذافی اسٹیڈیم نے دورہ کیا جہاں پی سی بی حکام …

مزید پڑھئے

روپے کی قدر میں کمی کی وجہ سے تجارتی خسارہ ہے، شیری رحمان

پاکستان پیپلز پارٹی کی سینیٹر شیری رحمان نے کہا کہ روپے کی قدر میں کمی کی وجہ سے تجارتی خسارہ ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان پیپلز پارٹی کی سینیٹر شیری رحمان نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ اصل مسئلہ معاشی پالیسی اور اقتصادی صورتحال ہے۔ پاکستان پیپلز پارٹی کی سینیٹر شیری رحمان نے کہا کہ تجارتی خسارے میں …

مزید پڑھئے

بلاول زرداری اور ان کے حواریوں نے سندھ کو تباہ و برباد کر کے رکھ دیا ہے، صوبائی وزیر

صوبائی وزیر جیل خانہ جات و ترجمان پنجاب حکومت فیاض الحسن چوہان کا کہنا ہے کہ بلاول زرداری اور ان کے حواریوں نے سندھ کو تباہ و برباد کر کے رکھ دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق صوبائی وزیر جیل خانہ جات و ترجمان پنجاب حکومت فیاض الحسن چوہان نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ سندھ میں بدانتظامی، کرپشن اور …

مزید پڑھئے