روزانہ ارکائیوز

چنگیری اور کھجور کی چھال سے بنے برتن کتنے فائدے مند ہیں؟

ہر قوم کی تہذیب اور ثقافت مختلف اور انفرادی رنگوں کی حامل ہوتی ہے, ، پاکستان ایک ایسی اکائی ہے جس میں مختلف ثقافتوں اور تہذیبوں کا رنگ شامل ہے ۔ آج کے جدید دور میں یہاں سائنس اور ٹیکنالوجی نے اتنی ترقی کر لی ہے نت نئے برتن اور الیکٹرونک کے آلات دریافت ہو چکے ہیں، لوگ قیمتی سے …

مزید پڑھئے

پنجاب میں کاروباری مراکز رات 8 بجے تک بند ہوں گے، عمران سکندر بلوچ

محکمہ پرائمری اینڈ سکینڈری ہیلتھ کے سیکرٹری عمران سکندر بلوچ نے کہا ہے کہ پنجاب میں کاروباری مراکز رات 8 بجے تک بند ہوں گے۔ تفصیلات کے مطابق محکمہ پرائمری اینڈ سکینڈری ہیلتھ کے سیکرٹری عمران سکندر بلوچ نے اپنے جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ زیادہ شرح والے 5اضلاع میں لاہور، فیصل آباد، ملتان، سرگودھا اور گجرات شامل …

مزید پڑھئے

گوجرانوالہ کے علا قہ علی پورچٹھہ میں سنوکرکلب میدان جنگ بن گیا

گوجرانوالہ کے علا قہ علی پورچٹھہ میں سنوکرکلب میدان جنگ بن گیا۔ تفصیلات کے مطابق پولیس کا کہنا تھا کہ درجن بھر بااثر نوجوانوں نے سنوکرکلب میں دھاوابول کرڈنڈوں،گھونسوں سے نوجوانوں پر تشدد کیا۔ پولیس کا کہنا تھا کہ جھگڑے کی سی سی ٹی وی فوٹیج پولیس  کو موصول  ہوگئی جبکہ فوٹیج میں بااثر افراد کو نوجوانوں پر تشدد کر …

مزید پڑھئے

بطورکھلاڑی کہہ سکتا ہوں کہ ہم ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ جیت سکتے ہیں، حسن علی

قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ باولر حسن علی کا کہنا ہے کہ بطورکھلاڑی کہہ سکتا ہوں کہ ہم ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ جیت سکتے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق فاسٹ باولر حسن علی نے ورچوئل پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا ہے کہ کمیٹی نے ٹیم منتخب کی ہے۔ حسن علی کا کہنا تھا کہ کوئی بھی ٹیم چھوٹی بڑی نہیں ہوتی ہے، …

مزید پڑھئے

جدید دور میں ریلوے کو پرانے آلات سے چلایا جا رہا ہے، وزیر ریلوے

وزیرریلوے اعظم سواتی کا کہنا ہےکہ جدید دور میں ریلوے کو پرانے آلات سے چلایا جا رہا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان ریلویز کے ہسپتالوں کی توسیع، بحالی ، اپ گریڈیشن کے حوالے سے روڈ شو کا انعقاد کیا گیا۔ ذرائع کے مطابق وفاقی وزیرریلوے اعظم سواتی اور وزیراعظم کے معاون خصوصی فیصل سلطان تقریب میں شریک ہوئے۔ اس مو قع …

مزید پڑھئے

لیموں کو لمبے عرصے تک تازہ رکھنے کے لئے چند اہم ٹپس

لیموں ایک ایسی چیز ہے جو بازار میں باآسانی اور سستے داموں دستیاب ہے، لہٰذا لیموں خریدنا کچھ ایسا مشکل کام نہیں ہے تاہم شفاف اور چمکدار زرد رنگت والے لیموں نہ صرف تازہ اور رسیلے ہوتے ہیں بلکہ اور اپنے ذائقے میں بھی اچھے ہوتے ہیں۔  لیموں کو محفوظ کرنا یہ بھی کچھ ایسا مشکل کام نہیں ہے، ریفریجریٹر …

مزید پڑھئے

افغانستان ویمن فٹبالرز اور کوچز کی لاہور میں آمد

افغانستان ویمن فٹبالرز  اور کوچز کی لاہور میں آمد ہوئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق  افغانستان ویمن فٹبالرز اپنی فیملیز اور کوچز کے ہمراہ لاہور پہنچ گئیں ہیں۔ ذرائع نے بتایا ہے کہ پی ایف ایف اور سپورٹس بورڈ پنجاب کے حکام نے دستے کا استقبال کیا ہے۔ ذرائع نے بتایا ہے کہ افغانستان کی ویمن یوتھ اور کلب کے کھلاڑیوں …

مزید پڑھئے

مسلم لیگ ن نے پنجاب کی ڈویژنل سطح کی تنظیمی میٹنگز کا فیصلہ کیا ہے، عظمیٰ بخاری

مسلم لیگ ن پنجاب کی ترجمان عظمیٰ بخاری کا کہنا ہے کہ  مسلم لیگ ن نے پنجاب کی ڈویژنل سطح کی تنظیمی میٹنگز کا فیصلہ کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن پنجاب کی ترجمان عظمیٰ بخاری نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ مسلم لیگ ن نے 15 ستمبر سے پنجاب کی ڈویژنل سطح کی تنظیمی میٹنگز کا …

مزید پڑھئے

ہم اس وقت ریل نہیں چلا سکتے، ٹرینئیں چلا لیں تو بڑی بات ہو گی ، اعظم سواتی

وفاقی وزیر اعظم سواتی نے کہا ہے کہ ہم اس وقت ریل نہیں چلا سکتے ، ٹرینئیں چلا لیں تو بڑی بات ہو گی ۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر ریلوے اعظم سواتی کا تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہنا تھا کہ ہم اس وقت ریل نہیں چلا سکتے ، ٹرینئیں چلا لیں تو بڑی بات ہو گی کیونکہ ریلوے …

مزید پڑھئے

پولیس کا پیشہ ورگداگروں کے خلاف کریک ڈاﺅن

حافظ آباد میں آئی جی پنجاب کی ہدایت پر پولیس کی جانب سے ضلع بھر میں پیشہ ور گداگروں کے خلاف کریک ڈاﺅن کیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق کریک ڈاﺅن کے نتیجے  میں20 بھکاریوں کو گرفتار کرکے مقدمات درج کر لیے گئے ہیں۔ ڈی پی او حافظ آباد محمد معصوم کا کہنا ہے حافظ آباد پولیس کی جانب سے …

مزید پڑھئے