روزانہ ارکائیوز

رہتی دنیا تک بزرگان دین کے آستانوں کا فیض جاری رہے گا ، وزیر خارجہ

ملتان: وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ رہتی دنیا تک بزرگان دین کے آستانوں کا فیض جاری رہے گا۔ تفصیلات کے مطابق عظیم صوفی بزرگ حضرت بہاؤالدین زکریا ملتانی کے 782 ویں سالانہ عرس کی اختتامی تقریب سے خطاب کر تے ہوئے وزیر خارجہ و گدی نشین درگاہ عالیہ مخدوم شاہ محمو د قریشی نے کہاکہ عالمی …

مزید پڑھئے

ڈمپر ایسوسی ایشن نے سپراب گوٹھ پر احتجاجی کیمپ قائم کردیا

ڈمپر ایسوسی ایشن نے سپراب گوٹھ پر احتجاجی کیمپ قائم کردیا ہے۔ ڈمپر ایسوسی ایشن کے  صدر محمود محسود نے کہا ہے کہ ہم سندھ حکومت کے   رائلٹی کے نام پر غیر قانونی اور ناجائز ٹیکس کو نامنظور کرتے ہیں۔ ڈمپر ایسوسی ایشن کے  صدر محمود محسود کا کہنا ہے کہ جب تک صوبائی حکومت کا محکمہ معدنیات اس ناجائز …

مزید پڑھئے

دنیا سے ڈائنو سارز کی نسلوں کاخاتمہ کیسے ہوا؟ جانیئے حقائق

سائنسدانوں کی جانب سے خیال کیا جاتا ہے کہ اس ٹکراؤ کی وجہ سے ہی دنیا سے ڈائنوسارز ختم ہو گئے تھے جبکہ  چھ کروڑ ساٹھ لاکھ برس قبل زمین سے شہابِ ثاقب کے ٹکراؤ کے نتیجے میں ہونے والی تباہی کے ثبوت ملے ہیں۔ ماہرین کے مطابق کرہ ارض پر کروڑوں سال پہلے ایک شہاب ثاقب زمین سے ٹکرایا، …

مزید پڑھئے

ناقص کارکردگی، کمزور انتظامی معاملات  پر 14 افسران و اہلکاروں کو معطل کر دیا گیا

لا اینڈ آرڈر کی خراب صورتحال، فرائض سے غفلت ، ناقص کارکردگی، کمزور انتظامی معاملات  پر حافظ آباد جیل کے سپرنٹنڈنٹ ،ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ سمیت  افسران و اہلکاروں کو معطل کر دیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق ایڈیشنل چیف سیکرٹری داخلہ نے نوٹیفکیشن جاری کر دیا جس میں ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ جوڈیشل ناصر نواز کو جیل سپرنٹنڈنٹ کا عارضی چارج دے دیا گیا۔ …

مزید پڑھئے

حکومت جمہوریت اور اداروں کے ساتھ ٹکرا رہی ہے، شیری رحمان

نائب صدر پاکستان پیپلز پارٹی سینیٹر شیری رحمان کا کہنا ہے کہ حکومت جمہوریت اور اداروں کے ساتھ ٹکرا رہی ہے۔ تفصیلات کے مطابق نائب صدر پاکستان پیپلز پارٹی سینیٹر شیری رحمان نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ آج جمہوریت کا عالمی دن ہے، حکومت جمہوریت اور جمہوری اداروں کے ساتھ تصادم پر ہے۔ سینیٹر شیری رحمان …

مزید پڑھئے

لکی مروت میں کوچ الٹنے سے1 جاں بحق 12 افراد زخمی ہوگئے

لکی مروت میں کوچ الٹنے کی وجہ سے ایک جاں بحق 12 افراد زخمی ہوگئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق لکی مروت کے علاقے سرائے گمبیلا کے قریب انڈس ہائی وے پر کھجورے ہوٹل کے مقام پر کوچ  الٹ گئی ہے۔ ریسکیو ذرائع نے بتایا ہے کہ حادثے میں ایک مسافر جاں بحق جبکہ دو خواتین سمیت 12 افراد زخمی ہوئے …

مزید پڑھئے

صاف اور شفاف الیکشن کروانا الیکشن کمیشن کی ذمہ داری ہے، فرخ حبیب

وزیرِ مملکت برائے اطلاعات و نشریات فرخ حبیب کا کہنا ہے کہ صاف اور شفاف الیکشن کروانا الیکشن کمیشن کی ذمہ داری ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیرِ مملکت برائے اطلاعات و نشریات فرخ حبیب نے اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ تحریک انصاف کی حکومت انتخابی اصلاحات لانا چاہتی ہے۔ فرخ حبیب نے کہا ہے کہ …

مزید پڑھئے

کورونا ایس او پیز سے متعلق گائیڈ لائنز جاری

پشاور :خیبرپختونخوا میں کورونا ایس او پیز سے متعلق گائیڈ لائنز جاری کر دی گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق انتظامیہ کی جانب سے جاری کر دہ اعلامیے کے مطابق  تمام تجارتی سرگرمیاں رات 10 بجے بند ہوگی، انڈور شادی تقریبات میں 200،آوٹ ڈورمیں 400 افرادکی اجازت ہوگی، سینما گھربدستور بند رہینگے۔ اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ صوبے میں تمام …

مزید پڑھئے

قومی ہاکی کھلاڑیوں کے سنٹرل کنٹریکٹ میں ایک ماہ کی توسیع

قومی ہاکی کھلاڑیوں کے سنٹرل کنٹریکٹ میں ایک ماہ کی توسیع کر دی گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق ہاکی کھلاڑیوں کے کورونا وائرس کی وجہ سے کھیلوں کی سرگرمیاں نہ ہونے کے باعث فٹنس ٹیسٹ نہ لئے جا سکے ہیں۔ اس ضمن میں سیکریٹری پی ایچ ایف آصف باجوہ کا کہنا ہے کہ دوسرا فٹنس ٹیسٹ لینے کا وقت آیا …

مزید پڑھئے

ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا کی ایک اور ڈانس ویڈیو وائرل

معروف بھارتی ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا کی ڈانس ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہے۔   View this post on Instagram   A post shared by Farah Khan Kunder (@farahkhankunder) ثانیہ مرزا ناصرف ایک بہترین ایتھلیٹ ہیں بلکہ ان کا ڈانس کرنے کا نیا ٹیلنٹ بھی سب کے سامنے آگیا ہے۔ ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا کی اس ڈانس ویڈیو میں …

مزید پڑھئے