روزانہ ارکائیوز

ملک میں سیاحت کا بے شمار پوٹینشل موجود ہے ، وزیر اعظم

وزیرِ اعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ ملک میں سیاحت کا بے شمار پوٹینشل موجود ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیرِ اعظم عمران خان کی زیر صدارت نیشنل کوآرڈینیشن کمیٹی برائے سیاحت کا اجلاس ہوا جس میں ملک بھر کے سیاحتی مقامات کے فروغ کے لئے اٹھائے جانے والے اقدامات کا جائزہ لیا گیا۔ اجلاس میں وزیر اطلاعات فواد چوہدری، …

مزید پڑھئے

فالج کا خطرہ کئی گنا گھٹانے والی خوراک کونسی ہے؟تحقیق میں انکشاف

فالج ایسا مرض ہے جس کے دوران دماغ کو نقصان پہنچتا ہے اور جسم کا کوئی حصہ مفلوج ہوجاتا ہے، اس مرض کو جتنا جلد پکڑلیا جائے اتنا ہی اس کا علاج زیادہ موثر طریقے سے ہوپاتا ہے اور دماغ کو ہونے والا نقصان اتنا ہی کم ہوتا ہے۔ فالج کے مریض کو علاج ملنے میں جتنی تاخیر ہوگی اتنا …

مزید پڑھئے

سوئی نادرن گیس ٹاسک فورس کی بڑی کارروائی، زیر زمین ڈائریکٹ بائی پاس پکڑ لیا گیا

ملتان میں سوئی نادرن گیس ٹاسک فورس کی جانب سے بڑی کارروائی کی گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق  کارروائی کے نتیجے میں زیر زمین ڈائریکٹ بائی پاس پکڑ لیا گیا ہے۔ سوئی نادرن حکام کا کہنا ہے کہ  ڈائریکٹ بائی پاس سے فوڈ فیکٹری اور گھروں میں گیس چوری کی جارہی تھی ، گیس چوری سے کمپنی کو ماہانہ لاکھوں …

مزید پڑھئے

چک جھمرہ کے علاقہ میں اک بار پھر شہریوں کی جان ومال غیر محفوظ

فیصل آباد چک جھمرہ کے علاقہ میں اک بار پھر ڈاکوؤں کا جتھہ سرگرم ہوگیا شہریوں کی جان ومال غیر محفوظ ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق فیصل آباد چک جھمرہ کے علاقہ ستھوئی والا میں چھ رکنی ڈکیت گروہ  گھر والوں کو یرغمال کر کے گھر کا صفایا کر گئے۔ ذرائع کا کہنا تھا کہ شہری نواز کے گھر چھ ڈاکو …

مزید پڑھئے

سمندری ہوائیں بند، آج کراچی کا موسم کیسا رہے گا؟

سمندری ہوائیں بند رہنے کی وجہ سے کراچی میں آج بھی شدید گرمی رہے گی۔ محکمہ مو سمیات کے مطابق شہر میں آج بھی پارہ 40 کے ہندسے کو چھونے کا امکان ہے، آج کم سے کم درجہ حرارت 29 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا ہےجبکہ ہوا میں نمی کا تناسب 75 فیصد ہے۔ محکمہ مو سمیات کے مطابق …

مزید پڑھئے

وزیراعظم آج ایک روزہ دورے پر لاہور جائیں گے

وزیراعظم عمران خان آج ایک روزہ دورے پر لاہور جائیں گے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان لاہور میں مختلف اجلاسوں کی صدارت کریں گے۔ ذرائع کے مطابق وزیراعظم عمران خان وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار سے ملاقات کریں گے اور صوبے کے سیاسی اور انتظامی  امور پر بریفنگ لیں گے۔ خیال رہے کہ وزیراعظم عمران خان نے لاہور کے …

مزید پڑھئے

اگر میری جماعت اور اتحادی میرے ساتھ ہیں تو اپوزیشن سے فرق نہیں پڑتا، جام کمال

وزیر اعلیٰ بلوچستان جام کمال نے کہا ہے کہ اگر میری جماعت اور اتحادی میرے ساتھ ہیں تو مجھ  اپوزیشن سے فرق نہیں پڑتا ہے ۔ تفصیلات کے مطابق  وزیر اعلیٰ بلوچستان جام کمال کا سماجی ویب سائیٹ ٹویٹر پر اپنے پیغام میں کہنا تھا کہ الحمدللہ مجھے عدم اعتماد کی تحریک کی پرواہ نہیں ہے، جبکہ جس دن میری …

مزید پڑھئے

رینجرزاورپولیس کی مشترکہ کارروائی، منشیات فروش گروہ گرفتار

رینجرزاورپولیس کی مشترکہ کارروائی سے منشیات فروش گروہ گرفتار کرلیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق رینجرزاورپولیس کی مشترکہ کارروائی انٹیلی جنس معلومات کی بنیاد پر کورنگی میں ہوئی ہے۔ ذرائع نے بتایا ہے کہ کارروائی کے دوران منشیات فروش کا  گروہ  اور ان کے سرغنے سبزل خان کو گرفتار کرلیا ہے۔ ذرائع نے بتایا ہے کہ کارروائی کے دوران منشیات …

مزید پڑھئے

100 روپے کا تنازعہ ایک شخص کی جان لے گیا

چنیوٹ میں 100 روپے کا تنازعہ ایک شخص کی جان لے گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق چنیوٹ میں 100 روپے کے لین دین پر تلخ کلامی ہوئی جس کے بعد خاتون نے 65 سالہ شخص کو اینٹ دے ماری، اینٹ لگنے سے 65 سالہ محمد علی زخمی ہوکر ہسپتال پہنچا اور ہسپتال میں ہی دم توڑ گیا۔ ذرائع کا کہنا …

مزید پڑھئے