روزانہ ارکائیوز

اگر آپ واقعی ذہین ہیں تو 30 سیکنڈ میں مختلف دائرہ تلاش کرکے دکھائیں

انٹرنیٹ صارفین کی ذہنی صلاحیت نکھارنے کے لئے آج جو تصویری پہیلی پیش کی جارہی ہے اُس میں انہیں درست جواب بتانا ہوگا۔ یہ پہیلی اتنی آسان اور سادہ نہیں جتنا آپ سمجھ رہے ہیں کیونکہ درست جواب تلاش کرنے کے دوران آپ کو‌ پریشانی کا سامنا بھی کرنا پڑ سکتا ہے۔ درج ذیل تصویر میں موجود پانچ لائنوں میں صرف دائرہ …

مزید پڑھئے

مسلم لیگ ن کا حکومت کے خلاف سیاسی محاذ گرم کرنے کا فیصلہ

مسلم لیگ ن نے حکومت کے خلاف سیاسی محاذ گرم کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے قائد نے پارٹی کو حکومت کے خلاف ماحول بنانے اور اسٹیٹرئٹ پاور شو کرنے کی تیاریوں کی ہدایت کردی ہے۔ ذرائع کے مطابق مسلم لیگ ن کا کہنا ہے کہ حکومت مخالف تحریک کے خدوخال واضع ہونے لگے …

مزید پڑھئے

کراچی ڈویلپمنٹ اتھارٹی کا بڑا ایکشن

کراچی ڈویلپمنٹ اتھارٹی (کے ڈی اے) کا بڑا ایکشن۔ تفصیلات کے مطابق کراچی ڈائریکٹر جنرل کے ڈی اے آصف علی میمن کی ہدایت پر ضلع وسطی میں کارروائی کی گئی جہاں نارتھ کراچی سیکٹر 5 ڈی میں سرکاری اراضی پر قائم تعمیرات مسمار کر دی گئیں ۔ ذرائع کا کہنا تھا کہ سرکاری راضی پر دکانیں اور گھروں کی تعمیرات …

مزید پڑھئے

ملک بھر میں انسداد کورونا ویکسین لگانے کا عمل تیزی سے جاری

ملک بھر میں انسداد کورونا ویکسین لگانے کا عمل تیزی سے جاری  ہے۔ این سی او سی کے جاری کردہ نئے اعداد و شمار کے مطابق گزشتہ روز ملک بھر میں 8 لاکھ 90 ہزار 980 افراد کو ڈوز لگائی گئی ہے۔ واضح رہے کہ ملک بھر میں اب تک 7 کروڑ 4 لاکھ 2 ہزار 987 ویکسین کی خوراکیں …

مزید پڑھئے

وہ غذائیں کونسی ہیں جو آپ کا ڈپریشن کم کر سکتی ہیں؟

مایوسی، بے چینی اور ڈپریشن سے پورا جسم متاثرہوتا ہے اور اگر یہ عارضہ مستقل ہوجائے تو اس سے فالج سے متاثر ہونے کا خدشہ بڑھ جاتا ہے۔ ماہرین کے مطابق اس کیفیت کے دوران انسان کو اچھی اور بہتر غذا لینے کی ضرورت ہوتی ہے کیونکہ اکثر اوقات انسان ڈپریشن کے دوران سیگریٹ کا استعمال زیادہ کردیتا ہے اور …

مزید پڑھئے

ڈومیسٹک سیزن 22-2021 کے لیے کھلاڑیوں کے ڈومیسٹک کنٹریکٹس کا اعلان کردیا گیا

ڈومیسٹک سیزن 22-2021 کے لیے کھلاڑیوں کے  ڈومیسٹک کنٹریکٹس کا اعلان کردیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق سی سی اےکے 20 کھلاڑیوں سمیت کُل 191 کھلاڑیوں کو ڈومیسٹک کنٹریکٹ مل گئے ہیں، ان 20 کھلاڑیوں میں سے11 کا تعلق بلوچستان اور خیبرپختونخوا کے علاقوں سے ہے۔ ذرائع نے بتایا ہے کہ عمدہ کارکردگی کا مظاہرہ کرنے پر کامران غلام اور …

مزید پڑھئے

وزیر اعلیٰ ہاؤس میں ویکسین نہ لگوانے والوں کے داخلے پر پابندی

خیبرپختونخوا کے دارالحکومت پشاور میں واقع وزیر اعلیٰ ہاؤس اور سیکریٹریٹ میں کورونا وائرس کی ویکسین نہ لگوانے والوں کے داخلے پر پابندی عائد کر دی گئی ہے۔ تفصیلات  کے مطابق اس پابندی کا اعلان خیبرپختونخوا حکومت کی جانب سے جاری کیے گئے ایک اعلامیے کے ذریعے کیا گیا ہے۔ اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ وزیر اعلیٰ ہاؤس اور …

مزید پڑھئے

جماعت اسلامی نے ہمیشہ تعلیم دوست اقدامات کئے ہیں، خالد احمد بٹ

امیر جماعت جنوبی لاہور خالد احمد بٹ نے کہا ہے کہ جماعت اسلامی نے ہمیشہ تعلیم دوست اقدامات کئے ہیں ۔ تفصیلات کے مطابق لاہور امیر جماعت جنوبی لاہور خالد احمد بٹ  کا سرکاری سکولز کے بیس ہزار طلبہ کیلئے KN95 ماسکس کا تحفہ دیتے ہوئے کہنا تھا کہ جماعت اسلامی نے ہمیشہ تعلیم دوست اقدامات کئے ہیں اور سرکاری …

مزید پڑھئے

نور مقدم قتل کیس، ملزم کے والدین کی درخواست ضمانت پر سماعت

وفاقی دارالحکومت اسلام آباد نور مقدم قتل کیس کے مرکزی ملزم ظاہر جعفر کے والدین ذاکر جعفر اور عصمت ذاکر کی درخواست ضمانت پر سماعت ہوئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس عامر فاروق سماعت کر رہے ہیں ، پٹیشنرز کی جانب سے خواجہ حارث ایڈووکیٹ نے دلائل کا آغاز کردیا ہے۔ خواجہ حارث کا کہنا …

مزید پڑھئے

الیکشن میں انتخابات کا انعقاد صرف الیکشن کمیشن کا کام ہے، نیئر بخاری

پاکستان پیپلز پارٹی کے سیکرٹری جنرل نیئر بخاری کا کہنا ہے کہ الیکشن میں انتخابات کا انعقاد صرف الیکشن کمیشن کا کام ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان پیپلز پارٹی کے سیکرٹری جنرل نیئر بخاری نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ نئی قانون سازی پر الیکشن کمیشن نے آئین و قانون کے مطابق مؤقف اختیار کیا، ای وی ایم آئین سے …

مزید پڑھئے