روزانہ ارکائیوز

خاتون اوّل آج انسٹی ٹیوٹ آف مینٹل ہیلتھ لاہور کا دورہ کریں گی

خاتون اوّل بشری عمران آج انسٹی ٹیوٹ آف مینٹل ہیلتھ لاہور کا دورہ کریں گی۔ تفصیلات کے مطابق خاتون اوّل بشری عمران دورے کے دوران مینٹل ہیلتھ میں فراہم کی جانے والی سہولتوں کا جائز ہ لیں گی اور انہیں ادارے کے حوالے سے بریفنگ بھی دی جائے گی۔ ذرائع کے مطابق خاتون اوّل انسٹی ٹیوٹ آف پبلک ہیلتھ میں …

مزید پڑھئے

رواں سال 32 پناہ گاہیں سولر سسٹم پر منتقل کریں گے ، ڈاکٹر اختر ملک

وزیر توانائی ڈاکٹر اختر ملک نے کہا کہ رواں سال 32 پناہ گاہیں سولر سسٹم پر منتقل کریں گے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر توانائی ڈاکٹر اختر ملک نے کہا کہ وزیر اعظم عمران خان کے ضلع میانوالی کے ڈی ایچ کیو کو سولر سسٹم پر منتقل کر دیا گیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ ضلع میانوالی کے 41 بنیادی مراکز …

مزید پڑھئے

پیپلز پارٹی نے ملک میں جمہوریت کیلئے طویل و تاریخی جدوجہد کی ہے، بلاول بھٹو

پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ پیپلز پارٹی نے ملک میں جمہوریت کیلئے طویل و تاریخی جدوجہد کی ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کراچی میں عالمی یوم جمہوریت پر پیغام دیتے ہوئے کہا ہے کہ ملک کی سلامتی اور ترقی کی ضمانت جمہوریت ہے۔ انہوں نے …

مزید پڑھئے

فوڈ سیفٹی ٹیم کا چھاپہ، 2,000 لٹر ملاوٹی دودھ  تلف

فوڈ سیفٹی ٹیم نے اڈہ جابر میں ملک کولیکشن سنٹر پر چھاپہ مار کر، 2,000 لٹر ملاوٹی دودھ  تلف کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق ڈی جی فوڈ اتھارٹی رفاقت علی نسوآنہ کا کہنا تھا کہ مضر صحت دودھ تلف کرکے مالکان کے خلاف ایف آئی آر درج کروادی گئی جبکہ پانی اور ڈیٹرجنٹس کی ملاوٹ کرکے مضر صحت دودھ تیار کیا …

مزید پڑھئے

وزیر اعظم کل تاجکستان روانہ ہوں گے

وزیر اعظم کل 2 روزہ دورے پر تاجکستان روانہ ہوں گے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر اعظم عمران خان 2 روزہ دورے پرکل تاجکستان روانہ ہوں گے، دورے کے دوران وزیر اعظم 20 ویں شنگھائی تعاون تنظیم کے اجلاس میں شرکت اور پاکستان تاجکستان بزنس فورم کے پہلے اجلاس کا افتتاح کریں گے۔ ذرائع کے مطابق ترجمان دفتر خارجہ کی جانب …

مزید پڑھئے

اس وقت ملک میں جمہوری اقدار اور آزادیاں خطرے سے دو چار ہیں، حمزہ شہباز

اپوزیشن لیڈر پنجاب اسمبلی حمزہ شہباز شریف کا کہنا ہے کہ اس وقت ملک میں جمہوری اقدار اور آزادیاں خطرے سے دوچار ہیں۔ تفصیلات کے مطابق اپوزیشن لیڈر پنجاب اسمبلی حمزہ شہباز شریف نے عالمی یوم جمہوریت پر پیغام دیتے ہوئے کہا ہے کہ یوم جمہوریت پر جمہوری اقدار اور قدروں آئین و قانون کی حکمرانی اور پارلیمنٹ کی تکریم …

مزید پڑھئے

عوامی نیشنل پارٹی کی مرکزی مجلس عاملہ کا اجلاس شروع

عوامی نیشنل پارٹی کی مرکزی مجلس عاملہ کا اجلاس اسلام آباد میں شروع ہوگیا۔ تفصیلات کے مطابق اجلاس کی صدارت مرکزی سینئر نائب صدر امیرحیدر خان ہوتی کررہے ہیں۔ ذرائع کا کہنا تھا کہ اجلاس میں خطے بالخصوص افغانستان کی صورتحال پر تفصیلی بحث ہوگی جبکہ ملکی سیاسی صورتحال، الیکٹرانک ووٹنگ مشین، پی ایم ڈی اے اور دیگر مسائل پر …

مزید پڑھئے

مارکیٹوں کے اوقات کار پھر تبدیل : سندھ حکومت کا نیا حکم نامہ جاری

سندھ حکومت نے مارکیٹیں رات دس بجے تک کھولنے کی اجازت دے دی ہے۔ تفصیلات کے مطابق محکمہ داخلہ سندھ نے مارکیٹوں کے اوقات کار کے حوالے سے نیا  حکم نامہ جاری کردیا ہے، جس کے مطابق اتوار کے روز کراچی میں مارکیٹیں بند رکھی جائیں گی جبکہ ہفتے کے چھ روز مارکیٹیں رات دس بجے تک کھولنے کی اجازت …

مزید پڑھئے

منال کو منہ دِکھائی میں کیا قیمتی تحفہ مِلا؟

گزشتہ ہفتے 10 ستمبر کے دن پاکستانی اداکارہ منال خان اور اداکار احسن محسن اکرام کی شادی ہوئی ہے اور اس شادی نے پورے سوشل میڈیا پر دھوم مچائی ہوئی ہے ۔ رشتۂ ازدواج میں منسلک ہونے والی خوبرو اداکارہ منال خان کو  ان کی منہ دِکھائی میں اداکار احس محسن اکرام سے ڈائمنڈ کا سیٹ مِلا ہے جس کی …

مزید پڑھئے

سندھ کی عوام کی بددعاؤں سے جلد پیپلزپارٹی کے سیاہ دور کا خاتمہ ہوگا، حلیم عادل شیخ

اپوزیشن لیڈر سندھ اسمبلی حلیم عادل شیخ کا کہنا ہے کہ سندھ کی عوام کی بددعاؤں سے جلد پیپلزپارٹی کے سیاہ دور کا خاتمہ ہوگا۔ ‏تفصیلات کے مطابق اپوزیشن لیڈر سندھ اسمبلی حلیم عادل شیخ نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے ایک پیغام میں کہا کہ انگریز تو چلے گئے مگر اپنے غلام یہاں چھوڑ  گئے۔ حلیم …

مزید پڑھئے