روزانہ ارکائیوز

مولانا صاحب آپ خیبر پختونخوا میں خاموش تماشائی ہیں، ترجمان پیپلزپارٹی

ترجمان پیپلزپارٹی فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ مولانا صاحب آپ سندھ میں پی ٹی آئی کے اتحادی ہیں اور خیبر پختونخوا میں خاموش تماشائی ہیں۔ تفصیلات کے مطابق ترجمان پیپلزپارٹی فیصل کریم کنڈی نے مولانا فضل الرحمن کے بیان پر رد عمل دیتے ہوئے کہا کہ پی ڈی ایم والے نہ عدم اعتماد کی تحریک لاتے ہیں نہ …

مزید پڑھئے

پاکستانی  ریسلر انعام بٹ پہلوان کا   پاکستان پہنچنے پر فقید المثال استقبال

پاکستانی ریسلر انعام بٹ پہلوان کا وطن واپس پہنچنے پر شاندار استقبال کیا گیا ۔ تفصیلات کے مطابق انعام بٹ اور زمان پہلوان کا گوجرانوالہ چندا قلعہ پہنچنے پر استقبال کیلئے شہریوں کی بڑی تعداد جمع  ہوئی۔ پاکستانی ریسلر  انعام بٹ کو چنداقلعہ سے بگھی پر سوار کر کے ریلی کے ہمراہ گھر لے جایا گیا۔ واضح رہے کہ یونان …

مزید پڑھئے

سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ

پاکستان بھر میں کاروباری ہفتے کے تیسرے روز سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ آل پاکستان جیولرز مینوفیکچررز ایسوسی ایشن کی جانب سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق ملک بھر میں سونے کی فی تولہ قیمت 900 روپے اضافے کے بعد 1 لاکھ 13 ہزار 600 روپے ہوگئی ہے جبکہ 10 گرام سونے کی …

مزید پڑھئے

وطن کی خاطر جان دینے والوں پر پوری قوم کو ناز ہے ، شیخ رشید

وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید نے کہا کہ وطن کی خاطر جان دینے والوں پر پوری قوم کو ناز ہے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید نے دوران آپریشن پاک فوج کےجوانوں کی شہادت کی اطلاع پرغم کا اظہار کیا۔ انہوں نے کہا کہ وطن کی خاطر جان قربان کرنے والے پاک فوج کے جوانوں کو خراج تحسین …

مزید پڑھئے

لاہور کی بہتری پر خصوصی توجہ دیں ، وزیراعظم

وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ لاہور کی بہتری پر خصوصی توجہ دیں۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت لاہور کے ترقیاتی منصوبوں بارے اجلاس ہوا جس میں وزیراعظم  کو ایل ڈی اے کی جانب سے لاہور میں جاری ترقیاتی منصوبوں کے بارے میں بریفنگ دی گئی اجلاس میں وزیر اعظم کو لاہور میں نئے اسپتالوں …

مزید پڑھئے

افغانستان وومن فٹ بال ٹیم کو پاکستان آمد پر خوش آمدید کہتے ہیں،فواد چوہدری

وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے کہا ہے کہ ہم افغانستان وومن فٹ بال ٹیم کو افغانستان سے طورخم بارڈر آمد پر خوش آمدید کہتے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے سماجی رابطے کی ویبسائٹ ٹویٹر پر اپنے ایک جاری بیان میں کہا کہ خواتین کھلاڑیوں کے پاس مستند افغان پاسپورٹ اور پاکستان کا ویزا موجود …

مزید پڑھئے

سیکورٹی فورسز کا جنوبی وزیرستان میں آپریشن ، 5 دہشتگرد ہلاک

سیکورٹی فورسز کے جنوبی وزیرستان میں آپریشن کے دوران 5 دہشتگرد ہلاک ہو گئے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق سیکورٹی فورسز نے دہشت گردوں کی موجودگی کی اطلاع پر جنوبی وزیرستان میں کارروائی کی۔ آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ فائرنگ کے شدید تبادلے کے دوران 7 فوجیوں نے جام شہادت …

مزید پڑھئے

بھارت میں موجودہ نظام کو حقیقی جمہوریت سے تعبیر نہیں کیا جا سکتا ، فواد چوہدری

وفاقی وزیراطلاعات ونشریات فواد چوہدری نے کہا کہ بھارت میں موجودہ نظام کو حقیقی جمہوریت سے تعبیر نہیں کیا جا سکتا۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیراطلاعات ونشریات فواد چوہدری نے جمہوریت کے عالمی دن کے حوالے سے تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ تیرہویں صدی عیسوی میں ’’میگنا کارٹا ‘‘کے  رائٹس بل نے جمہوریت کی داغ بیل ڈالی۔ انہوں …

مزید پڑھئے

سابق کپتان محمد یوسف کورونا کا شکار

پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور ٹیسٹ کر کٹر محمد یوسف  کورونا وائرس کا شکار ہو گئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق سابق کرکٹر محمد یوسف پاکستان کے ٹی ٹوئنٹی پلئیر کے کیمپ میں بطور کوچ دستیاب نہیں ہونگے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ محمد یوسف کی عدم موجودگی میں عمر رشید ٹی ٹوئنٹی پلیئرز کی نگرانی کریں گے۔ واضح …

مزید پڑھئے

ایس ایم ایز کو سیپشل اکنامک زون میں شمولیت دی جائی گی، خسرو بختیار

وفاقی وزیر خسرو بختیار نے کہا کہ ایس ایم ایز کو سیپشل اکنامک زون میں شمولیت دی جائی گی۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر خسرو بختیار کے زیرِ صدارت ایس ایم ایز سٹیک ہولڈرز کا ورچوئل اجلاس ہوا جس میں مجوزہ نیشنل ایس ایم ای پالیسی  پر تفصیلی مشاورت کی گئی۔ اجلاس میں ایس ایم ایز کے فروغ کیلئے فنانسگ، …

مزید پڑھئے