بھارتی ریاست میں مگرمچھ سڑک پر آگیا

بھارتی ریاستوں کی بہت ہی ایسی ویڈیوز سامنے  آتی ہیں جو کہ سوشل میڈیا صارفین کی توجہ کا مرکز بنی رہیتی ہیں۔

بعض ویڈیوز کی وجہ سے انسان خوف کا بھی شکار ہوجاتا ہے اور بعض تشویشناک صورتحال میں گرفتار ہوجاتے ہیںَ

ایسی ہی ایک اور ویڈیو سامنے  آئی ہے جس میں ایک مگرمچھ کو سڑک پر دیکھا جاسکتا ہے ۔

ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ اچانک ایک مگرمچھ ندی سے نکل کر سڑک پر آجاتا ہے جس کے باعث وہاں موجود لوگ خوف میں مبتلا ہوجاتے ہیں۔

ویڈیو مں دیکھا گیا ہے کہ مگر مچھ سڑک کی ایک طرف س نکل کر دوسری طرف چلاجاتا ہے اور کسی کو کوئی نقصان نہیں پہنچاتا ہے ۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Instant Bollywood (@instantbollywood)

خیال رہے کہ ہ واقعہ بھارت کی ریاست جونا گڑھ میں پیش آیا ہے۔

اس نوعیت کی یہ پہلی ویڈیو نہیں ہے اس سے پہلے بھی بہت سی ایسی ویڈیوز سامنے آچکی ہیں جس میں کبھی چیتا جنگل سے نکل کر سڑک پر آجاتا ہے یا کبھی راہ چلتے مسافروں پر حملہ کردیتا ہے۔

The post بھارتی ریاست میں مگرمچھ سڑک پر آگیا appeared first on .

Print Friendly, PDF & Email