روزانہ ارکائیوز

عثمان بزدار نے سیشن کورٹ حافظ آباد کے باہر فائرنگ کے واقعے کا نوٹس لے لیا

وزیراعلی پنجاب سردار عثمان بزدار کی جانب سے  سیشن کورٹ حافظ آباد کے باہر فائرنگ کے واقعے کا نوٹس لے  لیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق عثمان بزدار نے آر پی او گوجرانوالہ سے رپورٹ طلب کر لی ہے اور فائرنگ کے واقعے میں ملوث ملزمان کی جلد گرفتاری کا حکم بھی دے دیا ہے۔ واضح رہے کہ عثمان بزدار …

مزید پڑھئے

جہانگیر ترین گروپ کی پیپلزپارٹی سے رابطوں کی خبروں میں کوئی صداقت نہیں

جہانگیر ترین گروپ کی پیپلزپارٹی سے رابطوں کی خبروں میں کوئی صداقت نہیں ہے۔ ترجمان جہانگیر ترین گروپ  نے کہا ہے کہ جہانگیر ترین گروپ کی پیپلزپارٹی سے رابطوں کی خبروں میں کوئی صداقت نہیں ہے۔ تفصیلات کے مطابق  ترجمان جہانگیر ترین گروپ کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی کا حصہ ہیں جبکہ پیپلز پارٹی سے کوئی رابطہ نہیں …

مزید پڑھئے

دودھ میں کی جانے والی ملاوٹ کو جانچنے کے انوکھے طریقے

دودھ انسانی استعمال کی خوراک میں ایک اہم جز کی حیثیت رکھتا ہے۔ اس میں معدنیات جیسے کیلشیم کی وافر مقدار موجود ہوتی ہے جو ہڈیوں اور دانتوں کی مضبوطی کے لئے نہایت ضروری ہیں۔ اس کے علاوہ دودھ جسم کو پروٹین کی بھی مقدار فراہم کرتا ہے اور جسم کی حیاتیاتی ضروریات کو پورا کرنے میں مدد دیتا ہے۔ …

مزید پڑھئے

کورونا سے زیادہ لوگ ہیپاٹائٹس سے مررہے ہیں، چوہدری محمد سرور

گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور کا کہنا ہے کہ کورونا سے زیادہ لوگ ہیپاٹائٹس سے مررہے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور نے کوئٹہ میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ یہاں آنے کا مقصد پانی اور صحت کے مسائل حل کرنے کیلئے کوشش کرنا ہے، صاف پانی کے حوالے سے اقدامات کررہے ہیں۔ چوہدری محمد …

مزید پڑھئے

ڈیبیو میچ میں پاکستانی کرکٹرز نے میرا گالیوں سے استقبال کیا تھا، وریندر سہواگ

بھارتی کرکٹر وریندر سہواگ نے کہا ہے کہ ڈیبیو میچ میں پاکستانی کرکٹرز نے میرا گالیوں سے استقبال کیا تھا۔ تفصیلات کے مطابق سابق بھارتی اوپنر وریندر سہواگ نے بتایا کہ 1999 میں موہالی میں کھیلے جانے والے ون ڈے میں بیٹنگ کیلئے آیا تو شعیب اختر، شاہد آفریدی اور محمد یوسف نے گالیاں دینا شروع کردیں، میں پنجابی جانتا …

مزید پڑھئے

پی آئی اے کے ایر بس طیارے کا اسلام آباد ایئر پورٹ پر حادثہ

پی آئی اے کے ایر بس طیارے کا اسلام آباد ایئر پورٹ پر حادثہ ہوا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ترجمان پی آئی اے کا کہنا ہے کہ حادثہ پرواز کیلئے طیارے کو لے جاتے ہوئے گراونڈ پر پیش آیا ، جہاز کو کھینچنے والی گاڑی کے بریک فیل ہوگئے تھے۔ ترجمان پی آئی اے کا کہنا ہے کہ بریک فیل …

مزید پڑھئے

بلاول بھٹو زرداری بوسن روڈ سیداں والی بائی پاس پر پہنچ گئے

پاکستان پیپلز پارٹی کے چئیرمین بلاول بھٹو زرداری بوسن روڈ سیداں والی بائی پاس پر پہنچ گئے ۔ تفصیلات کے مطابق کارکنان کی جانب سے بلاول بھٹو زرداری پر پھولوں کی پتیاں نچھاور کیے جارہے ہیں۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ کارکنان کی جانب سے بلاول بھٹو زرادی کے حق میں نعرے بازی کی گئ جبکہ بلاول ہاتھ ہلاکر کارکنان …

مزید پڑھئے

پیرالمپکس میں گولڈ میڈل کا کریڈٹ پاکستان کی عوام کو دیتا ہوں، حیدر علی

جاپان میں منعقدہ پیرالمپکس میں پاکستان کو گولڈ میڈل حاصل کرکے تاریخ رقم کرنے والے حیدر علی نے کہا ہے کہ گولڈ میڈل کا کریڈٹ پاکستان کی عوام کو دیتا ہوں۔ تفصیلات کے مطابق ایک انٹرویو میں حیدر علی نے بتایا کہ پاکستان کے لیے پہلی بار گولڈ میڈل جیتنے پر بے حد خوشی ہے، میرا خواب تھا کہ میں …

مزید پڑھئے

بلاول بھٹو زرداری کی حسن مرتضی اور شہزاد سعید چیمہ سے ملاقات

پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے حسن مرتضٰی اور شہزاد سعید چیمہ سے ملاقات کی ہے۔ ملاقات میں پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو نے وسطی پنجاب کی نئی ذمہ داریاں ملنے پر شکریہ ادا کیا  ہے۔ ملاقات میں حسن مرتضٰی اور شہزاد سعید چیمہ نے پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو کو ہدایت دی ہے کہ عوام مہنگائی …

مزید پڑھئے

فارمی مرغی کا استعمال کیسا ہے اور اسکے کیا اثرات مرتب ہوتے ہیں؟

چکن آج امیر غریب ، چھوٹے بڑے سب کی پسندیدہ غذا ہے لیکن آج کل استعمال کی جانے والی مرغیاں دیسی نہیں ہیں بلکہ یہ فارمی مرغیاں کہلاتی ہیں۔ دیسی مرغیاں وہ ہوتی ہیں جو درتی طور پر نان کیمیکل فیڈنگ کے بضیر نشونما پاتی ہیں جبکہ فارمی مرغیوں میں چوزہ صرف ڈیڑھ دو ماہ میں مکمل مرغی کے سائز …

مزید پڑھئے