روزانہ ارکائیوز

مرغی کے گوشت کی قیمت میں مزید اضافہ

صوبائی دارالحکومت لاہور میں مرغی کے گوشت کی قیمت میں مزید اضافہ ہوگیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق مرغی کے گوشت کی قیمت 18 روپے بڑھ گئی ہے جس کے باعث مرغی کا گوشت 255 روپے سے بڑھ کر 273 روپے کلو ہو گیا ہے۔ واضح رہے کہ فارمی انڈے بھی 167 روپے درجن فروخت ہورہے ہیں۔ The post مرغی کے …

مزید پڑھئے

لاہور: 8 ستمبر سے میٹروبس سڑکوں پر رواں دواں ہو گی

لاہور میں8 ستمبر سے میٹروبس سڑکوں پر رواں دواں ہو گی۔ تفصیلات کے مطابق میٹروبس کی نئی انتظامیہ نے چارج لے کر کام شروع کر دیا ہے۔ ذرائع نے بتایا ہے کہ ویڈا کمپنی نے میٹروبس ٹریک پر نئی بسوں کی رائیڈ شروع کر دی ہے۔ اس ضمن میں میٹرو بس کے چیف ڈرائیور ظہیر ظہور نے کہا ہے کہ …

مزید پڑھئے

آرمی چیف سے وزیراعظم آزادکشمیر کی ملاقات، مقبوضہ کشمیر کی صورتحال پر تبادلہ خیال

آرمی چیف جنرل قمرجاوید باجوہ سے وزیراعظم آزادکشمیر عبدالقیوم نیازی کی ملاقات ہوئی ہے جس میں موجودہ صورتحال پر بات چیت کی گئی ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف سے وزیراعظم آزادکشمیر کی ملاقات ہوئی ہے ہے۔ آئی ایس پی آر نے بتایا ہے کہ ملاقات کے دوران آرمی چیف کی …

مزید پڑھئے

برمنگھم میں بھارتی سفارت خانے کے سامنے احتجاجی مظاہرہ

برطانیہ کے شہر برمنگھم میں بھارتی سفارت خانے کے سامنے احتجاجی مظاہرہ کیا گیا ہے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق بزرگ کشمیری رہنما سید علی شاہ گیلانی کے جسد خاکی کو لواحقین کی مرضی کے خلاف تدفین پر مظاہر کیا گیا ہے۔ مظاہرے میں کشمیری،  پاکستانی اور انسانی حقوق کی تنظیمیں شریک ہیں۔ واضح رہے کہ بھارتی سفارت خانے کے …

مزید پڑھئے

بطور اپوزیشن پارٹی عوامی مسائل کو اجاگر کرنا ہماری ذمے داری ہے،عطاء تارڑ

مسلم لیگ ن کے ڈپٹی سیکرٹری جنرل عطاء تارڑ کا کہنا ہے کہ بطور اپوزیشن پارٹی عوامی مسائل کو اجاگر کرنا ہماری ذمے داری ہے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے ڈپٹی سیکرٹری جنرل عطاء تارڑ نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ عمران نیازی اور انکے حواری جہاں زمین کا بڑا ٹکڑا دیکھتے ہیں اس پر قبضہ …

مزید پڑھئے

پاکستان میں کورونا سے مزید 79 افراد جان کی بازی ہار گئے

عالمی وباء کی بڑھتی ہوئی تباہ کاریوں کے باعث  ملک بھر میں کورونا سے مزید 79 افراد انتقال کر گئے ہیں۔ این سی او سی کے جاری کردہ نئے اعداد و شمار کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا کے 64 ہزار 53 کورونا ٹیسٹ کیے گئے ہیں، 3 ہزار 980 نئے کیسز بھی  رپورٹ ہوئے ہیں۔ واضح رہے …

مزید پڑھئے