روزانہ ارکائیوز

عوامی خدمت کے مشن میں کسی دباؤ کو برداشت کیاجائے گا، عثمان بزدار

وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے کہا ہے کہ عوامی خدمت کے مشن میں کسی دباؤ کو برداشت کیاجائے گا۔ تفصیلات کے مطابق وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے اپنے جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ انتظامیہ اور پولیس سیاسی طور پر آزاد اور فیصلے کرنے میں خود مختار ہے، انتظامیہ اور پولیس کو خود مختاری دینے کی ایسی …

مزید پڑھئے

ثناء جاوید کی نئی نویلی دلہن کے انداز میں تصویریں

پاکستانی ڈرامہ انڈسٹری کی خوبرو اداکارہ ثناء جاوید جن کا شمار انڈسٹری کی حسین عورتوں میں کیا جاتا ہے۔ اداکارہ ثناء جاوید اپنی خوبصورتی اور اداکاری کی صلاحیتوں کو لے کر خبروں کا حصہ بنی رہتی ہیں جبکہ اداکارہ کا انداز کی بہت دلفریب ہوتا ہے۔ حال ہی میں اداکارہ ثناء جاوید نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ سے اپنی کچھ تصاویر …

مزید پڑھئے

پاکستان اتھلیٹکس فیڈریشن کے صدر کی ٹوکیو پیرالمپکس میں حیدر علی کو گولڈ میڈل حاصل کرنے پر مبارکباد

 پاکستان اتھلیٹکس فیڈریشن کے صدر میجر جنرل ریٹائرڈ محمد اکرم ساہی کی جانب سے  ٹوکیو پیرالمپکس میں  حیدر علی کو گولڈ میڈل حاصل کرنے پر مبارکباد پیش کی گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان اتھلیٹکس فیڈریشن کے صدر میجر جنرل ریٹائرڈ محمد اکرم ساہی اور سیکرٹری جنرل محمد ظفر نے ٹوکیو پیرالمپکس میں  حیدر علی کو گولڈ میڈل حاصل کرنے …

مزید پڑھئے

امریکی وزیر دفاع خلیجی ممالک کا دورہ کریں گے

امریکی وزیر دفاع لائیڈ آسٹن اگلے ہفتے خلیجی ممالک کا دورہ کریں گے۔ تفصیلات کے مطابق امریکی وزیر دفاع لائیڈ آسٹن اگلے ہفتے سعودی عرب، قطر، بحرین اور کویت کا دورہ کریں گے۔ پینٹاگون نے جمعے کے روز کہا کہ افغانستان سے انخلاء پر امریکا کی مدد کرنے پر دورے کے دوران اپنے اتحادیوں کا شکریہ کریں گے، انہوں نے …

مزید پڑھئے

عمران خان ایف آئی اے کو اپنے مقصد کیلئے استعمال کررہے ہیں، عظمٰی بخاری

مسلم لیگ (ن) پنجاب کی ترجمان عظمیٰ بخاری  نے  کہا ہے کہ عمران خان ایف آئی اے کو اپنے مقصد کیلئے استعمال کررہے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ (ن) پنجاب کی ترجمان عظمیٰ بخاری  نے  میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ عمران خان کا ذاتی حسد جب نیب سے ٹھنڈا نہیں ہوا تو ایف آئی اے کو …

مزید پڑھئے

کےالیکٹرک شاہ رسول کالونی میں ہونے والے واقعے پر افسوس کا اظہار کرتا ہے، ترجمان کےالیکٹرک

ترجمان کے الیکٹرک کا کہنا ہے کہ کے الیکٹرک کلفٹن شاہ رسول کالونی میں ہونے والے واقعے پر افسوس کا اظہار کرتا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ترجمان کےالیکٹرک کا کہنا ہے کہ واقعے کی اطلاع ملتے ہی کے الیکٹرک کی ٹیم جائے وقوع پر پہنچ گئی اور علاقے کو سیل کر دیا۔ ترجمان کے الیکٹرک نے کہا ہے کہ ابتدائی …

مزید پڑھئے

کراچی میں آج بھی ہلکی بارش کا امکان ہے ،محکمہ موسمیات

محکمہ موسمیات نے بتایا ہے کہ کراچی میں آج بھی ہلکی بارش کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات نے بتایا ہے کہ کراچی میں موسم آج مطلع جزوی ابر آلود رہنے کا امکان ہے اور زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 35 ڈگری رہنے کا امکان ہے۔ محمکہ موسمات نے بتایا ہے کہ گزشتہ 24 گھنٹوں میں سب سے زیادہ بارش سعدی …

مزید پڑھئے

سب سے زیادہ بارش کہاں ہوئی، محکمہ موسمیات نے اعداد و شمار جاری کر دیے

محکمہ موسمیات کی جانب سے  کراچی میں کل صبح سے اب تک ہونے والی بارشوں کے مجموعی اعداد و شمار جاری کردیے گئے ہیں۔ محکمہ موسمیات کے مطابق سب سے زیادہ بارش سعدی ٹاؤن میں 81 ملی میٹر ریکارڈ ہوئی ہے جبکہ گلشن حدید میں 73، پی اے ایف بیس فیصل میں 70، یونیورسٹی روڈ میں 69، اولڈ ائیر پورٹ …

مزید پڑھئے

مرتضیٰ وہاب کا رات گئے شہر کا دورہ

ایڈمنسٹریٹر کراچی مرتضیٰ وہاب نے رات گئے شہر کے دورے کیے۔ تفصیلات کے مطابق ایڈمنسٹریٹر کراچی مرتضیٰ وہاب نے دو تلوار، تین تلوار، کینٹ اسٹیشن، جناح اسپتال اور متصلہ علاقوں کا دورہ کیا ہے اور ضلع جنوبی کے علاقوں میں نکاسی آب کا جائزہ بھی لیا ہے۔ مرتضیٰ وہاب کا کہنا ہے کہ کے پی ٹی انڈر پاس، نصرت بھٹو، …

مزید پڑھئے

اقوام متحدہ کا افغانستان کیلئے اعلیٰ سطح امدادی کانفرنس بلانے کا اعلان

اقوام متحدہ نے افغانستان کے لیے اعلیٰ سطح امدادی کانفرنس بلانے کا اعلان کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق یواین چیف کا کہنا ہے کہ افغانستان کے لیے ہیومینٹیرین کانفرنس 13 ستمبر کو طلب کروں گا۔ یواین چیف نے مزید کہا ہے کہ آج افغان عوام کو عالمی برادری کی مدد کی زیادہ ضرورت ہے، ضرورت مندوں تک فنڈز کی بلاروک …

مزید پڑھئے