روزانہ ارکائیوز

پی سی بی نے 22-2021 کی کرکٹ ایسوسی ایشنز ٹیموں کا اعلان کردیا

پی سی بی نے 22-2021 کی  کرکٹ  ایسوسی ایشنز ٹیموں کا اعلان کردیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پی سی بی نے ڈومیسٹک کرکٹ سیزن برائے 22-2021 کے لیے تمام کرکٹ ایسوسی ایشنز کی ٹیموں کا اعلان کردیا گیا ہے، ذرائع نے بتایا ہے کہ ان ٹیموں کا انتخاب متعلقہ کرکٹ ایسوسی ایشن کے ہیڈ کوچ، چیئرمین اور چیف ایگزیکٹو نے …

مزید پڑھئے

تنقید برائے تنقید کی کوئی پرواہ نہیں، عوام کی خدمت ہی میرا نصب العین ہے،عثمان بزدار

وزیراعلیٰ پنجاب سردارعثمان بزدار نے کہا ہے کہ تنقید برائے تنقید کی کوئی پرواہ نہیں، عوام کی خدمت ہی میرا نصب العین ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعلیٰ پنجاب سردارعثمان بزدار کا کہنا تھا کہ پنجاب کی تاریخ میں پہلی مرتبہ پسماندہ علاقوں کو ترقی کی دوڑ میں شامل کیا گیا ہے۔ عثمان بزدار کا کہنا تھا کہ پنجاب میں وہ …

مزید پڑھئے

وزیراعلیٰ سندھ نے چار وکلاء کو ایڈیشنل ایڈووکیٹ جنرل سندھ مقرر کردیا

وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے چار وکلاء کو ایڈیشنل ایڈووکیٹ جنرل سندھ مقرر کردیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ایڈیشنل ایڈووکیٹ جنرل مقرر ہونے والوں کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ہے۔ نوٹیفکیشن میں بتایا گیا ہے کہ قاضی محمد بشیر، سریش کمار، فاوزی ظفر اور شہریا مہر ایڈیشنل ایڈووکیٹ جنرل سندھ بن گئے ہیں۔ واضح رہے کہ سیکرٹری قانون …

مزید پڑھئے

بچوں کی سلائیڈز پر حریم شاہ کی جمپنگ، بُری طرح گرگئیں؛ ویڈیو وائرل

پاکستان کی معروف ٹک ٹاک اسٹار حریم شاہ اپنے بولڈ انداز اور عجیب و غریب حرکات کے باعث سوشل میڈیا پر چھائی رہتی ہیں۔     View this post on Instagram   A post shared by Hareem shah (@hareem.shah_official_account) بعض اوقات اپنے بیانات اور حرکات کے باعث انہیں سوشل میڈیا صارفین سے تنقید کا سامنا بھی کرنا پڑتا ہے۔ سوشل …

مزید پڑھئے

ڈائریکٹر ایف آئی  اے لاہور  نے  کرنسی ٹریفکنگ/ سمگلنگ کے خلاف ہدایات جاری کردیں

ڈائریکٹر ایف آئی  اے لاہور  نے  کرنسی ٹریفکنگ/ سمگلنگ کے خلاف ہدایات جاری کردیں ہیں۔ تفصیلات کے مطابق ایف آئی اے ایمگریشن کرنسی  ٹریفکنگ / سمگلنگ میں ملوث افراد کو روک کر ان کے سامان کی مکمل تلاشی لے گی۔ ذرائع کا کہنا تھا کہ لاہور میں 100 سے زائد کرنسی سمگلنگ میں ملوث ملزمان و مشتبہ گان اور ان …

مزید پڑھئے

خیبرپختونخوا کے 8 اضلاع میں انٹرسٹی پبلک ٹرانسپورٹ چلانے پر پابندی

خیبرپختونخوا کے 8 اضلاع میں انٹرسٹی پبلک ٹرانسپورٹ چلانے پر پابندی لگادی گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق پابندی آج سے 12 ستمبر تک ہو گی یہ فیصلہ این سی او سی کی ہدایات کی روشنی میں کیا گیا ہے۔ محکمہ ٹرانسپورٹ کے مطابق پشاور، صوابی، ملاکنڈ، سوات، ہری پور، ایبٹ آباد، مانسہرہ اور ڈیرہ اسماعیل خان میں انٹرسٹی ٹرانسپورٹ بند …

مزید پڑھئے

لیگی رہنماؤں کی مشکلات  بڑھ گئیں

لیگی رہنماؤں کی مشکلات  بڑھ گئیں۔ تفصیلات کے مطابق نیب لاہور نے  ن لیگ کے رہنما  جاوید لطیف کو  آمدن سے زائد اثاثہ جات کیس میں طلب کر لیا جبکہ جاوید لطیف کو 9 ستمبر کو    پیش ہونے کی ہدایت کی گئی ہے ۔ ذرائع کا مزید کہنا تھا کہ لیگی رہنما  برجیس طاہر کو بھی 10 ستمبر کو پیش …

مزید پڑھئے

عمران صاحب شہباز شریف کے حسد میں دماغی مریض بن چکے ہیں، مریم اورنگزیب

ترجمان مسلم لیگ ن مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ عمران صاحب شہباز شریف کے بغض اور حسد میں دماغی مریض بن چکے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق ترجمان مسلم لیگ ن مریم اورنگزیب کا کہنا تھا کہ شہباز شریف نے اپنے خون پسینے سے پنجاب کو سنوارا جبکہ عمران بزدار برادران نے بنجر ، مہنگا اور بے روزگار کر دیا …

مزید پڑھئے

پنجاب سیف سٹیز اتھارٹی نے ون فائیو(15) ہیلپ لائن کالز ریکارڈ جاری کردیا

پنجاب سیف سٹیز اتھارٹی نے ون فائیو(15) ہیلپ لائن کالز ریکارڈ جاری کردیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق اگست میں لاہور سمیت پنجاب بھر سے 21 لاکھ 58 ہزار 881 کالز موصول ہوئیں جن میں سے 13 لاکھ 85 ہزار 897 کالز غیر متعلقہ تھیں۔ ترجمان پنجاب سیف سٹیز اتھارٹی کا کہنا ہے کہ 1 لاکھ 78 ہزار 410 کالز پر …

مزید پڑھئے

شہباز گلِ کی جرمن سفیر سے ملاقات

وزیر اعظم کے معاون خصوصی ڈاکٹر شہباز گلِ سے جرمن سفیر برن ہارڈ شلیگ ہیک  سے ملاقات کی ہے۔ ملاقات میں افغانستان سمیت خطے کی مجموعی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا ہے۔ ذرائع نے بتایا ہے کہ وزیر اعظم کے معاون خصوصی ڈاکٹر شہباز گلِ نے جرمن سفیر برن ہارڈ شلیگ ہیک    کو وزیراعظم عمران خان کے ویژن سے متعلق …

مزید پڑھئے