روزانہ ارکائیوز

پاک فضائیہ نے یوم دفاع کی مناسبت سے مختصر دستاویزی فلم کی پانچویں قسط جاری کردی

ترجمان پاک فضائیہ کا کہنا ہے کہ پاک فضائیہ نے یوم دفاع کی مناسبت سے مختصر دستاویزی فلم کی پانچویں قسط جاری کردی ہے۔ تفصیلات کے مطابق ترجمان پاک فضائیہ کا کہنا ہے کہ پاک فضائیہ نے ستمبر 1965 کی جنگ کی مناسبت سے پاک فضائیہ کے سپوتوں کی جرات و بہادری پر بننے والی ڈاکومنٹری کی آج پانچویں قسط …

مزید پڑھئے

فری لانسرز ملک کی معیشت کے استحکام کیلئے بنیادی کردار ادا کرسکتے ہیں، امین الحق

وفاقی وزیر انفارمیشن ٹیکنالوجی امین الحق کا کہنا ہے کہ وزارت انفارمیشن ٹیکنالوجی و ٹیلی کمیونیکیشن و فری لانسرز ملک کی معیشت کے استحکام اور زرمبادلہ کمانے میں بنیادی کردار ادا کرسکتے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر انفارمیشن ٹیکنالوجی امین الحق نے دو روزہ فری لانسرز کانفرنس سے بحیثیت مہمان خصوصی شرکت کی، کانفرنس میں وزارت آئی ٹی کے …

مزید پڑھئے

کراچی کے مشرقی علاقوں میں ایک بار پھر بارش کا سلسلہ شروع

کراچی کے مشرقی علاقوں میں ایک بار پھر بارش کا سلسلہ شروع ہو گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ گلشن حدید ،گڈاپ اور اسکیم 33 میں گرج چمک کے ساتھ بارش ہو رہی ہے۔ واضح رہے کہ آج شام تک کراچی میں درمیانے درجے کی ہلکی بارش کا امکان ہے۔ The post کراچی کے مشرقی …

مزید پڑھئے

کے پی ٹی ٹیم نے ایک اور بحری جہاز کو پھنسنے سے بچا لیا

کے پی ٹی ٹیم نے ایک اور بحری جہاز کو پھنسنے سے بچا لیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق کے پی ٹی ٹگ بوٹس نے پانامہ رجسٹرڈ ایل پی جی ٹینکر کے بحری جہاز کو ڈیپ واٹر کنڑینر پورٹ پر پھنسنے سے بچا لیا ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ کے پی ٹی ٹگ بوٹس ایل پی جی ٹینکر کے بحری …

مزید پڑھئے

ٹوئٹر کا نیا فیچر، سپر فالور متعارف کردیا گیا

ٹوئٹر انتظامیہ کی جانب سے ایپلیکیشن میں ایک ایسا فیچر متارف کرایا جاچکا ہے جس کی مدد سے صارفین اپنے سبسکرائیبر سے شیئر کئے جانے مواد کی رقم وصول کر سکیں گے۔ اس فیچر کے تحت صارفین یہ طے کرسکتے ہیں کہ ان کی ٹوئٹس صرف سپرفالوورز کی ٹائم لائنز پر نظر آئیں گی جنہوں نے سبسکرائب کیا ہوگا۔ سپر …

مزید پڑھئے

کراچی اور لاہور کے درمیان چلنے والی کراچی ایکسپرس ٹرین منسوخ کردی گئی

کراچی اور لاہور کے درمیان چلنے والی کراچی ایکسپرس ٹرین منسوخ کردی گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق کراچی اور لاہور کے درمیان چلنے والی کراچی ایکسپرس ٹرین تکنیکی وجوہات کے بنا پر منسوخ کی گئی ہے۔ ذرائع کے مطابق سفر کے خواہشمند مسافروں کو دیگر گاڑیوں میں ایڈجسٹ کیا جائے گا۔ ریلوے حکام کا کہنا ہے کہ سفر نہ کرنے …

مزید پڑھئے

گلوکار عطاء اللہ عیسیٰ خیلوی کی انتقال کی خبریں؛ بڑی حقیقت سامنے آگئی

پاکستان کے معرقف گلوکار عطاء اللہ عیسیٰ خیلوی جو کہ ایک فوک گلوکار کے طور پر مشہور ہیں۔ عطاء اللہ خان نے سرائیکی، پنجابی اور اردو سمیت سات زبانوں میں پچاس ہزار سے زائد گیت گائے ہیں۔ عوامی سطح ہر جو پذیرائی عطااللہ عیسیٰ خیلوی کو حاصل ہوئی وہ موجودہ دور کے کسی اور گلوکار کو نصیب نہ ہو سکی …

مزید پڑھئے

پاک بحریہ نے یوم دفاع پاکستان کے موقعے پر خصوصی نغمے کا پرومو جاری کر دیا

ترجمان پاک بحریہ کا کہنا ہے کہ پاک بحریہ نے یوم دفاع پاکستان کے موقعے پر خصوصی نغمے  دِل خوش ہوا کا  پرومو جاری کر دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ترجمان پاک بحریہ کا کہنا ہے کہ پاک بحریہ کا یہ نغمہ وطن کے جانثاروں کو خراجِ تحسین پیش کرتا ہے ، نغمے میں یونیفارم سے جڑے فرض اور قرض …

مزید پڑھئے

وزیر آئی ٹی نے ٹک ٹاک پر پابندی کی مخالفت کردی

وزیر آئی ٹی سید امین الحق نے ٹک ٹاک پر پابندی کی مخالفت کردی ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر آئی ٹی سید امین الحق کا کہنا تھا کہ ایسی کسی پابندی کے خلاف ہیں جس سے ترقی کا عمل رکے، میری درخواست پر وزیراعظم نے موبائل ڈیٹا پر ٹیکس ختم کیا جبکہ پانچ منٹ سے زائد کال پر بھی ٹیکس …

مزید پڑھئے

ڈی جی آئی ایس آئی کی قیادت میں فوجی وفد کابل پہنچ گیا

ڈی جی آئی ایس آئی کی قیادت میں فوجی وفد کابل پہنچ گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق ڈی جی آئی ایس آئی لیفٹیننٹ جنرل فیض حمید افغان طالبان حکام سے ملاقات کریں گے۔ ذرائع نے بتایا ہے کہ فوجی وفد کابل میں طالبان حکام سے ملاقاتیں کرے گا جبکہ پاکستان اور طالبان حکومت کے درمیان باہمی امور میں تعاون کے …

مزید پڑھئے