روزانہ ارکائیوز

ٹی20 ورلڈ کپ اور نیوز ی لینڈ کیخلاف سیریز، ٹیم کا اعلان آئندہ ہفتے متوقع

ٹی20 ورلڈ کپ اور نیوز ی لینڈ کیخلاف سیریز، ٹیم کا اعلان آئندہ ہفتے متوقع ہے۔ ذرائع کے مطابق چیف سلیکٹر کے کپتان کا مینجمنٹ کے اراکین کے ساتھ مشاورت کا سلسلہ جاری ہے ،ٹیم میں شعیب ملک، وہاب ریاض اور اعظم خان کی سلیکشن مشکل ہے جبکہ حیدر علی اور شاہنواز دھانی کو موقع ملنے کا امکان ہے۔ ذرائع …

مزید پڑھئے

گورنمنٹ پرائمری اسکول انتظامیہ کی غفلت پانچویں کلاس کے طالبعلم کی جان لے گئی

چک جھمرہ(رپورٹ آصف جاوید)تھانہ ساہیانوالہ کا علاقہ 136 رب بکھڑیوالی میں گورنمنٹ پرائمری اسکول انتظامیہ کی غفلت پانچویں کلاس کے طالبعلم کی جان لے گئی۔ تفصیلات کے مطابق چک جھمرہ اسکول کا گیٹ انتظامیہ نے عارضی تور پر دیوار کے ساتھ کھڑا کیا ہوا تھا بچہ کھیلتا ہوا آیا ہاتھ لگاتے ہی گیٹ بچے کے اوپر آ گرا ، لوہے …

مزید پڑھئے

ملک میں ویٹ لفٹنگ کے کھیل کو مزید اوپر لے کر جانا چاہتا ہوں، طلحہ طالب

ٹوکیو اولمپکس میں شرکت کرنے والے ویٹ لفٹر طلحہ طالب کا کہنا ہے کہ ملک میں ویٹ لفٹنگ کے کھیل کو مزید اوپر لے کر جانا چاہتا ہوں۔ تفصیلات کے مطابق طلحہ طالب نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ   ٹوکیو اولمپکس کے بعد مختلف اداروں سے لاکھوں روپے انعام میں ملے ہیں جس سے میں گوجرانوالہ میں …

مزید پڑھئے

صحت انصاف کارڈ کے مسائل پاکستان سٹیزن پورٹل سے منسلک کردیے گئے

صحت انصاف کارڈ سے متعلق شہریوں کے مسائل پاکستان سٹیزن پورٹل سے منسلک کردیے گئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان  کی ہدایت پر وزیراعظم ڈلیوری یونٹ نے ہدایت نامہ جاری کر دیا ہے۔ وزیر اعظم عمران خان کی جاری کردہ ہدایت کے مطابق اسپتالوں میں علاج سے انکار،سہولیات کے فقدان،عملہ کے رویے سے متعلق براہ راست شکایات کی …

مزید پڑھئے

مصباح الحق کل لاہور پہنچیں گے

قومی ٹیم کے ہیڈ کوچ مصباح الحق کل لاہور پہنچیں گے۔ تفصیلات کے مطابق قومی ٹیم کے ہیڈ کوچ مصباح الحق اتوار  کی صبح ساڑھے گیارہ بجےکو لاہور پہنچیں گے۔  واضح رہے  کہ سابق  کپتان جمیکا میں کورونا کا شکار ہوگئے تھے جس کے باعث قرنطینہ کی مدت مکمل ہونے اور کوویڈ 19 ٹیسٹ کا رزلٹ منفی آنے پر مصباح …

مزید پڑھئے

اس حکومت نے ملکی تاریخ کی مہنگی ترین ایل این جی خریدی ہے، حمزہ شہباز

اپوزیشن لیڈر پنجاب اسمبلی حمزہ شہباز شریف کا کہنا ہے کہ  اس حکومت نے ملکی تاریخ کی مہنگی ترین ایل این جی خریدی ہے۔ تفصیلات کے مطابق اپوزیشن لیڈر پنجاب اسمبلی حمزہ شہباز شریف نے ہفتہ وار مہنگائی میں اضافے پر اپنے بیان میں کہا کہ وزیراعظم سمیت پوری حکومتی مشینری کی توجہ اپوزیشن کے خلاف جھوٹے کیسز بنانے پر …

مزید پڑھئے

ویکسین کا مقرر وقت ہوجانے پر میسج کا انتظار کیئے بغیر دوسری ڈوز نہ لگوائیں، این سی او سی

نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی اوسی ) نے کہا ہے کہ ویکسین کا مقرر وقت ہوجانے پر میسج کا انتظار کیئے بغیر دوسری  ڈوز نہ لگوائیں۔ تفصیلات کے مطابق نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی اوسی ) نے بتایا  ہے کہ وہ تمام افراد جن کی ویکسین کی دوسری  ڈوز کا مقرر وقت ہو چکا ہے وہ …

مزید پڑھئے

تربیلا میں پانی کی آمد 1 لاکھ 3 ہزار 300 کیوسک ہے

تربیلا میں پانی کی آمد 1 لاکھ 3 ہزار 300 کیوسک اور اخراج 1 لاکھ 70 ہزار کیوسک ہے۔ تفصیلات کے مطابق منگلا میں پانی کی آمد 15 ہزار 800 کیوسک اور اخراج 40 ہزار کیوسک ہے ، چشمہ میں پانی کی آمد 2 لاکھ 2 ہزار 500 کیوسک اور اخراج 1 لاکھ 64 ہزار کیوسک ہے ، ہیڈمرالہ کے …

مزید پڑھئے

مہنگائی کی اصل وجہ ماضی کی حکومت ہے، فیاض الحسن چوہان

صوبائی وزیر جیل خانہ جات و ترجمان پنجاب حکومت فیاض الحسن چوہان کا کہنا ہے مہنگائی کی اصل وجہ ماضی کی حکومت ہے۔ تفصیلات کے مطابق صوبائی وزیر جیل خانہ جات و ترجمان پنجاب حکومت فیاض الحسن چوہان نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ  سابق حکمران لاتوں کے بھوت ہیں۔ ان کا کہنا ہے کہ فردوس عاشق …

مزید پڑھئے

عمران خان کے پاکستان میں عام آدمی کا کاروبار ترقی کر رہا ہے، شہباز گِل

وزیر اعظم کے معاون خصوصی برائے سیاسی ابلاغ  ڈاکٹر شہباز گل نے کہا کہ عمران خان کے پاکستان میں عام آدمی کا کاروبار ترقی کر رہا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر اعظم کے معاون خصوصی برائے سیاسی ابلاغ  ڈاکٹر شہباز گل نے مریم اورنگزیب کے بیان پر رد عمل دیتے ہوئے کہا کہ ماضی کے حکمرانوں کے نزدیک ذاتی کاروباری فوائد کیلئے …

مزید پڑھئے