روزانہ ارکائیوز

آسمانی بجلی کیسے بنتی ہے؟

آسمانی بجلی دراصل اس وقت پیدا ہوتی ہے جب بادل اور تیز ہوا ایک دوسرے سے رگڑ کھاتے ہیں۔  آسمانی بجلی میں کروڑوں وولٹ اور کروڑوں ایمپئر کرنٹ ہوتا ہے جو زمین پر دو طرح سے لپکتا ہے۔ جو شخص یا چیز مثلا عمارت اور درخت وغیرہ جو اس جگہ کی مناسبت سے اونچے ترین ہوں، ان پر بجلی گر …

مزید پڑھئے

پاکستان کو آسیان بین الاپارلیمانی اسمبلی میں مبصر ریاست کا درجہ دے دیا گیا ہے، عاصم افتخار

دفترخارجہ کے ترجمان عاصم افتخار کا کہنا ہے کہ پاکستان کو آسیان بین الاپارلیمانی اسمبلی میں مبصر ریاست کا درجہ دے دیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق دفترخارجہ کے ترجمان عاصم افتخار نے اپنے جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ پاکستان کی کامیاب سفارت کاری کو مبصر کا درجہ مل گیا ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ پاکستان کو …

مزید پڑھئے

پنجاب کی عوام کو صحت کے شعبہ میں بہترسہولیات فراہم کرنے کیلئے کوشاں ہیں ، ڈاکٹریاسمین راشد

صوبائی وزیر صحت ڈاکٹریاسمین راشد نے کہا کہ وزیر اعظم عمران خان کے ویژن کے مطابق پنجاب کی عوام کو صحت کے شعبہ میں بہترسہولیات فراہم کرنے کیلئے کوشاں ہیں۔ تفصیلات کے مطابق صوبائی وزیر صحت ڈاکٹریاسمین راشدکی زیر صدارت محکمہ سپیشلائزڈ ہیلتھ کئیراینڈ میڈیکل ایجوکیشن میں اہم اجلاس ہوا جس میں انہوں نے اظہار خیال کرتے ہوئے کہا کہ …

مزید پڑھئے

وسیم اکرم 10 ماہ بعد اپنے گھر پہنچ گئے

کرکٹ کا دنیا کا ایک بڑا نام ویسم اکرام کا ہے جو آج کئی ماہ بعد اپنی فیملی سے دوبارہ ملیں ہیںَ رپورٹس کے مطابق سابق ٹیسٹ کرکٹر وسیم اکرم اپنی پیشہ ورانہ مصروفیات اور لاک ڈاؤن کے باعث گزشتہ 10 ماہ سے پاکستان میں موجود تھے۔ Finally seeing my daughter after 10 months apart! Thank you @iamshaniera for raising …

مزید پڑھئے

الیکڑانک ووٹنگ مشین میں خامیاں ہیں، فیصل کریم کنڈی

پیپلز پارٹی کے سیکریٹری اطلاعات فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ الیکڑانک ووٹنگ مشین میں خامیاں ہیں۔ تفصیلات کے مطابق پیپلز پارٹی کے سیکریٹری اطلاعات فیصل کریم کنڈی نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ افغانستان کے معاملے پر پارلیمنٹ کو اعتماد میں لیا جائے، پارلیمنٹ سپریم ادارہ ہے مگر حکومت کو خود علم نہیں کہ ہم …

مزید پڑھئے

سام سنگ نے گلیکسی اے سیریز کے فونز کی قیمتوں میں کمی کردی

سام سنگ دنیا میں سب سے زیادہ اسمارٹ فونز فروخت کرنے والی کمپنی ہے اور پاکستان میں بھی اس کی ڈیوائسز کو بہت زیادہ پسند کیا جاتا ہے۔ سام سنگ کی جانب سے گلیکسی اے سیریز کے 3 فونز کی قیمتوں میں کمی کردی گئی ہے۔ کمپنی کی جانب سے گلیکسی اے 32، اے 22 اور اے 12 کی قیمتوں …

مزید پڑھئے

پاکستانی کرکٹرز کی اپنے شہروں میں کوویڈ ٹیسٹنگ ہوگی

نیوزی لینڈ سیریز کیلئے پاکستان ون ڈے اسکواڈ میں شامل کھلاڑیوں کی اتوار کو اپنے شہروں میں کوویڈ ٹیسٹنگ کی جائے گی۔ ذرائع کے مطابق  پاکستانی ٹیم کے کھلاڑیوں اور ٹیم مینجمنٹ کے اراکین کی کوویڈ ٹیسٹنگ ہوگی، اسکواڈ کے اراکین کو کوویڈ ٹیسٹنگ کے بعد تین روز محتاط رہنے کی ہدایت کی گئی ہے۔ ذرائع کے مطابق اسکواڈ 8 …

مزید پڑھئے

بلاول بھٹو زرداری کی جنرل سیکریٹری اے ڈی خان بلوچ کی رہائش گاہ پر آمد

پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی گلشن مہر میں پی پی پی ملتان کے جنرل سیکریٹری اے ڈی خان بلوچ کی رہائش گاہ آمد ہوئی ۔ تفصیلات کے مطابق چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے پی پی پی رہنما اے ڈی بلوچ سے ان کے بھائی کے انتقال پر تعزیت کی جبکہ کارکنان و عہدیداران کے لواحقین سے بھی …

مزید پڑھئے

لکڑی کی الماری کو دیمک سے بچانے کے لئے نسخے

الماری، فرنیچر میں موجود وہ حصہ ہوتی ہے جو کہ زیادہ تر کپڑے اور برتن رکھنے کے کام آتی ہے۔ یہ لکڑی کی بھی ہوتی ہے اور آئرن راڈ کے مٹیریل میں بھی بنائی جاتی ہے ۔ کپڑے رکھنے والی الماریوں میں خاکے بنے ہوتے ہیں جن میں کپڑے لٹکائے بھی جاتے ہیں اور تہہ لگا کر رکھنا بھی چاہیئے۔ …

مزید پڑھئے

گورنر پنجاب کی سردار یار محمد رند سے ملاقات

گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور نے پاکستان تحریک انصاف بلوچستان کے پارلیمانی لیڈر بلوچستان اسمبلی سردار یار محمد رند سے کوئٹہ میں ملاقات کی۔ تفصیلات کے مطابق ملاقات میں باہمی دلچسپی کے امور کے علاوہ صوبہ بلوچستان میں پی ٹی آئی تنظیمی امور پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔ ذرائع کے مطابق اس موقع پر رکن صوبائی اسمبلی میر عمر …

مزید پڑھئے