روزانہ ارکائیوز

آج پوری دنیا میں حق اور باطل کی جنگ میں خواتین کا بہت بڑا حصہ ہے ، سراج الحق

امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا کہ آج پوری دنیا میں حق اور باطل کی جنگ میں خواتین کا بہت بڑا حصہ ہے۔ تفصیلات کے مطابق امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے عالمی یوم حجاب پر لاہور میں حجاب کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ فرانس کی حکومت نے قانون سازی کر کے مسلمان خواتین سے حجاب کا …

مزید پڑھئے

آئی فون سے اینڈرائیڈ فون میں واٹس ایپ چیٹ ڈیٹا منتقل کرنا اب ممکن

اگست میں سام سنگ نے نئے فولڈ ایبل فونز پیش کیے جانے کے موقع پر واٹس ایپ نے آئی او ایس ڈیوائسز سے چیٹ ہسٹری ایںڈرائیڈ فونز میں منتقل کرنے کی سروس متعارف کروانے کا اعلان کیا تھا۔ یہ فیچر باضابطہ طور پر صارفین کو دستیاب ہے اور ابتدائی طور پر اینڈرائیڈ 10 یا 11 آپریٹنگ سسٹم پر کام کرنے …

مزید پڑھئے

پی آئی اے کے ایربس 320 طیارے کی مرمت کا کام جاری ہے، ترجمان پی آئی اے

ترجمان پی آئی اے کا کہنا ہے کہ پی آئی اے کے ایربس 320 طیارے کی مرمت کا کام جاری ہے۔ تفصیلات کے مطابق ترجمان پی آئی اے کا کہنا ہے کہ پی آئی اے انجینئرز کی ٹیم کراچی سے اسلام آباد پہنچ گئی ہے۔ ترجمان پی آئی اے کا کہنا ہے کہ جہاز کی مرمت کے کام کے لیے …

مزید پڑھئے

چنگ چی رکشہ میں سوار لڑکی سے نازیبا حرکات کرنیوالے ملزم پکڑا گیا

لاہور پولیس نے چنگ چی رکشہ میں سوار لڑکی سے نازیبا حرکات کرنیوالے ملزم کو پکڑلیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق گلشن راوی پولیس نے رکشہ میں سوار خواتین کو تنگ کرنے والے ملزم کو گرفتار کرنے کا دعویٰ کردیا ہے۔ پولیس ذرائع کا کہنا ہے کہ ملزم طارق خان موٹر سائیکل پر رکشے میں سوار خواتین کو تنگ کرتا رہتا …

مزید پڑھئے

سردار عثمان نے خاموشی سے شادی کرلی؟

پاکستان ڈرامہ انڈسٹری کے ابھرتے ہوئے اداکار سردار عثمان نے کورونا کے باعث پابندیوں میں خاموشی سے شادی کرلی ہے۔ سردار عثمان نے اپنی ایک انسٹاگرام پوسٹ کے ذریعے شادی کی اطلاع دی ہے۔   View this post on Instagram   A post shared by Sardar Mohammad Usman (@sardaarosmaan) اداکار نے نکاح کی تقریب کی تصویر شیئر کرتے ہوئے کیپشن …

مزید پڑھئے

گزشتہ 24 گھنٹوں میں مزید990 نئے کیسز رپورٹ ہوئے ہیں ، مراد علی شاہ

وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے کہا کہ گزشتہ 24 گھنٹوں میں مزید990 نئے کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے کورونا وائرس کی صورتحال سے متعلق بیان دیتے ہوئے کہا کہ گزشتہ 24 گھنٹوں میں17007نمونوں کی جانچ کی گئی ، گزشتہ 24 گھنٹوں میں11اموات رپورٹ ہوئی ہیں۔ انہوں نے کہا کہ …

مزید پڑھئے

آسمانی بجلی کیسے بنتی ہے اور اس سے بچاؤ کیسے ممکن ہے؟

آسمانی بجلی کا مشاہدہ عموماً بارش کے دنوں میں ہوتا ہے تاہم کیا آپ جانتے ہیں کہ آسمانی بجلی بنتی کیسے ہے اور بجلی کا کڑاکا فضا میں کتنی حرارت پیدا کرسکتا ہے۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق ماہرین کی جانب سے آسمانی بجلی کے بننے اور اس سے پیدا ہونے والی حرارت سے متعلق کہا گیا ہے کہ …

مزید پڑھئے

اسکولوں میں نئی پابندیاں عائد، سخت سزاؤں کا عندیہ

سعودی حکومت نے اسکولوں میں طلباء کی اخلاقی تربیت اور اصلاح کیلئے نئی ہدایات جاری کردی ہیں۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق سعودی ترجمان وزارت تعلیم نے کہا ہے کہ بغیر اجازت کسی استاد کی تصویر لینے پرطالب علم کو ایک ماہ کے لیے کلاس سے معطل اور سرپرست کی منظوری کے بعد اسے رضا کارانہ طور پر سماجی …

مزید پڑھئے

وفاقی وزیر آئی ٹی نے ٹک ٹاک پر پابندی کی مخالفت کردی

وفاقی وزیر آئی ٹی امین الحق نے ٹک ٹاک پر پابندی کی مخالفت کردی ہے۔ تفصیلات کے مطابق تقریب سے خطاب کرتے ہوئے امین الحق کا کہنا تھا کہ حکومت نے اضافی اسپیکٹرم کی نیلامی کے لیے انتظامات مکمل کرلیے ہیں، 1800 اور 2100 میگا ہرٹز کے اسپیکٹرم کی نیلامی 16 ستمبر کو ہوگی۔ انہوں نے کہا کہ چاروں بڑی …

مزید پڑھئے

وہ دن قریب آ رہا ہے جب کشمیریوں کو آزادی ملے گی ، طاہر اشرفی

معاون خصوصی برائے مذہبی ہم آہنگی طاہر اشرفی نے کہا کہ وہ دن قریب آ رہا ہے جب کشمیریوں کو آزادی ملے گی۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے مذہبی ہم آہنگی طاہر اشرفی نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ سید علی گیلانی شہید حریت ہیں ، انہیں کبھی قید رکھا کبھی نظر بند رکھا ، …

مزید پڑھئے