روزانہ ارکائیوز

اداکارہ کترینہ بھی ترک سیریز ارطغرل غازی کی دیوانی نکلیں

بالی ووڈ کی مقبول ترین اداکارہ کترینہ کیف بھی دنیا بھر میں مقبول اسلامی فتوحات پر مبنی تُرک سیریز ارطغرل غازی کی دیوانی نکلیں۔ اداکارہ اپنی فلم ٹائیگر 3  کی شُوٹنگ کے لئے تُرکی میں سلمان خان کے ہمراہ موجود ہیں۔ کترینہ کیف نے ایک پریس کانفرنس کے دوران یہ انکشاف کیا کہ وہ تُرک سیریز ارطغرل غازی کی دیوانی …

مزید پڑھئے

کوشش ہے شہریوں کومشکلات کاسامنا نہ کرناپڑے ، مرتضیٰ وہاب

ایڈمنسٹریٹرکراچی مرتضیٰ وہاب نے کہا کہ کوشش ہے شہریوں کومشکلات کاسامنا نہ کرناپڑے۔ تفصیلات کے مطابق ایڈمنسٹریٹرکراچی مرتضیٰ وہاب نے کہا کہ شہر میں2 روز میں ریکارڈبارش ہوئی ہے ، بروقت اقدامات سےسڑکوں پرزیادہ پانی نہیں رکا۔ ایڈمنسٹریٹرکراچی مرتضیٰ وہاب نے کہا کہ سستی شہرت حاصل کرنےکےلیےکچھ لوگ بارش کاپانی ڈھونڈنےنکلےتھے ، انہیں بارش کا پانی نہیں ملا،عملہ تندہی کےساتھ …

مزید پڑھئے

اداکارہ ریما خان کو اپنے شوہر پر فخر کیوں؟

ماضی کی مقبول ترین فلم اسٹار ریما خان کو اپنے شوہر ڈاکٹر طارق شہاب پر فخر اس لئے ہے کیونکہ وہ افغان مہاجرین کی مدد کے لئے قطر کے دارالحکومت دوحہ پہنچ رہے ہیں اور اداکارہ کو ان کی ہمت ، جذبے اور قربانیوں پر فخر ہے۔ ریما خان نے انسٹاگرام پر اپنے شوہر کی ایک سیلفی شیئر کی جس …

مزید پڑھئے

مستقبل میں بھی افغان امن کیلئے کام کرتے رہیں گے، ڈی جی آئی ایس آئی

ڈی جی آئی ایس آئی کا کہنا ہے کہ مستقبل میں بھی افغان امن کیلئے کام کرتے  رہیں گے۔ ذرائع کے مطابق لیفٹیننٹ جنرل فیض حمید ایک روزہ دورے پر کابل پہنچ گئے جہاں انہوں نے پاکستانی سفیر سے ملاقات کی جس میں پاک افغان سرحد صورتحال پر گفتگو کی گئی۔ ذرائع کے مطابق لیفٹیننٹ جنرل فیض حمید نے طالبان …

مزید پڑھئے

کراچی میں بارش کے دوران کے الیکٹرک سسٹم پھر بیٹھ گیا

کراچی میں بارش کے دوران کے الیکٹرک سسٹم پھر بیٹھ گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق مختلف علاقوں میں بارش شروع ہوتے ہی بجلی بند ہو گئی ، شہر میں بارش کے دوران  215 سے زائد فیڈرز بند ہونے کی وجہ سے بجلی کی فراہمی بند ہو گئی ہے۔ ذرائع کے مطابق شہرقائد میں کے الیکٹرک کا سسٹم ایک بار پھر …

مزید پڑھئے

ڈرامہ شوٹنگ کے دوران کیا واقعہ پیش آیا، اداکارہ مومنہ نے بتادیا

پاکستانی ڈرامہ انڈسٹری کی ابھرتی اداکارہ اور ماڈل مومنہ اقبال نے یہ انکشاف کیا ہے کہ ایک ڈائریکٹر نے ڈرامہ شوٹنگ کے دوران بار بار اُن کا چہرہ دھلوایا تھا۔  اداکارہ نے گزشتہ دنوں ایک شو میں شرکت کی ،شو کے دوران مومنہ اقبال نے بتایا کہ ماڈلنگ کرنے اور ٹی وی پر اداکاری کرنے میں بہت فرق ہے۔ مومنہ …

مزید پڑھئے

خیبر پختونخوا کے اسپتالوں میں کورونا کے مریضوں کو استعمال شدہ انجیکشن لگانے کا انکشاف

خیبر پختونخوا کے اسپتالوں میں کورونا کے مریضوں کو استعمال شدہ ایکٹیمرا انجیکشن لگانے کا انکشاف ہوا ہے۔  ذرائع محکمہ صحت کے مطابق نجی اور سرکاری اسپتالوں میں کورونا کے مریضوں کو استعمال شدہ ایکٹیمرا انجیکشن لگائے جاتے ہیں ، محکمہ صحت کے اہلکاروں نے ایچ ایم سی کے سامنے میڈیکل اسٹور سے استعمال شدہ انجیکشن برآمد کرکے تحقیقات شروع …

مزید پڑھئے

فیروز خان نے سوشل میڈیا پر معنی خیز پیغام جاری کردیا

پاکستان ڈرامہ انڈسٹری کے معروف اداکار فیروز خان نے موت کے حوالے سے سوشل میڈیا پر ایک معنی خیز پیغام جاری کیا ہے۔ اداکار نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر ایک شئیر کی جس میں لکھا کہ موت بدترین چیز نہیں ہے، سب سے بُری چیز ایمان کے بغیر مرنا ہے۔ انہوں نے لکھا کہ سب سے بُری چیز نیک اعمال …

مزید پڑھئے

تصویر میں بوڑھی عورت ہے یا جوان لڑکی، آنکھوں کا دھوکہ یا کچھ اور

اس تصویر میں موجود خاتون نے صارفین کو سر پکڑنے پر مجبور کردیا ہے۔ پہلی نظر میں تو یہ عام سی تصویر لگتی ہے مگر پھر کچھ عجیب محسوس ہوتا ہے اور دیکھنے والے کی آنکھیں دھوکہ کھاتی ہیں اور کچھ صارفین کو لگتا ہے کہ یہ بوڑھی عورت کی تصویر ہے اور کچھ کہتے ہیں کہ جوان لڑکی ہے۔ …

مزید پڑھئے

بجلی کے کھمبے پر 12 مرتبہ آسمانی بجلی گر گئی، ویڈیو نے دل دہلا دیے

چین کے صوبے شانڈونگ میں ایک یا دو بار نہیں بلکہ 12 مرتبہ بجلی کے ایک ہی کھمبے پر آسمانی بجلی گری ،بنائی گئی ویڈیو سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہوگئی ہے۔ غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق چین کے صوبے شائڈونگ کے شہر چنگڈاؤ میں 31 اگست کو ایک ہی کھمبے پر 12 مرتبہ آسمانی بجلی گرنے کا …

مزید پڑھئے