وسیم اکرم نے اپنا وعدہ پورا کردیا، شنیرا اکرم
سابق لیجنڈری کرکٹر وسیم اکرم کی اہلیہ شنیرا نے کہا ہے کہ آسٹریلیا پہنچ کر اُن کے شوہر نے اپنا وعدہ پورا کردیا۔ شنیرا نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر ایک خوبصورت ویڈیو شیئر کی جس میں دیکھا جاسکتا ہے کہ عائلہ بھاگتے ہوئے گھر کا دروازہ کھولتی ہے تو سامنے اُن کے والد وسیم اکرم کھڑے ہوتے …
مزید پڑھئے