روزانہ ارکائیوز

عمران خان کرپشن کا رونا،کرونا کرونا اور لوٹ مار کر رہے ہیں، حسن مرتضی

جنرل سیکرٹری اور پیپلز پارٹی کے پارلیمانی لیڈر حسن مرتضیٰ نے کہا ہے کہ عمران خان کرپشن کا رونا،کرونا کرونا اور لوٹ مار کر رہے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق جنرل سیکرٹری پی پی وسطی پنجاب حسن مرتضٰی کا پی پی 173 رائیونڈ سے روبینہ سہیل بٹ کی قیادت میں ملنے والے وفد سے گفتگو کرتے ہوئے کہنا تھا کہ پیپلز …

مزید پڑھئے

یوم دفاع کے موقعے پر پی آئی اے کا بڑا اعلان

پاکستان انٹرنیشنل ائیرلائنز(پی آئی اے) کی جانب سے یوم دفاع کے موقعے پر بڑا اعلان کیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پی آئی اے نے یوم دفاع پر ملک بھر کے لیے کرائے 5ہزار 985 روپے مقرر کردیے ہیں جبکہ  نجی ائیر لائن ائیربلیو نے بھی کراچی، لاہور اور اسلام آباد کے درمیان کم ترین کرایہ مقرر کرنے کا اعلان …

مزید پڑھئے

بلاول کی حکومت میں کراچی کے تاجر اور عوام پریشان ہے، حلیم عادل شیخ

سندھ اسمبلی کے اپوزیشن لیڈر حلیم عادل  شیخ کا کہنا ہے کہ بلاول کی حکومت میں کراچی کے تاجر اور عوام  پریشان ہے۔ تفصیلات کے مطابق سندھ اسمبلی کے اپوزیشن لیڈر حلیم عادل  شیخ نے  لیاقت اباد کا دورے میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ جو کام سندھ حکومت کے  تھا وہ کام  ہم نے کیے ہیں، …

مزید پڑھئے

کورونا ویکسینیشن سے متعلق پبلک سروس پیغام تمام چینلز پر چلایا جائے، پیمرا

 پیمرا کا کہنا ہے کہ کورونا ویکسینیشن سے متعلق پبلک سروس پیغام تمام چینلز پر چلایا جائے۔ تفصیلات کے مطابق پیمرا کی جانب سے مراسلہ جاری کیا گیا ہے جس میں بتایا گیا ہے کہ این سی او سی نے پینڈیمک ایگزٹ اسٹریٹجی کا اعلان کیا ہے۔ مراسلے میں یہ بھی بتایا گیا ہے کہ اسٹریٹیجی کے مطابق تمام شعبوں …

مزید پڑھئے

اینٹی کرپشن کی کرپٹ سرکاری ملازمین کے خلاف کارروائیاں

اینٹی کرپشن کی جانب سے  کرپٹ سرکاری ملازمین کے خلاف کارروائیاں کی گئی ہیں۔ تفصیلات کے مطابق کارروائی کے نتیجے میں محکمہ پولیس کے سب انسپکٹر سمیت  مختلف محکموں کے 3 رشوت خور سرکاری ملازمین رنگے ہاتھوں گرفتار کر لیے گئے ہیں۔ ڈی جی اینٹی کرپشن پنجاب کا کہنا ہے کہ ملتان کے علاقے تھانہ سٹی جلال پور پیروالہ کا …

مزید پڑھئے

حکومت فلور ملز ایسوسی ایشن کو گندم فراہم کرنے میں ناکام ہے، شیری رحمان

نائب صدر پیپلز پارٹی سینیٹر شیری رحمان کا کہنا ہے کہ حکومت فلور ملز ایسوسی ایشن کو گندم فراہم کرنے میں ناکام ہے۔ تفصیلات کے مطابق نائب صدر پیپلز پارٹی سینیٹر شیری رحمان نے آٹے کی قیمتوں میں اضافے پر تشویش کا اظہار کیا اور حکومت سے آٹے کی قیمتوں میں کمی کا مطالبہ بھی کیا ۔ انہوں نے کہا …

مزید پڑھئے

عمران خان صاحب آپکے اوچھے ہتھکنڈے اب نہیں چلیں گے، ڈپٹی جنرل سیکرٹری

 مسلم لیگ ن کے ڈپٹی جنرل سیکرٹری عطا تارڑ نے کہا ہے کہ عمران خان صاحب آپکے اوچھے ہتھکنڈے اب نہیں چلیں گے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے ڈپٹی جنرل سیکرٹری عطا تارڑ کی میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہنا تھا کہ جبکہ قانون نافذ کرنے والوں اداروں کو بھی نہیں پتا کہ کون سے قانون کی پاسداری …

مزید پڑھئے

حریم شاہ نے معروف کاروباری شخصیت کو بے نقاب کرنے کی دھمکی دے دی، ٹریلر بھی جاری کردیا

گزشتہ دونوں پاکستان کی معروف ٹک ٹاک اسٹار حریم شاہ کی خبریں گردش میں تھیں۔ اپنی شادی کے حوالے سے پھیلتی افواہوں کو حریم شاہ نے خود بھی قبول کیا تھا لیکن نام بتانے سے پرہیز کیا تھا۔ جس کے بعد حریم شاہ نے بتایا تھا کہ اپنے ہنی مون کے لئے اپنے شوہر کے ہمراہ ترکی جائینگی۔ اطلاعات ہیں …

مزید پڑھئے

ایل این جی کی خریداری میں 83 ارب کا نقصان کرپشن کی داستان ہے، شازیہ مری

سیکریٹری اطلاعات پاکستان پیپلز پارٹی شازیہ مری کا کہنا ہے کہ ایل این جی کی خریداری میں 83 ارب کا نقصان کرپشن کی داستان ہے۔ تفصیلات کے مطابق سیکریٹری اطلاعات پاکستان پیپلز پارٹی شازیہ مری نے اپنے جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ عمران خان نے ایل این جی کو لوٹ مار کا ذریعہ بنایا ہوا ہے ، عمران …

مزید پڑھئے

بلاول بھٹو زرداری اور شہباز شریف کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ

پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری اور اپوزیشن لیڈر شہباز شریف کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ ہوا۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری اور قائد حزب اختلاف شہباز شریف کے درمیان مجموعی ملکی و سیاسی صورت حال پر تبادلہ خیال ہوا۔ ذرائع کے مطابق چیئرمین بلاول بھٹو زرداری اور شہباز شریف کے درمیان الیکشن کمیشن …

مزید پڑھئے