روزانہ ارکائیوز

گورنر پنجاب کی گورنر بلوچستان سے ملاقات

گورنر پنجاب چوہدری سرور نے  گورنر بلوچستان ظہور آغا سے ملاقات کی ہے۔ ملاقات میں گورنر پنجاب چوہدری سرور نے ہیپاٹائٹس فری بلوچستان پروگرام شروع کر نے کا اعلان کیا ہے۔ ملاقات میں گورنر پنجاب چوہدری سرور نے کہا ہے کہ بلوچستان کی ترقی کے لیے عملی کام ہورہا ہے، پاکستان کی ترقی اور خوشحالی کے لیے بلوچستان کی ترقی …

مزید پڑھئے

پنجاب کی عدلیہ میں بھی کورونا کے وار جاری

پنجاب کی عدلیہ میں بھی کورونا کے وار جاری ہے۔ تفصیلات کے مطابق ایڈیشنل سیشن جج ندیم انصاری کا سٹینو گرافر کرونا سے متاثر ہو گیا جبکہ سٹینو گرافر یاسر حسین کا بھی کرونا ٹیسٹ مثبت آ گیا۔رائع کا مزید کہنا تھا کہ ایڈیشنل سیشن جج ندیم انصاری نے اپنے سٹینو گرافر کو گھر میں قرنطینہ ہونے کی ہدایت کر …

مزید پڑھئے

ہوائی سفر سے متعلق کورونا ویکسینیشن کا معاملہ، سی اے اے نیا ہدایت نامہ جاری کردیا

ہوائی سفر سے متعلق کورونا ویکسینیشن کے معاملے پر سول ایوی ایشن اتھارٹی کی جانب سے نیا ہدایت نامہ جاری کردیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ڈومیسٹک اور انٹرنیشنل فلائٹس کے لیے کورونا ویکسینیشن یکم اکتوبر سے  لازمی قرار دے دی گئی ہے۔ جاری کردہ حکم نامے میں بتایا گیا ہے کہ یکم اکتوبر سے بغیر کورونا ویکسینیشن کے ہوائی …

مزید پڑھئے

عظمیٰ بخاری اپنی نوکری پکی کرنے کے چکر میں جھوٹ بول رہی ہیں، فیاض الحسن چوہان

صوبائی وزیر جیل خانہ جات و ترجمان پنجاب حکومت فیاض الحسن چوہان کا کہنا ہے کہ عظمیٰ بخاری اپنی نوکری پکی کرنے کے چکر میں جھوٹ بول رہی ہیں۔ تفصیلات کے مطابق صوبائی وزیر جیل خانہ جات و ترجمان پنجاب حکومت فیاض الحسن چوہان نے  عظمیٰ بخاری کے بیان پر ردِ عمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ جھوٹے رہنماؤں نے …

مزید پڑھئے

ہمارے صبر کا پہمانہ لبریز ہو گیا ہے ، جمیل پراچہ

جمیل پراچہ نے کہا ہے کہ ہمارے صبر کا پہمانہ لبریز ہو گیا ہے ہم 2 بجے جمع ہوکر آگے بڑھیں گے۔ تفصیلات کے مطابق جمیل پراچہ کا کہنا تھا کہ ہم کراچی اور حیدر آباد کے تاجروں کیلیے صرف کاروباری اوقات 10 بجے تک کرنے اور ایک دن چھٹی کا مطالبہ کر رہے ہیں جبکہ تین دن سے یہاں …

مزید پڑھئے

اسلام آباد ہائی کورٹ نے آئندہ ہفتے کا ججز ڈیوٹی روسٹر جاری کردیا

اسلام آباد ہائی کورٹ نے آئیندہ ہفتے کا ججز ڈیوٹی روسٹر جاری کر دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق رجسٹرار آفس کی ہدایت پر ڈپٹی رجسٹرار جوڈیشل نے ججز روسٹر جاری کیا ہے، 6 ستمبر سے 10 ستمبر تک چار ججز سنگل بینچ میں کیس سنیں گے۔ ذرائع کے مطابق چیف جسٹس اطہر من اللہ، جسٹس عامر فاروق، جسٹس محسن اختر …

مزید پڑھئے

سندھ حکومت نے 4 ایڈیشنل ایڈووکیٹ جنرل سندھ مقرر کردیے، اعلامیہ جاری

سندھ حکومت کی جانب سے 4 ایڈیشنل ایڈووکیٹ جنرل سندھ مقرر کردیے گئے ہیں۔ جاری کردہ اعلامیے کے مطابق ایڈیشنل ایڈووکیٹ جنرلز کو وزیر اعلیٰ سندھ کی منظوری کے بعد تعینات کیا گیا ہے، ایڈیشنل ایڈووکیٹ جنرلز میں شہریار منظور مہر، سریش کمار، قاضی محمد بشیر اور فوازی جعفر شامل ہیں۔ واضح رہے کے ایڈیشنل ایڈووکیٹ جنرلز سندھ ہائیکورٹ میں …

مزید پڑھئے

وزیر اعظم صاحب کی ساری تقریر کا مقصد اپنی نااہلیوں پر پردہ ڈالنا تھا،راجہ پرویز اشرف

پیپلزپارٹی وسطی پنجاب کے صدر راجہ پرویز اشرف نے کہا ہے کہ وزیر اعظم صاحب کی ساری تقریر کا مقصد اپنی نااہلیوں پر پردہ ڈالنا تھا۔  تفصیلات کے مطابق پیپلزپارٹی وسطی پنجاب کے صدر راجہ پرویز اشرف کا کہنا تھا کہ نیا پاکستان بٹن دبا کر نہیں بن سکتا تو غریبوں کے گلے دبا کر بھی نہیں بن سکتا ۔ …

مزید پڑھئے

بلاول بھٹو جنوبی پنجاب دورے کے حوالے سے آج ملتان پہنچیں گے

پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری جنوبی پنجاب دورے کے حوالے سے آج ملتان پہچیں گے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری آج ملتان میں مصروف دن گزاریں گے۔ ذرائع کے مطابق بلاول بھٹو زرداری پیپلز سیکرٹریٹ میں آج جنوبی پنجاب کی اہم سیاسی شخصیات سے ملاقات کریں گے اور پارٹی کارکنان کے گھر تعزیت …

مزید پڑھئے

سندھ فوڈز اتھارٹی میں بڑے پیمانے پر تبادلے اور تقرریاں

سندھ فوڈز اتھارٹی کی جانب سے بڑے پیمانے پر تبادلے اور تقرریاں کی گئی ہیں۔ تفصیلات کے مطابق کراچی کے متعدد ملازمین کے لاڑکانہ ، سکھر اور میرپور خاص تبادلے کردیے گئے ہیں جبکہ  حیدرآباد، لاڑکانہ اور میرپورخاص کے ملازمین کو کراچی تعینات کردیا گیا ہے۔ واضح رہے کہ ان تقرریوں اور تبادلوں کے بعد سندھ فورڈز اتھارٹی کے ملازمین …

مزید پڑھئے