روزانہ ارکائیوز

پاک فوج نے یوم دفاع پاکستان کے موقعے پر خصوصی نغمہ جاری کر دیا

پاک فوج کی جانب سے یوم دفاع پاکستان کے موقعے پر خصوصی نغمہ جاری کر دیا گیا ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کی جانب سے یوم ِدفاع پاکستان کے حوالے سے خصوصی نغمہ جاری کر دیا گیا ہے۔ Defence & Martyrs’ Day ایک رستے پہ ہوں سب یہ پیر و جواں عزم ھوں بے …

مزید پڑھئے

سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ ریکارڈ

پاکستان بھر میں کاروباری ہفتے کے آخری روز سونے کی قیمت میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ آل پاکستان جیولرز مینوفیکچررز ایسوسی ایشن کی جانب سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق ملک بھر میں  سونے کی فی تولہ قیمت 1300 روپے اضافے کے بعد 1 لاکھ 12 ہزار 300  روپے ہو گئی ہے۔ قیمتوں میں اضافے کے نتیجے …

مزید پڑھئے

فیصل آباد میں 16 سالہ لڑکی سے کانسٹیبل اور ساتھی کی مبینہ زیادتی، ملزمان گرفتار

فیصل آباد بس اسٹینڈ میں پولیس کانسٹیبل کی ساتھی کے ہمراہ 16سالہ لڑکی سے مبینہ زیادتی کا واقعہ سامنے آگیا۔ ذرائع کے مطابق پولیس حکام کا کہنا ہے کہ غفران نامی ملزم نے اپنے دوست ہو ٹل مینجر تنویر کے ساتھ مل کر لڑکی کو مبینہ زیادتی کا نشانہ بنایا ہے۔ پولیس حکام کے مطابق دونوں ملزمان کو گرفتار کرکے …

مزید پڑھئے

عوام نے ملک کی ترقی کے خلاف پی ڈی ایم کی ہر سازش ناکام بنادی ہے، میاں اسلم اقبال

صوبائی وزیر صنعت و تجارت میاں اسلم اقبال نے کہا کہ عوام نے ملک کی ترقی کے خلاف پی ڈی ایم کی ہر سازش ناکام بنادی ہے۔ تفصیلات کے مطابق صوبائی وزیر صنعت و تجارت میاں اسلم اقبال نے کہا کہ قومی وسائل کی لوٹ مار کرنے والا ٹولا مایوسی کا شکار ہے ، سیاست کو کاروبار بنانے والوں کا …

مزید پڑھئے

فلپائن کا پاکستان پر عائد سفری پابندیاں ختم کرنے کا اعلان

فلپائن نے پاکستان کو ’کورونا ریڈ لسٹ سے نکال دیا ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق فلپائن کے صدر روڈ ریگو ڈیویٹرٹے نے 10 ممالک پر سے اپریل میں عائد کی گئی سفری پابندیاں اُٹھانے کا اعلان کردیا ہے ان ممالک میں پاکستان بھی شامل ہے۔ جن ممالک پر سے سفری پابندیاں اُٹھائی گئی ہیں اُن میں پاکستان، …

مزید پڑھئے

محکمہ آبپاشی کے تمام دفاتر تعطیلات کے دنوں میں بھی کھلے رہیں گے ، جام خان شورو

صوبائی وزیر آبپاشی جام خان شورو نے کہا کہ محکمہ آبپاشی کے تمام دفاتر تعطیلات کے دنوں میں بھی کھلے رہیں گے۔ تفصیلات کے مطابق صوبائی وزیر آبپاشی جام خان شورو نے کہا کہ محکمہ آبپاشی کے تمام دفاتر کھولے رکھے جائیں اور محکمے کے تمام افسران و عملہ دفاتر میں موجود رہیں تاکہ کسی بھی ناخوشگوار صورتحال سے نمٹا …

مزید پڑھئے

کے الیکٹرک کی ٹیمیں مکمل طور پر متحرک ہیں ، ترجمان کے الیکٹرک

ترجمان کے الیکٹرک کا کہنا ہے کہ کے الیکٹرک کی ٹیمیں مکمل طور پر متحرک ہیں۔ تفصیلات کے مطابق ترجمان کے الیکٹرک کا کہنا ہے کہ بارش کی صورت میں شہری برقی آلات کے استعمال میں خصوصی  احتیاط کریں ، نشیبی علاقوں میں پانی جمع ہونے کے سبب حفاظتی اقدامات کے تحت  عارضی طور پر  بجلی بند کی جاسکتی ہے۔ …

مزید پڑھئے

شہر میں کالی گھٹا چھا گئی ، تیز ہوا کے ساتھ بارش شروع

شہر میں کالی گھٹا چھا گئی ، تیز ہوا کے ساتھ بارش شروع ہو گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق کراچی کے مختلف علاقوں گلشن اقبال ، سرجانی ٹاؤن گلستان جوہر ، نیشنل اسٹیڈیم ، کارساز اور کورنگی میں گرج چمک کے ساتھ تیز بارش ہو رہی ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ ناظم آباد و گردو نواح میں آندھی چل …

مزید پڑھئے

سیریل نمبر والے انوکھے سموسے، تصاویر وائرل

سموسہ ایک مشہور پاکستانی ناشتا، سموسہ مخصوص خوش ذائقہ مصالحہ کے ساتھ تلی ہوئی پیسٹری ہے۔ سموسے مصالحہ دار ترکاری یا گوشت کے بنائے جاتے ہیں۔ سموسہ کی ضرورت دس صدی پہلے مشرق وسطٰی میں محسوس کی گئی۔ مشرق وسطی اور وسطی ایشیا کے سلطان کے باورچی نے ہجرت کی تو وہ مسلمان دہلی سلطنت کے خاندانوں کے درمیان جنوبی …

مزید پڑھئے

پاکستان ایئر فورس کی کمانڈ بہترین ہاتھوں میں ہے ، شہباز گل

معاون خصوصی برائے سیاسی روابط شہباز گل نے کہا کہ پاکستان ایئر فورس کی کمانڈ بہترین ہاتھوں میں ہے ۔ تفصیلات کے مطابق معاون خصوصی برائے سیاسی روابط شہباز گل نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ہمیں اپنی فوج ہر فخر ہے ، جن دنوں میں ساری قوم اپنے شہداء کو خراج تحسین پیش کرتی ہے مولانا فضل …

مزید پڑھئے