روزانہ ارکائیوز

سردار عطاء اللہ مینگل ایک زیرک سیاستدان تھے، وزیر خارجہ

وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ سردارعطاء اللہ مینگل ایک زیرک سیاستدان تھے۔ تفصیلات کے مطابق اپنے ایک بیان میں وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی نے بلوچستان کی ممتاز سیاسی شخصیت سردار عطاء اللہ مینگل کے انتقال پر اظہار تعزیت کیا ہے۔ اس موقع پر وزیر خارجہ نے سردار عطاء اللہ مینگل مرحوم کے لواحقین …

مزید پڑھئے

نیب لوگوں پر بڑے بڑے الزامات عائد کر کے انکی پگڑیاں اچھالتا ہے،سلیم مانڈوی والا

سابق ڈپٹی چیئرمین سینیٹ سلیم مانڈوی والا نے کہا ہے کہ نیب لوگوں پر بڑے بڑے الزامات عائد کر کے انکی پگڑیاں اچھالتا ہے، لیکن کچھ ثابت نہیں کر پاتا۔ تفصیلات کے مطابق سابق ڈپٹی چیئرمیں سینیٹ سلیم مانڈوی والا نے پلی بارگین کی خبروں کو جھوٹ قرار دے دیا   ان کا کہنا تھا کہ نیب کو پلی بارگین کی …

مزید پڑھئے

سوزو واٹر پارک کے قریب فیکٹری میں آتشزدگی ، آگ پر قابو پا لیا گیا

سوزو واٹر پارک کے قریب فیکٹری میں آتشزدگی ، آگ پر قابو پا لیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ریسکیو حکام کا کہنا ہے کہ آگ پر قابو پا لیا گیا ہے اور کولنگ کا پراسس جاری ہے۔ ریسکیو حکام کا کہنا ہے کہ اب تک آگ سے کسی بھی قسم کے جانی نقصان کی اطلاع نہیں ملی ہے۔ The …

مزید پڑھئے

کاسی بحریہ ٹاؤن 20 روپے کے اسٹام پر فراڈ معاہدہ کررہے ہیں،سردار نسیم

مصالحتی کمیٹی کے چیئرمین سردار نسیم نے کہا ہے کہ کاسی  بحریہ ٹاؤن 20 روپے کے اسٹام پر فراڈ معاہدہ  کررہے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق چیئرمین مصالحتی کمیٹی سردار نسیم ترین نےکوئٹہ پریس کلب میں پریس کانفرنس  کرتے ہوئے کہا کہ نجی ہاؤسنگ اسکیم کاسی بحریہ ٹاؤن زمین سے زیادہ پلاٹ فروخت کر رہی ہے، نجی اسکیم کاسی بحریہ کے …

مزید پڑھئے

سردار عطاء اللہ مینگل مرحوم مدبر سیاستدان تھے، عثمان بزدار

وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے کہا ہے کہ سردار عطاء اللہ مینگل مرحوم مدبر سیاستدان تھے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے بزرگ سیاستدان سردار عطاء اللہ مینگل کے انتقال پر دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔ اپنے بیان میں وزیراعلیٰ پنجاب نے سردار عطاء اللہ مینگل مرحوم کے صاحبزادے سردار اخترمینگل اور سوگوار خاندان …

مزید پڑھئے

پی ڈی ایم کا اجلاس 10 ستمبر کو بلانے کا فیصلہ

پی ڈی ایم کا سربراہی اجلاس 8 کی بجائے 10 ستمبر کو بلانے کا فیصلہ ہوگیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق 7 سمتبر کو لاہور میں کانفرنس کی وجہ سے اجلاس بلانے کی تاریخ تبدیل کی گئی ہے، پی ڈی ایم اجلاس بلانے کے لیے سربراہ مولانا فضل الرحمان کی اہم رہنماؤں سے ٹیلیفونک مشاورت ہوئی۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ …

مزید پڑھئے

آج لیگی ورکر کنفیوز ہے کہ بیگم صفدر کی سنے یا شہباز شریف کا ساتھ دے ، فیاض الحسن چوہان

ترجمان حکومت پنجاب فیاض الحسن چوہان نے کہا کہ آج لیگی ورکر کنفیوز ہے کہ بیگم صفدر کی سنے یا شہباز شریف کا ساتھ دے۔ تفصیلات کے مطابق ترجمان حکومت پنجاب فیاض الحسن چوہان نے کہا کہ بیگم صفدر اعوان نے آگے آنے کے چکر میں چچا کو سر عام این آر او مانگنے  پر مجبور کر دیا ہے۔ انہوں …

مزید پڑھئے

مصورہ نے ملکہ ترنم نور جہاں کی شخصیت کو رنگوں میں ڈھال دیا

کراچی کی ایک مصورہ نے ملکہ ترنم نورجہاں کی شخصیت کو رنگوں میں ڈھال دیا۔ کراچی کی مقامی آرٹ گیلری میں ملکہ ترنم نور جہاں کے یہ منفرد پورٹریٹس گائیگی دنیا گیت میرے نمائش کا حصہ ہیں۔ اپنے فن کے ذریعے بااختیار خواتین کے موضوع کو اجاگر کرنے والی ڈیجیٹل آرٹسٹ عمارہ سکندر نے شہرہ آفاق گلوکارہ کو خوبصورت انداز …

مزید پڑھئے

اداکارہ ریما خان کا عمران عباس سے متعلق اہم انکشاف

پاکستانی اداکارہ ریما خان نے پاکستان اور بھارت میں یکساں مقبولیت کے حامل اداکار عمران عباس سے متعلق اہم انکشاف کیا ہے۔ عمران عباس نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی تصویریں شیئر کی ہیں جن میں وہ مرجنڈا رنگ کا کوٹ سوٹ پہنے کافی دلکش نظر آ رہے ہیں۔   View this post on Instagram   A …

مزید پڑھئے

سردار عطاء اللہ مینگل کی سیاسی وسماجی خدمات کو ہمیشہ یاد رکھا جائیگا،چیئرمین سینیٹ

چیئرمین سینیٹ محمد صادق سنجرانی نے کہا ہے کہ سردار عطاء اللہ مینگل کی سیاسی وسماجی خدمات کو ہمیشہ یاد رکھا جائیگا۔ تفصیلات کے مطابق اپنے ایک بیان میں چیئرمین سینیٹ محمد صادق سنجرانی نے سینئر سیاستدان اور بلوچ رہنماء سردار عطاء اللہ مینگل کی وفات پر گہرے دکھ اور غم کا اظہار کیا ہے۔ محمد صادق سنجرانی نے کہا …

مزید پڑھئے