روزانہ ارکائیوز

علیزے شاہ کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل

پاکستان شوبز انڈسٹری کی اُبھرتی ہوئی اداکارہ علیزے شاہ کی گانا گانے کی ویڈیو وائرل ہو گئی۔ اداکارہ علیزے شاہ نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر ایک ویڈیو پوسٹ کی ہے جس میں اداکارہ سرخ رنگ کا لباس زیب تن کی ہوئی ہیں۔ پوسٹ کی جانے والی ویڈیو میں بیک گراوئنڈ میوزک بھی سنائی دے رہ اہے۔   …

مزید پڑھئے

نا صر حسین شاہ کا بزر گ سیا ستدا ن سر دار عطا اللہ مینگل کے انتقال پر اظہا ر افسوس

وزیر بلدیات سندھ سید نا صر حسین شاہ نے  بزر گ سیا ستدا ن سر دار عطا اللہ مینگل کے انتقال پر افسوس کا اظہار کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر بلدیات سندھ سید نا صر حسین شاہ نے کہا ہے کہ سردار اختر مینگل اور غمزدہ خاندان سے دلی ہمدردی کا اظہار کرتے ہیں۔ ان کا کہنا تھا کہ …

مزید پڑھئے

اسپیشل ٹیکنالوجی زون کے قیام سے ترقی و خوشحالی کا انقلاب آئے گا،عثمان بزدار

وزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے کہا ہے کہ پنجاب میں اسپیشل ٹیکنالوجی زون کے قیام سے ترقی و خوشحالی کا انقلاب آئے گا اور نوجوان معاشی خودمختاری کی راہ پر گامزن ہوں گے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار سے چیئرمین اسپیشل ٹیکنالوجی زونز اتھارٹی عامر ہاشمی اوروفد کی ملاقات ہوئی جس میں وزیر اعلیٰ پنجاب …

مزید پڑھئے

سردارعطاءاللہ مینگل نے ہمیشہ جمہوریت کی آواز بلند کی، مولانا فضل الرحمان

جمعیت علماء اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ سردارعطاءاللہ مینگل نے ہمیشہ جمہوریت کی آواز بلند کی۔ تفصیلات کے مطابق اپنے ایک بیان میں جمعیت علماء اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے سردار عطاء اللہ مینگل کے انتقال پر دکھ اور افسوس کا اظہار کیا جبکہ مولانا فضل الرحمان نے سردار اختر مینگل سمیت دیگر …

مزید پڑھئے

سید علی گیلانی نے تحریک آزادی کشمیر کی شمع کو روشن کیا تھا ، حلیم عادل شیخ

اپوزیشن لیڈر سندھ اسمبلی حلیم عادل شیخ نے کہا کہ سید علی گیلانی نے تحریک آزادی کشمیر کی شمع کو روشن کیا تھا۔ تفصیلات کے مطابق اپوزیشن لیڈر سندھ اسمبلی حلیم عادل شیخ نے کہا کہ سید علی گیلانی وہ مرد مجاہد ہیں جو کبھی بھارت کے مظالم کے سامنے جھکے نہیں ، ایک ستون کی طرح انڈٰیا کے سامنے …

مزید پڑھئے

سردار عطا ءاللّٰہ مینگل کے انتقال کی خبر باعثِ صدمہ ہے، بلاول

پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ سردار عطا ءاللّٰہ مینگل کے انتقال کی خبر باعثِ صدمہ ہے۔ تفصیلات کے مطابق اپنے پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے بزرگ سیاستدان سردار عطا ءاللّٰہ مینگل کے انتقال پر گہرے دکھ و افسوس کا اظہار کیا ہے۔ ایک بیان میں پاکستان پیپلز پارٹی کے …

مزید پڑھئے

بھارت نے سید علی گیلانی کو جھکانے کی ناکام کوشش کی، سپریم کمانڈر صلاح الدین

حزب المجاہدین کے سپریم کمانڈر سید صلاح الدین نے کہا ہے کہ بھارت نے سید علی گیلانی کو جھکانے کی ناکام کوشش کی۔ تفصیلات کے مطابق سپریم کمانڈر سید صلاح الدین نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ علی گیلانی کا نعرہ تھا کہ ہم ہیں پاکستانی اور پاکستان ہمارا ہے، بھارتی درندوں نے پاکستان کے پرچم لپٹا اور ان کا …

مزید پڑھئے

عطاءاللہ مینگل کو بلوچستان کا پہلا وزیر اعلیٰ ہونے کا اعزاز حاصل ہوا، شہباز شریف

پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر اور قائد حزب اختلاف شہباز شریف نے کہا ہے کہ سردار عطاءاللہ مینگل کو بلوچستان کا پہلا وزیر اعلیٰ ہونے کا اعزاز حاصل ہوا۔ تفصیلات کے مطابق شہباز شریف نے سردار عطاءاللہ مینگل کے انتقال پر رنج وغم اور افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ سردار عطاءاللہ مینگل ایک تاریخ ساز کردار اور …

مزید پڑھئے

عطاء اللہ مینگل نے ہمیشہ بلوچستان کی عوام کے حقوق کی بات کی، وزیراعلیٰ سندھ

وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ عطاء اللہ مینگل نے ہمیشہ بلوچستان کی عوام کے حقوق کی بات کی۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے سینئر سیاستدان عطاء اللہ مینگل کے انتقال پر گہرے دکھ  کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ اللہ پاک مرحوم کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے۔ …

مزید پڑھئے

اقرا عزیز کی دلکش تصویر سوشل میڈیا پر وائرل

پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ اقرا عزیز کی تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ہے۔ اداکارہ اقرا عزیز نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی ایک تصویر پوسٹ کی ہے جسے مداحوں کی جانب سے بہت پسند کیا جا رہا ہے۔   View this post on Instagram   A post shared by IQRA AZIZ HUSSAIN (@iiqraaziz) اقرا …

مزید پڑھئے