روزانہ ارکائیوز

اسٹیٹ بینک نے زیر تعمیر منصوبوں میں ہاؤسنگ فنانس کے فروغ کے لیے ہدایات جاری کردیں

اسٹیٹ بینک نے بینکوں کو زیر تعمیر منصوبوں میں ہاؤسنگ فنانس کے فروغ کے لیے ہدایات جاری کردی ہیں۔ اسٹیٹ بینک کی جانب سے جاری کردہ ہدایات کے مطابق بینک زیر تعمیر منصوبوں کے لیے بھی قرضے دے سکیں گے ،  بلڈرز کو ایک خاص طو رپر بنائے گئے ایسکرو اکاؤنٹ سے ادائیگی کی جائے گی۔ ہدایات کے مطابق قرض …

مزید پڑھئے

عائزہ خان کی سرخ لباس میں دلکش تصویر وائرل

پاکستان شوبز انڈسٹری کی نامور اور خوبرو اداکارہ عائزہ خان کی دلکش تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔ اداکارہ عائزہ خان نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی تصویرپوسٹ کی ہے جسے مداحوں کی جانب سے بے حد پسند کیا جا رہا ہے۔   View this post on Instagram   A post shared by Ayeza Khan (@ayezakhan.ak) عائزہ …

مزید پڑھئے

عدنان صدیقی کی ویڈیو وائرل ، مداح حیران

پاکستان شوبز انڈسٹری کے معروف اداکار عدنان صدیقی کی امریکا کے شہر نیو جرسی کے ایک مقامی ریسٹورنٹ میں روٹیاں بناتے ہوئے ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی۔ اداکارعدنان صدیقی نے انسٹا اسٹوری پر اپنی ایک ویڈیو شیئر کی ہے جس میں انہیں ایک ریسٹورنٹ میں تندور پر روٹیاں بناتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔ عدنان صدیقی نے یہ ویڈیو …

مزید پڑھئے

سید علی گیلانی آخری دم تک کشمیر کی آزادی کے سب سے بڑے رہنما تھے ، حافظ نعیم الرحمان

امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمان نے کہا کہ سید علی گیلانی آخری دم تک کشمیر کی آزادی کے سب سے بڑے رہنما تھے۔ تفصیلات کے مطابق امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمان نے کہا کہ پوری امت مسلمہ کیلئے صدمے کا وقت ہے ، ایسی شخصیت دنیا سے رخصت ہوگئی جو زندگی بھر حق کیلئے ثابت قدم …

مزید پڑھئے

سونے کی قیمت میں استحکام برقرار

پاکستان بھر میں کاروباری ہفتے کے چوتھے روز بھی سونے کی قیمت مستحکم رہی۔ آل پاکستان جیولرز مینوفیکچررز ایسوسی ایشن کی جانب سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق ملک میں آج سونے کی فی تولہ قیمت میں کوئی تبدیلی دیکھنے میں نہیں آئی اور ایک تولہ سونے کی قیمت 1 لاکھ 11 ہزار روپے برقرار ہے جبکہ 10گرام …

مزید پڑھئے

گزشتہ 24 گھنٹوں میں مزید1195نئے کیسز رپورٹ ہوئے ہیں ، مراد علی شاہ

وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے کہا کہ گزشتہ 24 گھنٹوں میں مزید1195نئے کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے کورونا وائرس کی صورتحال سے متعلق بیان دیتے ہوئے کہا کہ گزشتہ 24 گھنٹوں میں15410نمونوں کی جانچ کی گئی ، گزشتہ 24 گھنٹوں میں8اموات رپورٹ ہوئی ہیں۔ انہوں نے کہا کہ اموات …

مزید پڑھئے

احسن محسن اکرام نے ولیمے کا کارڈ بھی شیئر کر دیا

پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف ادکارہ منال خان کے منگیتر احسن محسن اکرام نے شادی کے کارڈ کے بعد ولیمے کا کارڈ بھی سوشل میڈیا پر شیئر کر دیا۔ پاکستان شوبز انڈسٹری کی مقبول ترین جوڑی احسن محسن اکرام اور منال خان کی شادی رواں ماہ دس تاریخ کو ہونا طے پائی ہے۔   View this post on Instagram   …

مزید پڑھئے

مچھلی کی 6 ماہ کی بچی کی نقل اتارتے تصویر وائرل

سوشل میڈیا سائٹس پر وائرل ہوتی تصویر میں دیکھا جا سکتا ہے کہ مچھلیوں کی ایک انوکھی قسم ’ اسٹنگرے‘ ںے سب کو حیران کر دیا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق سوشل میڈیا سائٹس پر مچھلی کی ایک تصویر تیزی سے وائرل ہو رہی ہے۔ سوشل میڈیا پر ایک صارف کی جانب سے یہ دلچسپ تصویر شیئر کی …

مزید پڑھئے

گلوکار عاصم اظہر کے انڈسٹری میں 8 سال مکمل ہوگئے

پاکستان میوزک انڈسٹری کے معروف گلوکار عاصم اظہر کےموسیقی کی دنیا میں کامیاب سفر کے 8 سال مکمل ہوگئے ہیں ۔ گلوکار نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئر نگ ایپ انسٹا گرام پر میوزک انڈسٹری میں اپنے 8 سالہ سفر سے یادگار لمحات کی جھلکیوں پر مشتمل ایک ویڈیو کلپ شیئر کیا ہے ۔ انہوں نے یہ ویڈیو شیئر کرتے ہوئے …

مزید پڑھئے

موٹر وے پولیس نے ایک لاکھ 90 ہزار روپے مالیت کی ہیرے کی انگوٹھی تلاش  کرلی

موٹروے پولیس نے ایک لاکھ 90 ہزار روپے مالیت کی ہیرے کی انگوٹھی تلاش کر کے مالک تک پہنچا دی ہے۔ تفصیلات کے مطابق فائق نامی شخص اسلام آباد سے لاہور بذریعہ موٹروے جارہا تھا ،وہ چکری سروس ایریا میں رکا اور ہیرے کی انگوٹھی واش روم میں بھول کر رخت سفر ہوا ، فائق نامی شہری پنڈی پہنچاتو اسے …

مزید پڑھئے