روزانہ ارکائیوز

افغانستان میں حکومت بنانے کیلئے ہماری کوئی شرائط نہیں ہیں ، عاصم افتخار

ترجمان دفتر خارجہ عاصم افتخار نے کہا کہ افغانستان میں حکومت بنانے یا تسلیم کرنے کیلئے ہماری کوئی شرائط نہیں ہیں۔ تفصیلات کے مطابق ترجمان دفتر خارجہ عاصم افتخار نے کہا کہ بھارت نے حریت رہنما سید علی گیلانی کے عزیز و اقارب کو نماز جنازہ میں شرکت سے روکا اور جنازے میں شرکت کرنے والوں پر طاقت کا استعمال …

مزید پڑھئے

علی گیلانی کی وفات پر سینئر وزیر آزاد کشمیر کا تعزیتی ریفرنس

علی گیلانی کی وفات پر سینئر وزیر آزاد کشمیر سردار تنویر الیاس کی زیر صدارت تعزیتی ریفرنس آج شام 7 بجےاسلام آباد میں منعقد ہوگا۔   تفصیلات کے مطابق تعزیتی ریفرنس میں اہم حکومتی، سیاسی، سماجی اور صحافتی شخصیات شریک ہوں گی جس میں سینئر وزیر آزاد حکومت ریاست جموں و کشمیر سردار تنویر الیاس خان تعزیتی ریفرنس سے خطاب کریں …

مزید پڑھئے

علی گیلانی کی وفات پر بھارت زیادہ خوش نہ ہو، غلام محمد صفی

آزاد کشمیر شاخ کے کنوینرغلام محمد صفی کا کہنا ہے کہ علی گیلانی کی وفات پر بھارت زیادہ خوش نہ ہو۔ تفصیلات کے مطابق جماعت اسلامی کے زیرِ اہتمام سید علی گیلانی کی غائبانہ نمازِ جنارہ آبپارہ مارکیٹ کے سامنے سڑک پر ادا کی گئی۔ نمازِ جنازہ میں سید صلاح الدین، ڈاکٹر مجاہد گیلانی، شفیق الرحمان، میاں اسلم، جاشف چوہدری، …

مزید پڑھئے

بلوچستان کے پہلے وزیر اعلیٰ انتقال کرگئے

بلوچستان کے پہلے وزیر اعلیٰ سردار عطا اللّٰہ مینگل انتقال کرگئے۔ تفصیلات کے مطابق خاندانی ذرائع نے بول نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ سینئر سیاستدان سردار اختر مینگل کے والد سردار عطا اللہ مینگل 93 برس کی عمر میں کراچی کے نجی اسپتال میں انتقال کرگئے۔ اہلِ خانہ کا کہنا ہے کہ سردار عطا اللہ مینگل کافی عرصے …

مزید پڑھئے

ڈالر کی قیمت میں اضافہ

انٹر بینک میں ڈالر کی قیمت میں کاروباری ہفتے کے چوتھے روز اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق انٹربینک میں ڈالر کی قدر میں 11 پیسے کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ Interbank closing #ExchangeRate for today:https://t.co/4k5d58TV9c pic.twitter.com/qE1ROiFi7a — SBP (@StateBank_Pak) September 2, 2021 فاریکس ڈیلرز کے …

مزید پڑھئے

علیزے شاہ کی نٹ کھٹ انداز میں نئی ویڈیو

علیزے شاہ پاکستانی ڈرامہ انڈٹری میں ایک خوبرو اور نوجوان اداکارہ ہیں جو اپنے بولڈ اور منفرد انداز کی وجہ سے سوشل میڈیا پر چھائی رہتی ہیں۔ اداکارہ علیزے شاہ  اپنے بالوں کے منفرد انداز اور کبھی اپنی معصوم سی تصاویر کو لے کر سوشل میڈیا پر مقبول رہتی ہیں۔ حال ہی میں اداکارہ اپنے نٹ کھٹ انداز میں ایک …

مزید پڑھئے

صبور علی کا مشرقی لک سوشل میڈیا سینسیشن بن گیا

صبور علی کی بہن سجل علی بھی پاکستانی ڈرامہ انڈسٹری کی معروف اداکارہ ہیں اور سوشل میڈیا پر صارفین عموماً دونوں بہنوں کی اداکاری اور شکل و صورت کا موازنہ کرتے پائے جاتے ہیں۔ اس حوالے سے صبور علی کا کہنا ہے  کہ وہ اور سجل اتفاقاً شوبز انڈسٹری میں آئے مگر فرق صرف یہ تھا کہ سجل نے اِس …

مزید پڑھئے

کراچی میں بارش ، مختلف علاقوں میں بجلی معطل

کراچی میں بارش کے باعث مختلف علاقوں میں بجلی معطل ہو گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق کراچی کے مختلف علاقوں لانڈھی ، شاہ فیصل کالونی ، لیاقت آباد ، سرجانی ٹائون اور ناظم آباد میں بجلی معطل ہے۔ ترجمان کے الیکٹرک کا کہنا ہے کہ بارش میں  کے الیکٹرک کی ٹیمیں مکمل طور پر متحرک ہیں ، بارش کی صورت …

مزید پڑھئے

ورزش کے بغیر بھی وزن کم کیا جا سکتا ہے

اضافی چربی، اضافی وزن یا موٹاپا، اگر آپ بھی ان مسائل سے دوچار ہیں تو اب وقت آگیا ہے کہ آپ ان سے اپنی جان چھڑائیں لیکن ورزش کے بغیر جوکہ اب ممکن ہے۔ وزن کم کرنے کیلئے جتنے بھی طریقے بتائے جاتے ہیں ان میں ورزش کا کلیدی کردار ہوتا ہے لیکن اگر آپ ورزش سے نفرت کرتے ہیں …

مزید پڑھئے

وہ سبزیاں جنہیں کھانے سے آپ کی نظریں کمزور نہیں ہونگی

ہماری عادات اور کھانے پینے کی اشیاء میں غذائیت کی کمی سے نظر کا کمزور ہونا ایک عام سی بات بنتا جارہا ہے۔ نظروں کو تیز اور طاقتور رکھنے کے لیے ہری سبزیوں کا استعمال انتہائی ضروری ہے۔ ہارورڈ میڈیکل اسکول میں واقع برگھم اینڈ وومن ہاسپٹل کے سائنسدانوں کے مطابق ہری سبزیوں میں نائٹریٹ کی بڑی مقدار موجود ہوتی …

مزید پڑھئے