روزانہ ارکائیوز

خیبرپختونخوا میں یومیہ مثبت کیسز کی شرح 5 فیصد ہوگئ

خیبرپختونخوا میں یومیہ مثبت کیسز کی شرح 5 فیصد ہوگئ۔ محکمہ صحت کے مطابق صوبے میں سب سے زیادہ مثبت کیسز کی شرح 78 فیصد کرک میں ریکارڈ کی گی جبکہ باجوڑ میں یومیہ مثبت کیسز کی شرح 24 فیصد،مانسہرہ میں 12،صوابی، چترال لوئر اور ملاکنڈ میں 10 فیصد ریکارڈ کی گی ۔ محکمہ صحت کا مزید کہنا تھا کہ …

مزید پڑھئے

صبا قمر کی سادہ لباس اور دلفریب انداز میں نئی تصاویر

پاکستانی اداکارہ صبا قمر کا انداز  اور ان کا نام کسی بھی قسم کی تعریف کا محتاج نہیں ہے، ان کا نام ہی اپنے آپ میں ایک بڑی پہچان ہے۔ شوبز انڈسٹری میں اداکارہ صبا قمر اپنے منفرد انداز اور بے باکی کی وجہ سے بھی بے حد مشہور ہیں جبکہ ان کی پروقار شخصیت ان کی خوبصورتی مں چار …

مزید پڑھئے

پاکستان کے ایک بچے نے 16 ملین ڈالر گیم کھیل کر کمائے ہیں ، فواد چوہدری

وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے کہا کہ پاکستان کے ایک بچے نے 16 ملین ڈالر گیم کھیل کر کمائے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے اطلاعات و نشریات کو پی ایم ڈی اے پر بریفنگ دیتے ہوئے کہا کہ سوشل میڈیا تشہیر 25 ارب تک پہنچ چکی ہے۔ انہوں …

مزید پڑھئے

سید علی گیلانی ایک عظیم شخصیت اور حریت رہنما تھے،صوبائی وزیر راجہ یاسر

صوبائی وزیر ہائیر ایجوکیشن راجہ یاسر نے کہا ہے کہ سید علی گیلانی ایک عظیم شخصیت اور حریت رہنما تھے۔  تفصیلات کے مطابق صوبائی وزیر ہائیر ایجوکیشن راجہ یاسر کا سید علی گیلانی کے انتقال پر اظہار افسوس کرتے ہوئے کہنا تھا کہ عالم اسلام اور بالخصوص کشمیریوں کے حقوق کے لیے ان کی خدمات ناقابل فراموش ہیں۔  راجہ یاسر …

مزید پڑھئے

علی گیلانی نے جرات و حوصلے سے بھارتی ظلم و ستم استعداد کو برداشت کیا،وزیر زراعت پنجاب

وزیر زراعت پنجاب سید جہانیاں گردیزی نے کہا ہے کہ سید علی گیلانی نے جرات و حوصلے سے بھارتی ظلم و ستم و جبر استعداد کو برداشت کیا ۔ تفصیلات کے مطابق زراعت پنجاب سید جہانیاں گردیزی کا کہنا تھا کہ سید علی گیلانی نے کشمیریوں کے دلوں میں آزادی کی شمع روشن کی، جبکہ سید علی گیلانی کی کشمیریوں …

مزید پڑھئے

سیدعلی گیلانی کاخواب کشمیرکی آزادی کاتھا ، صدرمملکت

صدرمملکت ڈاکٹرعارف علوی نے کہا کہ سیدعلی گیلانی کاخواب کشمیرکی آزادی کاتھا۔ تفصیلات کے مطابق صدرمملکت ڈاکٹرعارف علوی نے کہا کہ سیدعلی گیلانی کاخواب ضرورپوراہوگا ، بھارت مقبوضہ کشمیرکےمسلمانوں پرظلم کررہاہے۔ صدرمملکت ڈاکٹرعارف علوی نے کہا کہ بھارت نےاپنےوعدوں پرعمل نہیں کیا ، سیدعلی گیلانی جیسےلوگ مقبوضہ کشمیرمیں پیداہوتےرہیں گے۔ The post سیدعلی گیلانی کاخواب کشمیرکی آزادی کاتھا ، صدرمملکت …

مزید پڑھئے

میٹروبس ملازمین نے احتجاج ختم کرنے کا اعلان کر دیا

میٹروبس ملازمین نے آج احتجاج ختم کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔ ملازمین کا کہنا تھا کہ البیراک کے خلاف عدالت سے رجوع کریںگے، جبکہ البیراک کمپنی کو اپنا حق نہیں چھوڑ نے دیں گے۔ ملازمین کا کہنا تھا کہ نئی کمپنی کی راہ میں رکاوٹ نہیں بننا چاہتے ،ہم تعاون کریں گے ۔ ملازمین کا مزید کہنا تھا کہ …

مزید پڑھئے

حلیم عادل شیخ کا پی پی ایچ آئی انچارج اور وزیر صحت سندھ کی گرفتاری کا مطالبہ

اپوزیشن لیڈر سندھ اسمبلی حلیم عادل شیخ نے پی پی ایچ آئی انچارج اور وزیر صحت سندھ کی گرفتاری کا مطالبہ کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق اپوزیشن لیڈر سندھ اسمبلی حلیم عادل شیخ نے کہا کہ لاڑکانہ میں کروڑوں روپے کی سرکار ادویات پی پی ایچ آئی نے کباڑی کو بیچ دی ہیں۔ حلیم عادل شیخ نے کہا کہ ہر …

مزید پڑھئے

فیاض الحسن چوہان کا سید علی شاہ گیلانی کے انتقال پر اظہار افسوس

ترجمان حکومت پنجاب فیاض الحسن چوہان نے کشمیری حریت رہنما سید علی شاہ گیلانی کے انتقال پر افسوس کا اظہار کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ترجمان حکومت پنجاب فیاض الحسن چوہان نے کہا کہ ’’ہم پاکستانی ہیں اور پاکستان ہمارا ہے‘‘ کا نعرہ بلند کرنے والی آواز آج خاموش ہو گئی ہے۔ فیاض الحسن چوہان نے کہا کہ سید علی …

مزید پڑھئے

عثمان بزدارشہبازشریف بننےکی ناکام کوشش کررہےہیں ، عظمیٰ بخاری

مسلم لیگ ن پنجاب کی رہنما عظمیٰ بخاری نے کہا کہ عثمان بزدارشہبازشریف بننےکی ناکام کوشش کررہےہیں۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن پنجاب کی رہنما عظمیٰ بخاری نے کہا کہ سید علی گیلانی کی وفات پر افسوس کااظہار کرتی ہوں ، سید علی گیلانی کے انتقال پر نہ صرف کشمیریوں بلکہ پاکستانیوں کو بھی رنج ہوا ہے۔ عظمیٰ بخاری …

مزید پڑھئے