روزانہ ارکائیوز

پارلیمنٹ کے لان میں سید علی گیلانی کی غائبانہ نماز جنازہ

پارلیمنٹ کے لان میں سید علی گیلانی کی غائبانہ نماز جنازہ ادا کی گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی ، چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی ، ڈپٹی سپیکر قاسم سوری ، صدر آزاد کشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری اور وزیر اعظم آزاد کشمیر عبدالقیوم نیازی نے سید علی گیلانی کی غائبانہ نماز جنازہ میں شرکت کی۔ ذرائع …

مزید پڑھئے

وفاقی وزیر کا کمیٹی اجلاس میں رویہ نامناسب ہے، مریم اورنگزیب

مسلم لیگ (ن) کی ترجمان مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ وفاقی وزیر فواد چوہدری کا کمیٹی اجلاس میں رویہ نامناسب ہے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ (ن) کی ترجمان مریم اورنگزیب نے قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے اطلاعات و نشریات کے اجلاس میں بریفنگ دیتے ہوئے کہا کہ قائمہ کمیٹی بہتر سمجھتی ہے کون صحافی ہے اور کون …

مزید پڑھئے

جانئیے! کیسے مچھلی نے ماہی گیر کو کروڑ پتی بنادیا

بھارت میں نایاب نسل کی مچھلی نے راتوں رات ماہی گیروں کو کروڑ پتی بنادیا ہے۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق ممبئی میں ماہی گیری پر عائد پابندی ہٹتے  ہی پہلے روز شکار پر جانے والے ماہی گیر چندراکانت اور اس کے ساتھیوں کی قسمت جا گ اٹھی۔ ماہی گیروں نے گہرے سمندر میں جال پھینکا تو ان کے ساتھ …

مزید پڑھئے

صحافیوں کی جانوں کا تحفظ آئین اور قانون دیتا ہے ، فرخ حبیب

وزیر مملکت فرخ حبیب نے کہا کہ صحافیوں کی جانوں کا تحفظ آئین اور قانون دیتا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر مملکت فرخ حبیب  نے قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے اطلاعات و نشریات کے اجلاس میں بریفنگ دیتے ہوئے کہا کہ وزیر اطلاعات نے اسد طور کو واقعے کے بعد فون بھی کیا اور ایف آئی آر بھی درج …

مزید پڑھئے

کراچی کی رہائشی عمارت میں بچوں کے جھولے کی پراسرار کہانی نے انٹرنیٹ پر پاکستانیوں کو خوفزدہ کردیا

جنات، بھوت اور ایسی مخلوقات کا دنیا میں ہونا کو انوکھی بات نہیں ہے لیکن ان کا انسانوں کے سامنے ظاہر ہونا کافی ڈراؤنا منظر ہوتا  ہے۔ ایسی ہی ایک ویڈیو جو کہ سوشل میڈیا پر وائرل ہورہی ہے جس نے ہر ایک کے دل میں خوف پیدا کردیا جسے اس مقام پر موجود ایک شخص نے اس منظر کو …

مزید پڑھئے

سید علی گیلانی  حریت کشمیر کی توانا آواز تھے ،راجہ پرویز اشرف

پیپلزپارٹی وسطی پنجاب کے صدر راجہ پرویز اشرف نے کہا ہے کہ سید علی گیلانی  حریت کشمیر کی توانا آواز تھے۔  تفصیلات کے مطابق پیپلزپارٹی وسطی پنجاب کے صدر راجہ پرویز اشرف کا سید علی گیلانی کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہنا تھا کہ کشمیری عوام آج ایک نڈر رہنماء سے محروم ہوگے۔ سیکرٹری …

مزید پڑھئے

حکومت پاکستان نے آج بروز جمعرت کو ایک دن کے قوم سوگ کا اعلان کیا ہے، وزیراعلیٰ سندھ

وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کا کہنا ہے کہ حکومت پاکستان نے آج بروز جمعرت کو ایک دن کے قوم سوگ کا اعلان کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ سے آزاد کشمیر سے آئے ہوئے وفد کی ملاقات ہوئی جس میں وفد کی سربراہی آزاد کشمیر کے سابق وزیراعظم سردار یعقوب نے کی۔ وزیراعلیٰ …

مزید پڑھئے

بھارتی حکومت سید علی گیلانی سے ان کی موت کے بعد بھی خوفزدہ ہے ، ترجمان دفتر خارجہ

ترجمان دفتر خارجہ عاصم افتخار نے کہا کہ بھارتی حکومت سید علی گیلانی سے ان کی موت کے بعد بھی خوفزدہ ہے۔ تفصیلات کے مطابق ترجمان دفتر خارجہ عاصم افتخار نے کہا کہ سید علی گیلانی کا جسد خاکی اس وقت بھارتی فورسز نے قبضے میں لیا جب ان کی تدفین کی تیاری کی جا رہی تھی۔ انہوں نے کہا …

مزید پڑھئے

سید علی شاہ گیلانی ایک محبِ وطن کشمیری تھے، یوسف رضا گیلانی

سابق وزیر اعظم و قائد حزب اختلاف سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی نے کہا ہے کہ سید علی شاہ گیلانی ایک محبِ وطن کشمیری تھے۔ تفصیلات کے مطابق سابق وزیر اعظم و قائد حزب اختلاف سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی نے حریت رہنما سید علی شاہ گیلانی کی وفات پر تعزیت کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ سید علی گیلانی …

مزید پڑھئے

رنبیر کپور کی بہن نے اپنے بھائی کا راز فاش کردیا

بالی کی وڈ کے نامور اداکار رنبیر کپور کی بہن نے ردھما کپور اپنے بھائی کا ایک بہت بڑا راز فاش کردیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق بھارت کے نجی ٹی وی شو میں ردھما کپور نے اپنے بھائی رنبیر کپور کے حوالے سے بات کرتے ہوئے بتایا ہے کہ  رنبیر میری چیزیں نکال کر اپنی دوستوں کو دے دیتا …

مزید پڑھئے