روزانہ ارکائیوز

ٹماٹر کن جان لیوا بیماریوں کے خلاف جسم کی ڈھال بن سکتا ہے؟

ٹماٹر کھانے کو ذائقہ بخشنے میں ایک اہم جُز سمجھا جاتا ہے اور اس کے بغیر مزیدار کھانا بنانے کا تصور بھی نہیں کیا جاتا۔ کھانے میں ذائقہ بڑھانے کے ساتھ ساتھ ٹماٹر صحت کے لیے بھی بے حد مفید سمجھا جاتا ہے اور اس کے بے شمار فوائد ہیں آج ہم آپ کو ٹماٹر کے ایسے فوائد بتاتے ہیں …

مزید پڑھئے

سید علی شاہ گیلانی کو جموں و کشمیر کے لیے اپنا سب کچھ لوٹاتے دیکھا ، سید سعیدالحسن

صوبائی وزیر اوقاف ومذہبی امور سید سعیدالحسن نے کہا ہے کہ  سید علی شاہ گیلانی کو تحریک آزادی جموں و کشمیر کے لیے اپنا سب کچھ لوٹاتے دیکھا ہے۔ تفصیلات کے مطابق صوبائی وزیر اوقاف ومذہبی امور سید سعیدالحسن کا حریت رہنما سید علی شاہ گیلانی کے انتقال پہ گہرے رنج و دکھ کا اظہار کرتے ہوئے کہنا تھا کہ …

مزید پڑھئے

وزیراعظم نے سیالکوٹ کھاریاں موٹروے کا سنگ بنیاد رکھ دیا

وزیراعظم عمران خان نے سیالکوٹ کھاریاں موٹروے کا سنگ بنیاد رکھ دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے اس موقع پر تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ پہلے ادوار میں بنائی گئی موٹرویزسے ملک کو زیادہ فائدہ نہیں ہوا ہے، سڑکوں پرووٹ لینے  والوں سے 3 گنا زیادہ اورسستی سڑکیں بنائی ہیں۔ ان کا کہنا تھا …

مزید پڑھئے

پاک بحریہ کے فضائی بیڑے میں پہلے جدید لانگ رینج جیٹ ایئرکرافٹ کی شمولیت

پاک بحریہ کے فضائی بیڑے میں پہلے جدید لانگ رینج میری ٹائم پیٹرول جیٹ ایئرکرافٹ کی شمولیت ہوئی ہے۔ ترجمان پاک بحریہ کا کہنا ہے کہ شامل کیا جانے والا جہاز برازیل کا تیار کردہ دوہرے انجن والا ایمبریئر جیٹ ایئرکرافٹ ہے، اس نوع کے جہازدنیا بھر میں فضائی آپریشنز کے لیے استعمال کیے جا رہے ہیں ۔ ترجمان پاک …

مزید پڑھئے

عمر شریف کی وائرل تصاویر پر اہل خانہ کا بیان سامنے آگیا

گزشتہ چند روز سے کامیڈی کے بادشاہ عمر شریف کی وہیل چیئر پر بیٹھے ہوئے کچھ تصاویر سوشل میڈیا پر گردش میں ہیں۔ اس سے یہ اندازہ لگایا جارہا تھا کہ عمر شریف ک طبیعت کافی حد تک ناساز ہے جس کے باعث وہ چلنے پھرنے سے قاصر ہیں۔ ان تصاویر کے وائرل ہونے کے بعد عمر شریف کے اہل …

مزید پڑھئے

کیا آپ جانتے ہیں کہ استری میں یہ نشان کیوں رکھا جاتا ہے؟ ذہین افراد جواب دیں

کیا آپ جانتے ہیں کہ استری میں یہ نشان کیوں رکھا جاتا ہے؟ ذہین افراد ہی اس کا جواب دے سکتے ہیں۔  اگر صحیح جواب آپ کو بھی معلوم نہیں ہے تو جناب درست جواب یہ ہے کہ استری کے اس حصے کی وجہ سےبٹن والے حصے کی صحیح استری ہوتی ہے۔ کیوں کہ اس سوراخ میں بٹن کے چپ …

مزید پڑھئے

سام سنگ کا سستا ترین فلیگ شپ فون کیسا ہوگا؟

سام سنگ اپنی فلیگ شپ گلیکسی ایس 21 سیریز کا ایک نیا اور سستا اسمارٹ فون متعارف کرانے کے لئے تیار ہے۔ کمپنی کی جانب سے بھی اس فون کے آفیشل پوسٹرز کو جاری کیا جاچکا ہے اور اب ایک لیک میں یوزر مینوئل میں موجود تفصیلات سامنے آئی ہیں۔ لیکس کے مطابق فون میں فنگرپرنٹ سنسر ڈسپلے کے اندر …

مزید پڑھئے

قیادت کے اعتماد پر پورا اترنے کی کوشش کرونگا، حسن مرتضٰی

پیپلز پارٹی وسطی پنجاب کے سیکرٹری حسن مرتضٰی  نے کہا ہے کہ انشااللہ تعالی میں قیادت کے اعتماد پر پورا اترنے کی پوری کوشش کرونگا۔ ‏ تفصیلات کے مطابق پیپلز پارٹی وسطی پنجاب کے سیکرٹری حسن مرتضٰی کا سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے ایک پیغام میں کہنا تھا کہ محترم آصف علی زرداری صاحب ، محترم چئیرمین …

مزید پڑھئے

سید علی گیلانی کے انتقال پر پوری قوم غمزدہ ہے، شاہ محمود قریشی

وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ سید علی گیلانی کے انتقال پر پوری قوم غمزدہ ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی نے چھٹے تھنک ٹینک فورم سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ سب سے پہلے میں سید علی گیلانی کے انتقال پر اپنے دکھ اور افسوس کا اظہار کرنا چاہتا ہوں۔ …

مزید پڑھئے

بھارتی حکومت نے یہ ہتھکنڈے استعمال کرکے فسطائیت دور کی یاد تازہ کر دی ،عثمان بزدار

وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے کہا ہے کہ بھارتی حکومت نے یہ ہتھکنڈے استعمال کرکے فسطائیت دور کی یاد تازہ کر دی ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کی کشمیری عوام کو حریت رہنما سید علی گیلانی مرحوم کی نماز جنازہ میں شرکت سے روکنے  پر بھارتی حکومت کے منفی ہتھکنڈوں کی شدید مذمت کرتے ہوئے …

مزید پڑھئے