روزانہ ارکائیوز

آپ کے کچن کی دیواریں دھوئیں سے کالی ہو گئی ہیں؟ پریشان نہ ہوں یہ خبر آپ کےلئے ہی ہے

کیا آپ کے کچن کی دیواریں دھوئیں سے کالی ہو گئی ہیں؟ پریشان نہ ہوں،آج ہم کو اس اسٹوری میں کچھ ایسے طریقے بتا رہے ہیں ، جن پر عمل کرکے آپ بھی کچن کی دیواروں کو چمکا سکتے ہیں۔ لیموں لیموں کا رس چھان کر اسپرے بوتل میں ڈالیں اور پانی ملا کر ہلائیں۔ اب دیوار پر اسپرے کرکے …

مزید پڑھئے

سید علی گیلانی کا نام ہمیشہ سنہری حروف میں لکھا جائے گا ، جام کمال خان

وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال خان نے کہا کہ مقبوضہ کشمیر کی جدوجہد آزادی میں سید علی گیلانی کا نام ہمیشہ سنہری حروف میں لکھا جائے گا۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال خان نے بزرگ  کشمیری حریت رہنما سید علی گیلانی کی وفات پر دکھ اور  افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ سید علی گیلانی مرحوم کی مقبوضہ …

مزید پڑھئے

بجلی کے ترسیلی نظام میں بہتری کی ضرورت ہے، اعزاز احمد

ایم ڈی این ٹی ڈی سی اعزاز احمد نے کہا ہے کہ بجلی کے ترسیلی نظام میں بہتری کی ضرورت ہے۔ تفصیلات کے مطابق ایم ڈی این ٹی ڈی سی اعزاز احمد کا کہنا ہے کہ جتنی بجلی پیدا ہو رہی ہے اس کے ترسیلی نظام کو بہتر کر رہے ہیں جبکہ 2025 کے پلان میں ترسیلی نظام کو شامل …

مزید پڑھئے

پنجاب حکومت پورٹ قاسم پر اپنا آر ایل این جی گیس ٹرمینل بنائے گی، اختر ملک

صوبائی وزیر توانائی ڈاکٹر اختر ملک کا کہنا ہے کہ پنجاب حکومت پورٹ قاسم پر اپنا آر ایل این جی گیس ٹرمینل بنائے گی۔ تفصیلات کے مطابق صوبائی وزیر توانائی ڈاکٹر محمد اختر ملک نے پی سی ہوٹل لاہور میں سولر انرجی نمائش کا افتتاح کیا ہے۔ ذرائع کے مطابق ایم ڈی این ٹی ڈی سی اعزاز احمد، کرکٹر مشتاق …

مزید پڑھئے

چمن بارڈر کچھ عرصے کیلئے خدشات کے باعث بند کیا جارہا ہے، شیخ رشید

وزیر داخلہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ چمن بارڈر کچھ عرصے کیلئے خدشات کے باعث بند کیا جا رہا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر داخلہ شیخ رشید نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ یہ وقت لانگ مارچ کا نہیں ملک کو آگے لے کر جانے کا ہے۔ شیخ رشید کا کہنا ہے کہ اپوزیشن کو لانگ مارچ کا …

مزید پڑھئے

بسترِ مرگ پر قرآن پاک حفظ کرنے والے عبدالعلیم کی کہانی؛ جس نے ہر کسی کو رُلا دیا

آج ہم آپ کو اپنی اس اسٹوری میں ایک کینیڈین بچے عبدالعلیم کے بارے میں بتا رہے ہیں، جس نے صرف 13 سال کی عمر میں قرآن پاک حفظ کیا جبکہ نصف قرآن کینسر جیسی مہلک بیماری کے دوران بسترِ مرگ پر حفظ کیا۔ اس بچے کی تدفین کے روز شدید گرمی تھی لیکن جب جنازہ اٹھا تو بارش شروع …

مزید پڑھئے

سندھ حکومت کی کوشش ہے کہ پانی کی تقسیم کو منصفانہ بنایا جائے، مرتضیٰ وہاب

ترجمان سندھ حکومت بیرسٹر مرتضیٰ وہاب کا کہنا ہے کہ سندھ حکومت کی کوشش ہے کہ پانی کی تقسیم کو منصفانہ بنایا جائے۔ تفصیلات کے مطابق ترجمان سندھ حکومت بیرسٹر مرتضیٰ وہاب کی سربراہی میں ڈیفنس اور شہر بھر میں پانی کی قلت کے حولے سے اجلاس ہوا۔ اجلاس میں پی سی آئی کے بریگیڈیئر یاسر الہٰی، ایم ڈی واٹر …

مزید پڑھئے

لٹو کے حوالے سے آپ کیا جانتے ہیں، اس کی تاریخ اور بنانے کا طریقہ کیا ہے؟

وقت کے ساتھ ساتھ دنیا کے طور طریقے بدل گئے، ہم نے ضرورتوں سے خواہشات تک کا سفر بہت تیزی سے طے کیا ہے۔ قدیم روایتی کھیلوں کی جگہ کمپیوٹر اور ویڈیو گیمز نے لے لی جبکہ رشتوں کو بھی مضبوط بنانے کے لئے براہ راست ملنے کی بجائے ٹیکنالوجی کا سہارا لے لیا گیا لیکن زندگی کے  ان جھمیلوں …

مزید پڑھئے

آئی جی پنجاب گوجرانوالہ پہنچ گئے

آئی جی پنجاب انعام غنی گوجرانوالہ پہنچ گئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق آئی جی پنجاب انعام غنی نے عوام کے لیے بنائے گئے پولیس خدمت مراکز کا دورہ کیا ہے۔ ذرائع کے مطابق آر پی او عبدالکریم اور سی پی او سرفراز فلکی سمیت دیگر افسران ساتھ ہیں۔ واضح رہے کہ پولیس آن لائن ٹیکنیکل سہولیات اور 15 سسٹم کا …

مزید پڑھئے

محکمہ تعلیم سندھ کا 46 ہزار اساتذہ بھرتی کرنے کا فیصلہ

محکمہ تعلیم سندھ کی جانب سے 46 ہزار اساتذہ بھرتی کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق آئی بی اے سکھر کے تحت ٹیسٹ کا عمل 13 ستمبر سے شروع ہوگا ، 14 ہزار 39 پرائمری اسکول ٹیچرز جبکہ 32 ہزار 5 سو 10 جونیئر ایلمنٹری اسکول ٹیچرز بھرتی کیے جائیں گے۔ واضح رہے کہ صوبہ بھر سے …

مزید پڑھئے