روزانہ ارکائیوز

پھٹے ہوئے سویٹر کی قیمت آپ کے ہوش اُڑا دے گی

دنیا بھر میں سردی سے بچنے کے لیے سویٹر تو سب ہی لوگ زیب تن کرتے ہیں لیکن کیا آپ نے کبھی پھٹا ہوا مہنگا ترین سویٹر پہنا ہے یقیناً آپ کا جواب نفی میں ہی ہوگا۔ بین الاقوامی ذرائع ابلاغ کے مطابق اٹلی میں مہنگے کپڑے بنانے والی ایک بڑی کمپنی نے پھٹے ہوئے سویٹر پیش کردئیے ہیں جو …

مزید پڑھئے

وزیراعظم کے مشیر برائے تجارت عبدالرزاق داؤد کورونا وائرس کا شکار

وزیراعظم عمران خان کے مشیر برائے تجارت عبدالرزاق داؤد کورونا وائرس کا شکار ہوگئے ہیں۔ عبدالرزاق داؤد کا کہنا ہے کہ میرا کرونا ٹیسٹ مٹبت آیا ہے جس کے باعث میں نے خود کو اسلام آباد میں اہنے  گھر میں قرنطینہ کرلیا ہے۔ واضح رہے کہ انہوں نے احباب سے دعائے صحت کی اپیل بھی ہے۔ The post وزیراعظم کے …

مزید پڑھئے

نامور بھارتی اداکار دل کا دورہ پڑنے کے باعث انتقال کر گئے

ریالیٹی شو بگ باس 13 سے شہرت کی بلندیوں پر پہنچنے والے بھارتی اداکار دل کا دورہ پڑنے کے باعث انتقال کر گئے ہیں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق بالی وڈ کے نامور اداکار سدھارت شکلا  آج صبح دل کا دورہ پڑنے کے باعث 40 برس کی عمر میں انتقال کرگئے ہیں۔ رپورٹس میں بتایا گیا ہے کہ بھارتی اداکار سدھارت …

مزید پڑھئے

پانی کے قدرے بہتر انضباط و انتظام پر میں واپڈا کی ٹیموں کی کاوشوں کو سراہتا ہوں، عمران خان

 وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ پانی کے قدرے بہتر انضباط و انتظام پر میں واپڈا اور اسرا کی ٹیموں کی کاوشوں کو سراہتا ہوں۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے جاری کردہ ٹوئٹ پیغام میں وزیراعظم نے لکھا ہے کہ اس سال ناسازگار موسمی حالات کے باوجود الحمدللہ تربیلا ڈیم کل مکمل طور پر بھر گیا۔ …

مزید پڑھئے

خیبر پختونخوا حکومت کا ایک اور یوٹرن، بی آر ٹی سروس پر سبسڈی دینے کا اعلان

خیبر پختونخوا حکومت نے ایک اور یوٹرن، بی آر ٹی سروس پر سبسڈی دینے کا اعلان کردیا۔  تفصیلات کے مطابق معاون خصوصی برائے اطلاعات و اعلیٰ تعلیم کامران بنگش کا کہنا ہے کہ سال 2021-22  کیلئے 2.8 ارب روپے سبسڈی دی جائیگی۔ ان کا کہنا تھا کہ ماضی میں حکومت بار بار کہہ چکی ہے کہ بی آر ٹی  اپنی …

مزید پڑھئے

ڈانس ڈائریکٹر فرح خان کورونا کا شکار

بالی وڈ انڈسٹری کی معروف ڈانس ڈائریکٹر فرح خان بھی کورونا وباء کا شکار ہوگئی ہیں۔ ڈانس ڈائریکٹر فرح خان نے اپنے انسٹاگرام اکؤنٹ کی اسٹوری کے ذریعے اپنے قریبی اور جاننے والوں کو آگاہ کیا ہے کہ ان کا کورونا کا ٹسیٹ مثبت آیا ہے۔ اپنی اسٹوری میں فرح خان نے بتایا ہے کہ اپنے کورونا ٹیسٹ کے حوالے …

مزید پڑھئے

سید علی گیلانی کی جدوجہد آزادی، آنے والی نسلوں کے لئیے مشعل راہ ہے، سینئر وزیر پنجاب

سینئر وزیر پنجاب عبدالعلیم خان نے کہا ہے کہ سید علی گیلانی کی جدوجہد آزادی ،آنے والی نسلوں کے لئیے بھی مشعل راہ ہے۔ تفصیلات کے مطابق سینئر وزیر پنجاب عبدالعلیم خان کا سید علی گیلانی کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہنا تھا کہ سید علی گیلانی آزاد جموں کشمیر میں تحریک آزادی اور …

مزید پڑھئے

فلموں میں اڑنے والی کار حقیقت بن گئی؛ اڑن کار نے کن دو شہروں کے درمیان پرواز کی؟ جانئیے

ہالی ووڈ کی فلموں میں دکھانئی جانے والی فلائنگ کار اب محض کوئی کانسیپٹ نہیں سائنس فکشن سے حقیقت میں تبدیل ہوچکی ہے۔ بین الاقوامی ذرائع ابلاغ کے مطابق فلائنگ کار کے ایک آزمائشی ماڈل نے سلواکیا کے شہروں نیترا اور براٹیسلاوا کے بین الاقوامی ہوائی اڈوں کے درمیان ایک گھنٹہ 35 منٹ کی پرواز کامیابی سے مکمل کی ہے۔ …

مزید پڑھئے

جی ایچ کیو اور پریڈ لین کے سید علی گیلانی کی یاد میں ریس کورس میں دعائیہ تقریب

جی ایچ کیو اور پریڈ لین کے سید علی گیلانی کی یاد میں ریس کورس میں دعائیہ تقریب ہوئی۔ تفصیلات کے مطابق تقریب میں حریت رہنما سید علی گیلانی کو سلامی پیش کی گئی  ، قبروں پر پھول چڑھائے اور فاتحہ خوانی کی گئی جبکہ تقریب میں شہدا کے ایصال ثواب کے لئے خصوصی دعا بھی کی گئی۔ واضح رہے …

مزید پڑھئے

سید علی گیلانی نے پاکستان اور کشمیریوں سے وفا کا حق ادا کیا ہے، شہباز شریف

پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر اور قائد حزب اختلاف شہبازشریف کا کہنا ہے کہ سید علی گیلانی نے پاکستان اور کشمیریوں سے وفا کا حق ادا کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر اور قائد حزب اختلاف شہبازشریف نے سید علی گیلانی کی وفات پر شدید اظہار رنج وغم اور افسوس کا اظہار کرتے ہوئے …

مزید پڑھئے