روزانہ ارکائیوز

فیاض الحسن چوہان کا اپنے حلقے میں الیکٹرونکس کی دوکان کا انوکھا افتتاح

وزیر جیل خانہ جات و ترجمان حکومت پنجاب فیاض الحسن چوہان نے اپنے حلقے میں الیکٹرونکس کی دوکان کا انوکھا افتتاح کردیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق قینچی کند ہونے پر فیاض الحسن چوہان نے دانتوں سے فیتا کاٹ کر دوکان کے مالک کو شرمندگی سے بچا لیا  جبکہ مداحوں نے بھی ان کے عوامی انداز کو خوب سراہا ہے۔ ترجمان …

مزید پڑھئے

مقبوضہ کشمیر میں بزدل بھارتی حکومت نے کرفیو لگایا ہے، سراج الحق

امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ مقبوضہ کشمیر میں بزدل بھارتی حکومت نے کرفیو لگایا ہے۔ تفصیلات کے مطابق امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے منصورہ میں کارکنوں سے خطاب کرت ہوئے کہا کہ بھارتی فوج نے نامعلوم جگہ پر سید علی شاہ گیلانی کو دفن کیا جس سے معلوم ہوتا ہے کہ بھارت انتہا پسندی کی …

مزید پڑھئے

افغانستان کی انڈر 19 کرکٹ ٹیم پاکستان پہنچ گئی

افغانستان کی انڈر 19 کرکٹ ٹیم پاکستان پہنچ گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق افغانستان انڈر 19 کی بیس رکنی اسکواڈ  طورخم بارڈ کے ذریعے پاکستان پہنچی ہے،افغانستان کرکٹ ٹیم طور خم کے راستے پشاور پہنچ گئی ہے۔ ذرائع کے مطابق افغانستان کی ٹیم پشاور سے کراچی پہنچے گی جہاں سے ٹیم بنگہ دیش روانہ ہوگی، افغانستان کی ٹیم بنگلہ دیش …

مزید پڑھئے

اولاد کی نعمت سے محروم عورتوں کو کن غذاؤں کا استعمال کرنا چاہیئے؟

پہلے کی نسبت موحولاتی تبدیلیوں کے باعث اب اس طرح کے بہت سے کیسز سامنے آرہے ہیں جس میں عورتیں  اولاد کی نعمت سے محروم رہ جاتی ہیں۔ اس محرومی کے باعث انہیں اپنی ازدواجی زندگی میں بھی بہت سی مشکلات کا سامنا کرنا پڑتا ہے جبکہ خدشہ یہ بھی ہوتا ہے کہ مرد دوسری شادی بھی کرلیتا ہے۔ ظاہر …

مزید پڑھئے

نماز جنازہ سے روکنا اور رات کی تاریکی میں زبردستی جنازہ دفنانے کا عمل انتہائی شرمناک ہے، راجہ فاروق حیدر

 سابق وزیراعظم آزادکشمیر و صدر مسلم لیگ (ن)  راجہ محمد فاروق حیدر کا کہنا ہے کہ نماز جنازہ سے روکنا اور رات کی تاریکی میں زبردستی جنازہ دفنانے کا عمل انتہائی شرمناک ہے۔ تفصیلات کے مطابق سابق وزیراعظم آزادکشمیر و صدر مسلم لیگ (ن) راجہ محمد فاروق حیدر نے ہندوستانی فوج کی جانب سے سید علی گیلانی کی نماز جنازہ …

مزید پڑھئے

مقبوضہ کشمیرکی عوام پاکستان کاحصہ بنناچاہتی ہے ، سلطان محمود چوہدری

آزادکشمیر کے صدر سلطان محمود چوہدری نے کہا کہ مقبوضہ کشمیرکی عوام پاکستان کاحصہ بنناچاہتی ہے۔ تفصیلات کے مطابق آزادکشمیر کے صدر سلطان محمود چوہدری نے کہا کہ مقبوضہ کشمیرمیں آزادی تک جدوجہد جاری رہےگی ، سیدعلی گیلانی نےکشمیرکیلئےجدوجہدکی اورقربانیاں دیں۔ آزادکشمیر کے صدر سلطان محمود چوہدری نے کہا کہ سیدعلی گیلانی کی پاکستان سےمحبت قائم رہی ، سیدعلی گیلانی …

مزید پڑھئے

طیارہ سمندری طوفان کی زد میں آگیا، ویڈیو نے دل دہلا دئیے

امریکہ میں کیٹگری فور کے انتہائی شدید طوفان آئیڈا نے ریاست لویزیانا میں تباہی مچا دی ہے۔ لویزیانا میں تقریباً دس لاکھ گھروں سے بجلی منقطع ہو گئی ہے۔ امریکی صدر نے ریاست میں بڑی تباہی کا اعلان کرتے ہوئے امدادی کاموں کے لیے اضافی فنڈز  بھی جاری کیے ہیں۔ طوفان کی آنکھ پر نظر ڈالنا ہر ایک کے لیے …

مزید پڑھئے

سرمایہ کاروں کیلئے ہر ممکنہ آسانی پیدا کرنا حکومت کی اولین ترجیح ہے، وزیراعظم

وزیر اعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ سرمایہ کاروں کیلئے ہر ممکنہ آسانی پیدا کرنا حکومت کی اولین ترجیح ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر اعظم عمران خان کی زیرِ صدارت اسپیشل اکنامک زونز میں سرمایہ کاری بڑھانے کے حوالے سے اعلیٰ سطح پر اجلاس ہوا جس میں متعلقہ اعلیٰ حکام نے شرکت کی۔ اجلاس میں اسپیشل اکنامک زونز میں …

مزید پڑھئے

خبردار ،اگر کہیں رات کو کالا کتا نظر آجائے تو یہ کام لازمی کریں “جنات کے بارے میں ایسی بات کہ سن کر ہی رونگٹھے کھڑے ہوجائیں

بلوچستان کی سرزمین سربستہ راز ہے جس کا ثبوت یہ ہے کہ پانچ ہزار قبل مسیح کی باقیات یہاں سے ابھی تک دریافت ہورہی ہیں ۔ بلوچستان کے شمال میں واقع وادی ژوب میں رانا غنڈنی اور دور تک پھیلے پہاڑی ٹیلوں میں ابھی تک ایسے چھوٹے چھوٹے گھر واقع ہیں جنہیں دیکھ کر اندازہ لگایا جاسکتا ہے کہ ہزاروں …

مزید پڑھئے

کشمیریوں کے حق خودارادیت کی جنگ لڑنے والی آواز خاموش ہو گئی ، سینیٹر زرقا سہروردی

کشمیریوں کے حق خودارادیت کی جنگ لڑنے والی آواز آزادی کا خواب لئے خاموش ہو گئی ، سینیٹر زرقا سہروردی پی ٹی ایی آزاد کشمیر کے رہنما سینیٹر چودھری ڈاکٹر زرقا سہروردی نے کہا ہے کہ کشمیریوں کے حق خودارادیت کی جنگ لڑنے والی آواز آزادی کا خواب لئے خاموش ہو گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق حریت رہنما علی گیلانی …

مزید پڑھئے