ماہانہ ارکائیوز

افغانستان میں پاکستان مخالف عناصر کو آہنی ہاتھوں سے روکا جائے، بلاول بھٹو زرداری

پیپلز پارٹی کے چئیرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ افغانستان میں پاکستان مخالف عناصر کو آہنی ہاتھوں سے روکا جائے۔ تفصیلات کے مطابق پیپلز پارٹی کے چئیرمین بلاول بھٹو زرداری نے افغانستان میں پاکستان  کے مخالف سرگرمیاں دونوں ممالک کے مفادات سے متصادم ہیں بلاول بھٹو زرداری باجوڑ میں سرحد پار فائرنگ واقعے کی مذمت کرتے ہوئے کہا …

مزید پڑھئے

پاکستان میں تعینات ایران کے سفیر نے نیول ہیڈکوارٹرز اسلام آباد کا دورہ کیا ہے ، ترجمان پاک بحریہ

ترجمان پاک بحریہ کا کہنا ہے کہ پاکستان میں تعینات ایران کے سفیر سید محمد علی حسینی نے نیول ہیڈکوارٹرز اسلام آباد کا دورہ کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ترجمان پاک بحریہ کا کہنا ہے کہ امیر البحر ایڈمرل محمد امجد خان نیازی سے ایرانی سفیر نے ملاقات کی جس میں باہمی دلچسپی کے امور اور علاقائی سیکورٹی صورتحال پر …

مزید پڑھئے

عوام کی سہولت کے مطابق فلائیٹ چلائیں جائیں گی، سید ممتاز علی شاہ

سندھ حکومت کے سیکریٹری سندھ سید ممتاز علی شاہ نےکہا ہے کہ عوام کی سہولت کے مطابق فلائیٹ چلائیں جائیں گی۔ تفصیلات کے مطابق سندھ حکومت کے سیکریٹری سندھ سید ممتاز علی شاہ نے اجلاس میں صدارت کرتےہوئے کہا ہے کہ حکومت سندھ نے ایئرپورٹ قائم کیا ہے، ایم او یو کے تحت سول ایویشن نے ایئرپورٹ کو فعال رکھنا …

مزید پڑھئے

بلاول بھٹو آج سکھر کا دورہ کریں گے

پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو آج سکھر کا دورہ کریں گے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو این آئی سی وی ڈی اسپتال میں پی پی رہنما خورشید شاہ سے تعزیت کریں گے اور پھر ان کی رہائش گاہ جائیں گے۔ ذرائع کے مطابق پی پی چئیرمین بلاول بھٹو شام پانچ بجے خورشید شاہ …

مزید پڑھئے

ماضی کے الیکشن نے دکھ ہی دیا ہے، شبلی فراز

وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی شبلی فراز کا کہنا ہے کہ ماضی کے الیکشن نے دکھ ہی دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی شبلی فراز نے چیمبر آف کامرس کا دورہ کیا ہے، اس موقع پر ان کا کہنا تھا کہ کچھ ادارے صحیح طریقے سے کام نہیں کررہے ہیں۔ شبلی فراز کا کہنا تھا کہ …

مزید پڑھئے

شہبازشریف مسائل کے حل کے بجائے چوری بچانے کی کوششوں میں مصروف ہیں، شہباز گلِ

وزیراعظم عمران خان کے معاونِ خصوصی برائے سیاسی روابط شہباز گل نے کہا ہے کہ شہبازشریف مسائل کے حل کے بجائے چوری بچانے کی کوششوں میں مصروف ہیں۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان کے معاونِ خصوصی برائے سیاسی روابط شہباز گل نے اپنے جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ لوڈ شیڈنگ ختم کرنے کا دعویٰ کرنے والوں نے …

مزید پڑھئے

آزادی صحافت کے لیے ہر فورم پر آواز اٹھائیں گے ، شہباز شریف

قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف شہباز شریف نے کہا کہ آزادی صحافت کے لیے ہر فورم پر آواز اٹھائیں گے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف سے صحافتی تنظیموں، ایڈیٹرز، نیوز ڈائریکٹرز سمیت براڈ کاسٹنگ ایسو سی ایشن کے نمائندوں نے ملاقات کی جس میں صحافیوں نے شہباز شریف سے پاکستان میڈیا ڈیولپمنٹ اتھارٹی کے …

مزید پڑھئے

شہباز شریف کے خلاف مضبوط کیسز کی بدولت لگتا نہیں کہ وہ زیادہ دیر جلسوں سے خطاب کر سکیں گے، فواد چوہدری 

وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات فواد چوہدری حسین نے کہا ہے کہ شہباز شریف کے خلاف مضبوط کیسز کی بدولت لگتا نہیں کہ وہ زیادہ دیر جلسوں سے خطاب کر سکیں گے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات فواد چوہدری حسین کا شہباز شریف کی پریس کانفرنس پر رد عمل دیتے ہوئے کہنا تھا کہ شہباز شریف نے …

مزید پڑھئے

شلپا شیٹی نے اپنے شوہر سے دوری اختیار کرنے کا فیصلہ کرلیا؟ نئے انکشافات

بالی ووڈ کی ناموراداکارہ و ڈانسر شلپا شیٹی نے اپنے شوہر راج کندرا سے علیحدگی اختیار کرنے کا بارے میں سوچنا شروع کر دیا ہے۔ سوشل میڈیا رپورٹس کے مطابق  شلپا شیٹی کے شوہر راج کندرا جب سے پورنو گرافی کیس میں گرفتار ہوئے ہیں ، اس وقت سے شلپا شیٹی کی مشکلات کم ہونے کے بجائے مزید بڑھتی جارہی …

مزید پڑھئے

فیصل آباد میں بارش اور ژالہ باری ، موسم خوشگوار ہوگیا

فیصل آباد میں بارش اور ژالہ باری ، موسم خوشگوار ہوگیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق فیصل آباد میں رم جھم موسم نے گرمی کا زور توڑ دیا ہے ، کالی گھٹاؤں اور برستی مینہ نے شہریوں کے چہروں پر مسکراہٹیں بکھیر دی ہیں۔ محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ آئندہ چوبیس گھنٹوں میں شہر فیصل آباد میں جزوی طور پر …

مزید پڑھئے