ماہانہ ارکائیوز

تربیلا میں پانی کی آمد 1 لاکھ 79 ہزار 300 کیوسک ہے

تربیلا میں پانی کی آمد 1 لاکھ 79 ہزار 300 کیوسک اور اخراج 1 لاکھ 43 ہزار 900 کیوسک ہے۔ تفصیلات کے مطابق منگلا میں پانی کی آمد 17 ہزار 300 کیوسک اور اخراج 29 ہزار 400 کیوسک ہے ، چشمہ میں پانی کی آمد 1 لاکھ 89 ہزار 400 کیوسک اور اخراج 1 لاکھ 64 ہزار کیوسک ہے ، …

مزید پڑھئے

پرچی چیئرمین بین الاقوامی سیاست چھوڑیں سندھ کی عوام کا سوچیں ، ڈاکٹر شہباز گِل

معاون  خصوصی برائے سیاسی ابلاغ  ڈاکٹر شہباز گل نے کہا کہ پرچی چیئرمین بین الاقوامی سیاست چھوڑیں سندھ کی عوام کا سوچیں۔ تفصیلات کے مطابق معاون  خصوصی برائے سیاسی ابلاغ  ڈاکٹر شہباز گل نے بلاول زرداری کے بیان پر رد عمل دیتے ہوئے کہا کہ مراد شاہ صاحب اپوزیشن  لیڈر بننے کے خواب چھوڑیں وزیراعلیٰ بن کر اپنی ذمہ داریاں …

مزید پڑھئے

اریج فاطمہ کو پاکستان کی یاد ستانے لگی

پاکستان شوبزانڈسٹری کی نامور اداکارہ و ماڈل اریج فاطمہ کو امریکا میں اپنے وطن پاکستان کی یاد ستانے لگی ہے۔ سوشل میڈیا رپورٹس کے مطابق امریکا میں مقیم اریج فاطمہ نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ  انسٹا پر ایک اسٹوری شئیر کی ، جس میں انہوں نے اپنے بیٹے کا ہاتھ تھاما ہوا ہے۔ انہوں نے اپنی انسٹا اسٹوری پر …

مزید پڑھئے

اعظم خان سواتی کی ہدایت پر قبضہ مافیا سے ریلوے کی قیمتی زمینیں واگزار کروانے کا سلسلہ جاری

ترجمان ریلوے کا کہنا ہے کہ وزیر ریلوے محمد اعظم خان سواتی کی ہدایت پر قبضہ مافیا سے ریلوے کی قیمتی زمینیں واگزار کروانے کا سلسلہ جاری ہے۔ تفصیلات کے مطابق ترجمان ریلوے کا کہنا ہے کہ ڈویژنل سپرنٹنڈنٹ ورکشاپس افتخار حسین کی ہدایت پرڈویژنل انجینئرورکشاپس نے ریلوے پولیس اورآئی او ڈبلیو سٹاف کی مدد سے ریلوے کی 38 مرلہ …

مزید پڑھئے

حکمرانوں کے پاس پانی کی منصفانہ تقسیم کا بھی کوئی نظام نہیں ہے، حافظ نعیم الرحمن

امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمن نے کہا کہ حکمرانوں کے پاس پانی کی منصفانہ تقسیم کا بھی کوئی نظام نہیں ہے۔ تفصیلات کے مطابق امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمن نے ادارہ نور حق میں پانی کے بحران اور بلدیاتی مسائل کے حوالے سے پریس کانفرنس کرتے ہوئےکہا کہ کراچی کے پانی کے لیے 8 ستمبر کو …

مزید پڑھئے

اساتذہ کا کام صرف بچوں کو پڑھانا ہے اور ان کی مکمل توجہ اسی پر ہونی چاہیے، ڈاکٹر مراد راس

صوبائی وزیر تعلیم پنجاب ڈاکٹر مراد راس نے کہا ہے کہ اساتذہ کا کام صرف بچوں کو پڑھانا ہے اور ان کی مکمل توجہ اسی پر ہونی چاہیے۔ تفصیلات کے مطابق صوبائی وزیر تعلیم پنجاب ڈاکٹر مراد راس کی زیر صدارت لاہور میں اہم اجلاس ہوا جبکہ اجلاس کا انعقاد ڈیجیٹلائیزیشن کے حوالے جاری اقدامات کا جائزہ لینے کے لیے …

مزید پڑھئے

نیوزی لینڈ کے سکیورٹی افسر کے ٹریول پلان میں تبدیلی

نیوزی لینڈ کے سکیورٹی افسر ریگ ڈکیسن کے ٹریول پلان میں تبدیلی رونما ہوگئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق نیوزی لینڈ کے سکیورٹی افسر ریگ ڈکیسن اب نیوزی لینڈ سیریز ختم ہونے کے بعد وطن واپس جائینگے جبکہ ریگ ڈکیسن نے سکیورٹی رپورٹ تیار کرکے 27 اگست کو نیوزی لینڈ واپس روانہ ہونا تھا۔  ترجمان پی سی بی کا کہنا ہے …

مزید پڑھئے

یہ عمران خان کی پہلی اورآخری حکومت ہے ، بلاول بھٹو

پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو نے کہا کہ یہ عمران خان کی پہلی اورآخری حکومت ہے۔ تفصیلات کے مطابق پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ پٹواریوں سےنہ مولاناسےحکومت کااصل مقابلہ جیالوں سےہے ، پیپلزپارٹی رہنماؤں کی عورتوں کوبھی کیسزمیں گھسیٹاجارہاہے۔ انہوں نے کہا کہ پی ٹی آئی حکومت نے عوام کو تکلیف سے دوچار …

مزید پڑھئے

سمارٹ سٹی پروگرام کو نیشنل پالیسی کے نیچے لاکر جامع بنایا جا سکتا ہے،کمشنر لاہور

کمشنر لاہور کیپٹن ر محمد عثمان نے کہا کہ سمارٹ سٹی پروگرام کو نیشنل پالیسی کے نیچے لاکر جامع بنایا جا سکتا ہے۔ تفصیلات کے مطابق کمشنر لاہور کیپٹن ر محمد عثمان کی زیر صدارت سمارٹ سٹی کے حوالے سے اجلاس ہوا جس میں انہیں بریفنگ دیتے ہوئے بتایا گیا کہ سمارٹ سٹی پروگرام سے شہریوں کیلئے کئی شعبوں میں …

مزید پڑھئے

حکومت بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کے مسائل کو حل کرنے کیلئے پر عزم ہے،شاہ محمود قریشی

وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ ہماری حکومت بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کے مسائل کو حل کرنے کیلئے پر عزم ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی نے وزارتِ خارجہ میں اقتصادی سفارت کاری کے حوالے سے اہم اجلاس کا انعقاد کیا جس میں سیکرٹری خارجہ سہیل محمود ،اسپیشل سیکرٹری ،رضا بشیر تارڑ …

مزید پڑھئے