ماہانہ ارکائیوز

قومی و داخلی سلامتی پر اراکین پارلیمنٹ کو بریفنگ کا معاملہ

اسلام آباد میں قومی و داخلی سلامتی پر اراکین پارلیمنٹ کو افغانستان کی صورتحال اور پاکستان کی پالیسی پر بریفنگ دی جاے گی ۔  تفصیلات کے مطابق پارلیمانی کشمیر کمیٹی اور سینیٹ و قومی اسمبلی کی دفاعی کمیٹیوں کے اراکین جی ایچ کیو پہنچ گئے۔ ذرائع کا مزید کہنا تھا کہ اعلی عسکری قیادت سے بھی پارلیمانی کمیٹیوں کے اراکین …

مزید پڑھئے

موجودہ حکومت نالائق اور نااہل ہے، شہبازشریف

پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر اور قائد حزب اختلاف شہباز شریف کا کہنا ہے موجودہ حکومت نالائق اور نااہل ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر اور قائد حزب اختلاف شہباز شریف نے مزار قائد پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ  قائد ابدی نیند سورہے ہیں، ان کی جدوجہدکی وجہ سے اللہ نے …

مزید پڑھئے

عثمان بزدارنے کل صوبائی کابینہ کا اجلاس طلب کر لیا

 وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدارنے کل صوبائی کابینہ کا اجلاس طلب کر لیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق  پنجاب کابینہ کے 47 ویں اجلاس میں 31 نکاتی ایجنڈا زیر غور آئے گا۔ واضح رہے کہ صوبائی وزراء، مشیران، معاونین خصوصی، چیف سیکرٹری اور متعلقہ حکام بھی اجلاس میں شریک ہوں گے۔   The post عثمان بزدارنے کل صوبائی کابینہ کا اجلاس …

مزید پڑھئے

شہباز شریف آج صبح بابائے قوم حضرت قائداعظم کے مزار پر حاضری دیں گے

مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف آج صبح بابائے قوم حضرت قائداعظم کے مزار پر حاضری دیں گے۔ تفصیلات کے مطابق شہباز شریف بابائے قوم کے مزار پر فاتحہ خوانی اور خراج عقیدت پیش کریں گےجبکہ پارٹی کے دیگر رہنما بھی شہباز شریف کے ہمراہ مزار قائد جائیں گے۔ ذرائع کا مزید کہنا ہے کہ شہباز شریف آج شام …

مزید پڑھئے

نیب  کی سپریم کورٹ کے باہر  بڑی کاروائی

نیب  کی سپریم کورٹ کے باہر  بڑی کاروائی جاری ہے ۔ تفصیلات کے مطابق سرمایہ کاری کے نام  پر عوام کو لوٹنے کے کیس میں نیب نے فور یو کمپنی کے مالک سیف الرحمن کو گرفتار کر لیا ۔ ذارئع کا مزید کہنا ہے کہ ملزم کو سپریم کورٹ جاتے ہوئے گرفتار کیا گیا، ملزم سپریم کورٹ سے رجوع کرنا …

مزید پڑھئے

اوورسیز پاکستانیوں کا الیکشن کمیشن کے باہر احتجاج

اوورسیز پاکستانی الیکشن کمیشن کے باہر سراپا احتجاج ہیں۔ تفصیلات کے مطابق مظاہرین کی جانب سے  ووٹ کو عزت دو اور اوورسیز پاکستانیوں کو نمائندگی کا حق دو کے نعرے لگائے جارہے ہیں جبکہ مظاہرین نے ہاتھوں میں بینرز اور پلے کارڈز بھی اٹھا رکھے ہیں۔ مظاہرین کا کہنا ہے کہ سپریم کورٹ نے 2016 میں اوورسیز پاکستانیوں کو ووٹ …

مزید پڑھئے

سلمان خان کی فلم کے گانے پر حریم شاہ کا ڈانس، ویڈیو وائرل

پاکستان کی متنازعہ ٹک ٹاکر حریم شاہ کی ترکی میں ایک ہوٹل کے باہر رقص کرتے ویڈیو وائرل ہو گئی ہے۔ سوشل میڈیا رپورٹس کے مطابق ٹک ٹاکر اور ماڈل حریم شاہ ان دنوں ترکی میں سیر سپاٹوں میں مصروف ہیں اور اپنی مصروفیات سے مداحوں کوبھی آگاہ  کررہی ہیں۔  سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی اس ویڈیو میں باآسانی …

مزید پڑھئے

شہباز شریف کی حکومت میں آنے کی خواہش صرف خواہش ہی رہے گی، فیاض الحسن چوہان

وزیر جیل خانہ جات و ترجمان حکومت پنجاب فیاض الحسن چوہان نے کہا ہے کہ شہباز شریف کی حکومت میں آنے کی خواہش صرف خواہش ہی رہے گی۔ تفصیلات کے مطابق وزیر جیل خانہ جات و ترجمان حکومت پنجاب فیاض الحسن چوہان نے پی ڈی ایم جلسے اور شہباز شریف کے بیانات پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ ڈیڑھ …

مزید پڑھئے

سندھ میں 22 افراد کرونا کے سبب جان کی بازی ہار گئے

سندھ میں مزید 22 افراد کرونا کے سبب جان کی بازی ہار گئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق کراچی میں کرونا کی چوتھی لہر سے گزشتہ چوبیس گھنٹوں میں مثبت کیسز کی شرح 10.2 فیصد رپورٹ  ہوئی ہے۔ محکمہ صحت سندھ کا کہنا ہے کہ گزشتہ چوبیس گھنٹوں میں 1 ہزار 162 کیسز رپورٹ ہوئے جبکہ 161 کیسز کا تعلق کراچی …

مزید پڑھئے

ملک بھر کے بیشتر شہروں میں آج موسم گرم اور مرطوب رہے گا

ملک بھر کے بیشتر شہروں میں آج موسم گرم اور مرطوب رہے گا۔ محکمہ موسمیات نے بتایا ہے کہ اسلام آباد میں آج  زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 31 ڈگری سینٹی گریڈ تک رہنے کا امکان ہے،پنجاب کے بیشتر اضلاع میں مطلع جزوی ابر آلود رہنے کے ساتھ خطہ پوٹھوہار، نارووال، سیالکوٹ ،حا فظ آباد، منڈی بہاؤالدین ، گجرات ، …

مزید پڑھئے