ماہانہ ارکائیوز

سندھ میں نویں سے بارہویں جماعت کے طلباء کی ویکسین لگانے کا فیصلہ

سندھ میں نویں جماعت سے بارہویں جماعت کے طلباء کی ویکسین لگانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق محکمہ صحت سندھ نے ضلعی تعلیمی افسران کو ہدایات جاری کردی ہے، سندھ کے سرکاری و نجی تعلیمی اداروں میں زیر تعلیم طلباء کی ویکسین لگانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق نویں جماعت سے بارہویں جماعت کے …

مزید پڑھئے

سالن سے اضافی تیل نکالنے کا نیا اور آسان طریقہ، ویڈیو وائرل

عام طور پر سوشل میڈیا پر ایسی ویڈیوز شیئر کی جاتی ہیں جس میں کچھ مزاحیہ ہو یا پھر کچھ خطرناک  یا ڈراؤنہ ہو۔ لیکن آج ہم آپ کو سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی ایسی ویڈیو کے حوالے سے بتائیں گے جو کہ ایک گھریلو کام کا حسہ ہے۔ اگر آپ کے گھر میں بھی کھانوں میں زیادہ تیل …

مزید پڑھئے

ناقص خوراک کی تیاری اور ترسیل کیخلاف پنجاب فوڈ اتھارٹی کی کاروائیاں

ملتان میں ناقص خوراک کی تیاری اور ترسیل کیخلاف پنجاب فوڈ اتھارٹی کی کاروائیاں جاری ہے۔ تفصیلات کے مطابق  ڈی جی فوڈ اتھارٹی رفاقت علی نسوآنہ کا کہنا ہے کہ  کارروائیاں شیر شاہ روڈ، محلہ عثمان اور سنٹرل جیل کے قریب کی گئیں جبکہ خوراک کی تیاری میں نیل، کھلے اجزاء کی ملاوٹ پر لوکل سنیکس یونٹ کو 25 ہزار …

مزید پڑھئے

پٹری پر ہاتھی کی آمد ، ٹرین بڑے حادثے سے بال بال بچ گئی

متعدد بار ایسا ہوتا ہے کہ سوشل میڈیا پر کچھ ایسی ویڈیوز وائرل ہوتی ہیں جو کہ صارفین کی توجہ کا مرکز بن جاتی ہیں۔ ایسی ہی ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوتی نظر آرہی ہے جو کہ بھارتی ریاست مغربی بنگال کے علی پوردوڑ ڈویژن کے علاقے کی ہے۔ سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو وائرل ہورہی ہے جس …

مزید پڑھئے

بیورو کریسی ملک کی ترقی میں ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتی ہے، چیئرمین نیب

چیئرمین نیب جاوید اقبال نے کہا کہ بیورو کریسی ملک کی ترقی میں ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتی ہے۔ تفصیلات کے مطابق چیئرمین نیب جاوید اقبال کی زیر صدارت نیب ایگزیکٹو بورڈ کا اجلاس ہوا جس میں ڈپٹی چیئرمین نیب، پراسیکیوٹر جنرل اور ڈی جی نیب آپریشنز نے شرکت کی۔ اعلامیہ کے مطابق نیب ایگزیکٹیو بورڈ نے 17 انکوائریوں …

مزید پڑھئے

نیویارک کی مالی مشکلات کے تدارک کیلئے اقدامات کی سمری منظور

روزویلٹ ہوٹل نیویارک کی مالی مشکلات کے تدارک کیلئے اقدامات کی سمری منظورکردی گئ۔ تفصیلات کے مطابق وزیر خزانہ شوکت ترین کی زیر صدارت کابینہ کی اقتصادی رابطہ کمیٹی اجلاس ہوا۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ حکومت پاکستان روزویلٹ ہوٹل کی مالی مشکلات کے حل کیلئے 1 کروڑ ڈالر فراہم کرے گی۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ ای سی سی …

مزید پڑھئے

طوفانی ہواؤں کے دوران ہوائی جہاز کی لینڈنگ کی ویڈیو وائرل

دنیا بھر میں اکثر اوقات ایسے واقعات رونما ہوتے ہیں جو کہ دل دہلانے والے ہوتے ہیں۔ اس طرح کے واقعات زیادہ تر ہوائی جہاز یا پانی کے جہاز کے ساتھ پیش آتے ہیں جو انسانی جان کے ساتھ ساتھ انسانی آنکھ کے لئے دل دہلا دینے والا منظر ہوتا ہے۔ حال میں سوشل میڈیا پر ایک جہاز کی ایمرجنسی …

مزید پڑھئے

کراچی شہر کے مختلف علاقوں میں بارش کا سلسلہ شروع

کراچی شہر کے مختلف علاقوں میں بارش کا سلسلہ شروع ہو گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق بحریہ ٹاؤن ، سہراب گوٹھ ، اسکیم 33 میں ہلکی بارش ہو رہی ہے۔ واضح رہے کہ وقفے وقفے سے ہلکی بارش اور بوندا باندی کا سلسلہ جاری ہے۔ The post کراچی شہر کے مختلف علاقوں میں بارش کا سلسلہ شروع appeared first on …

مزید پڑھئے

یو ایس بی موبائل کے چارجر میں لگانے سے کیا ہوتا ہے؟ جانیئے

یو ایس بی موبائل فون کے چارجر میں  لگانے سے کیا ہوتا ہے؟ جانیئے وہ حیرت انگیز معلومات جو آپ نے کبھی سوچی بھی نہیں ہوگی۔ اس بات سے تو ہم سب ہی واقف ہیں کہ یو ایس بی ایک اسٹورج ڈیوائس ہے جو کمپیوٹر یا ٹی وی میں لگ کر ڈیٹا ڈسپلے تو کر سکتی ہے مگر موبائل کے …

مزید پڑھئے

بیس سالہ افغان جنگ کا خاتمہ مذاکرات سے ہوا ہے، مشعال ملک

کشمیری حریت رہنما یاسین ملک کی اہلیہ مشال ملک کا کہنا ہے کہ بیس سالہ افغان جنگ کا خاتمہ مذاکرات سے ہوا ہے۔ تفصیلات کے مطابق اپنے جاری کردہ بیان میں مشال ملک کا کہنا تھا کہ دنیا میں مذاکرات کے ذریعے ہی مسائل کا حل ممکن ہے، مقبوضہ کشمیر میں کشمیری گزشتہ 73سال سے حالت جنگ میں ہیں۔   مشعال …

مزید پڑھئے