ماہانہ ارکائیوز

کمر کےدرد کی وجوہات اور بچاؤ کے طریقے

روزمرہ کی بھاگتی دوڑتی زندگی میں ہم اپنی صحت کے متعلق بہت ساری باتوں کو نظر انداز کردیتے ہیں جو کہ یقیناً غلط ہے، کسی بھی فرد کو اپنی صحت کے حوالے سے کسی طور پر غافل نہیں رہنا چاہیے۔ کمر کا درد دنیا بھر کا مسئلہ ہے اور لگ بھگ ہر کسی کو زندگی میں کبھی نہ کبھی اس …

مزید پڑھئے

آج کے میزبان جمعیت علماء اسلام ہیں، مولانا عبدالغفور حیدری

جمعیت علماء اسلام کے مرکزی سیکرٹری جنرل سینیڑ مولانا عبد الغفور حیدری کا کہنا ہے کہ آج کے میزبان جمعیت علماء اسلام ہیں۔ تفصیلات کے مطابق جلسہ گاہ میں مولانا عبدالغفور حیدری نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ تاریخ کے بہترین انتظامات ہورہے ہیں، اج کے جلسے کا مقصد  سندھ  کے حقوق کو اجاگر کرنا ہے۔ ان …

مزید پڑھئے

سندھ میں پانی کا مسئلہ شدید بدتر ہوتا جارہا ہے، وزیراعلیٰ سندھ

وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کا کہنا ہے کہ سندھ میں پانی کا مسئلہ شدید بدتر ہوتا جارہا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ سندھ میں پانی کا مسئلہ شدید بدتر ہوتا جارہا ہے، کراچی کو پانی کینجھر سے آتا ہے، ہم پانی کا مسئلہ ہم …

مزید پڑھئے

آج شوبازِ اعلیٰ نے ایک اور اسکر وننگ پر فارمنس دی ہے، شہباز گل

وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے سیاسی ابلاغ ڈاکٹر شہباز گِل نے کہا کہ آج شوبازِ اعلیٰ نے ایک اور اسکروننگ پر فارمنس دی ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے سیاسی ابلاغ ڈاکٹر شہباز گِل نے شہباز شریف کے بیان پر ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ شوبازیاں بھلا ان سے بہتر کون کر سکتا ہے۔ انہوں نے کہا …

مزید پڑھئے

خواتین کا تحفظ اور بہتر رہنمائی وزیر اعلیٰ پنجاب کی اولین ترجیحات ہیں، فیاض الحسن چوہان

ترجمان حکومت پنجاب فیاض الحسن چوہان کا کہنا ہے کہ خواتین کا تحفظ اور بہتر رہنمائی وزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کی اولین ترجیحات ہیں۔ تفصیلات کے مطابق ترجمان حکومت پنجاب فیاض الحسن چوہان نے کہا کہ ویمن سیفٹی ایپ آئی جی پنجاب انعام غنی کی زیر قیادت ایک جدید اور موزوں اقدام ہے۔ انہوں نے کہا کہ خواتین …

مزید پڑھئے

بدلتے موسم میں خشک جلد سے کیسے نجات حاصل کی جائے؟

موسم کی تبدیلیوں کے ساتھ ساتھ جہاں ہمارے اٹھنے بیٹھنے، پہننے اوڑھنے ، جاگنے سونے کے انداز تبدیل ہوتے ہیں وہاں ہماری جلد پر بھی موسم کی تبدیلیاں براہ راست اثر انداز ہوتی ہیں۔ چند ٹوٹکوں پر عمل کرکے آپ اپنی جلد کو بدلتے موسم کے اثرات سے محفوظ رکھ سکتے ہیں۔ ایلو ویرا ہر طرح کی جلد اور ہر …

مزید پڑھئے

کراچی کے ساحل پر پھنسے بحری جہاز کے اطراف زردی مائل مادے کی موجودگی

کراچی کے ساحل پر پھنسے بحری جہاز کے اطراف زردی مائل مادہ جمع ہونا شروع ہوگیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق جہاز کے اطراف آج صبح سے پانی کی سطح پر زردی مائل مادہ دیکھا جارہا ہے، پانی کی سطح پر پھیلے ہوئے مادے سے بلبلے اٹھ رہے ہیں۔ ہینگ ٹونگ کے کپتان کیپٹن عمر نے جہاز سے کسی قسم کے …

مزید پڑھئے

بنی گالا کے ڈاکوؤں کا راج ختم ہونے والا ہے ، حسن مرتضٰی

پارلیمانی لیڈر پیپلز پارٹی پنجاب سید حسن مرتضٰی نے کہا ہے کہ بنی گالا کے ڈاکوؤں کا راج ختم ہونے والا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پارلیمانی لیڈر پیپلز پارٹی پنجاب سید حسن مرتضٰی نے فیاض الحسن چوہان کو جواب دیتے ہوئے کہا کہ عمران خان اور عثمان بزدار کو صرف ایک کام آتا ہے اور وہ ہے لوٹ مار۔ حسن …

مزید پڑھئے

محکمہ موسمیات نے سندھ بھر میں بارش کی پیشگوئی کردی

محکمہ موسمیات نے سندھ بھر یکم ستمبر میں بارش کی پیشگوئی کردی ہے۔ محکہ موسمیات نے بتایا ہے کہ مون سون ہواؤں کا سلسلہ 31 اگست کی رات سے سندھ میں داخل ہوگا، جس سے تھر پارکر ،عمر کوٹ،سانگھڑ سمیت دیگر اضلاع میں بارش کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات نے بتایا ہے کہ کراچی میں بھی یکم تا 3 ستمبر …

مزید پڑھئے

کسان کی خوشحالی کے بغیر ملک کو پائیدار ترقی کی راہ پر نہیں چلایا جاسکتا، شہباز شریف

پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف کا کہنا ہے کہ کسان کی خوشحالی کے بغیر ملک کو پائیدار ترقی کی راہ پر نہیں چلایا جاسکتا۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف نے کسان متحدہ محاذ سندھ بلوچستان کے وفد سے ملاقات کی ہے۔ شہباز شریف نے کہا کہ کسان مشکلات کا شکار رہیں …

مزید پڑھئے