ماہانہ ارکائیوز

جرمنی کے وزیر خارجہ آئندہ ہفتے پاکستان کا دورہ کرینگے

جرمنی کے وزیرخارجہ ہائیکو ماس اگلے ہفتے پاکستان کا اہم دورہ کرینگے۔ تفصیلات کے مطابق ہائیکو ماس دورے کے دوران پاکستانی قیادت کے ساتھ افغانستان کی بدلتی ہوئی صورتحال، وسیع البنیاد حکومت پر مشاورت کرینگے جبکہ افغانستان میں پھنسے ہوئے جرمن شہریوں کے انخلا کے لیے پاکستان سے مدد کی درخواست بھی کی جائے گی۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ …

مزید پڑھئے

کابل ایئرپورٹ پر دھماکا

افغانستان کے کابل ایئر پورٹ کے قریب دھماکا ہوا ہے۔ تفصیلات کے مطابق افغان میڈیا کا کہنا ہے کہ دھماکا حامد کرزئی بین الاقوامی ہوائی اڈے کے قریب ہوا ہے۔ عرب میڈیا کے مطابق دھماکے کی آواز دور تک سنی گئی۔ The post کابل ایئرپورٹ پر دھماکا appeared first on .

مزید پڑھئے

شاہ رخ خان جلد ڈان کے روپ میں نظر آئیں گے؟

بالی ووڈ کے بےتاج بادشاہ شاہ رخ خان جلد ڈان کے روپ میں نظر آئیں گے۔ سوشل میڈیا رپورٹس کے مطابق بالی ووڈ کے رومانوی ہیرو شاہ رخ خان اور نامور اداکارو ہدایتکار فرحان اختر کے بارے میں یہ خبریں گردش کررہی ہیں کہ یہ سپرہٹ بالی ووڈ فلم ’ڈان‘ کا تیسرا سیکوئل بنانے جارہے ہیں۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے …

مزید پڑھئے

کورونا ایس او پیز سے متعلق محکمہ داخلہ سندھ کا نیا حکم نامہ جاری

کورونا ایس او پیز سے متعلق محکمہ داخلہ سندھ نے نیا حکم نامہ جاری کردیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق کراچی اور حیدرآباد ڈویژن میں کاروباری اوقات رات 8 بجے تک ہوں گے اور سندھ کے دیگر اضلاع میں کاروباری اوقات رات 10 بجے تک ہوں گے۔ محکمہ داخلہ سندھ کے مطابق کراچی میں ہفتہ وار سیف ڈیز جمعہ اور اتوار …

مزید پڑھئے

افغانستان میں ایسی حکومت ہونی چاہیے جو عالمی برادری کو منظور ہو،گلبدین حکمت یار

افغان جماعت حزبِ اسلامی کے سربراہ گلبدین حکمت یار  نے کہا ہے کہ افغانستان میں ایسی حکومت ہونی چاہیے جو عالمی برادری کو منظور ہو۔ تفصیلات کے مطابق افغان جماعت حزبِ اسلامی کے سربراہ گلبدین حکمت یارکا کہنا ہے کہ ہماری خواہش ہے کہ افغان عوام خود اپنی تقدیر کا فیصلہ کریں، افغانستان میں ایسی حکومت ہونی چاہیے جو عالمی …

مزید پڑھئے

اقوام متحدہ نے افغانستان میں امدادی کارروائیوں کیلئے پاکستان سے مدد طلب کرلی

اقوام متحدہ نے افغانستان میں امدادی کارروائیوں کیلئے پاکستان سے مدد طلب کرلی ہے۔ تفصیلات کے مطابق اقوام متحدہ فوڈ پروگرام کی جانب سے فوڈ سپلائی کے لیے پاکستان معاونت کرے گا، سول ایوی ایشن اتھارٹی پاکستان نے یو این او ورلڈ فوڈ پروگرام برائے  افغانستان کے لیے مشروط فضائی آپریشن کی اجازت دے دی ہے۔ جاری کردہ اعلامیے میں …

مزید پڑھئے

ملک میں معیشت کو سود نے گھیر لیا ہے، امیر لیاقت بلوچ

جماعت اسلامی کے نائب امیر لیاقت بلوچ کا کہنا ہے کہ ملک میں معیشت  کو سود نے گھیر لیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق جماعت اسلامی کے نائب امیر لیاقت بلوچ نے جماعت اسلامی کے 80 واں یوم تاسیس کے اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ اسلام مکمل ضابطی حیات ہے، ملک میں معیشت  رؤتباہ ہوچکی ہے،ملکی معیشت کو …

مزید پڑھئے

وفاقی حکومت حقِ روزگار پر اسی طرح ڈاکا مارتی رہی تو پورا سندھ سڑکوں پر ہوگا، بلاول بھٹو

چیئرمین پی پی پی بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ اگر وفاقی حکومت حقِ روزگار پر اسی طرح ڈاکا مارتی رہی تو پورا سندھ سڑکوں پر ہوگا۔ تفصیلات کے مطابق چیئرمین پی پی پی بلاول بھٹو زرداری سے ضلع بے نظیر آباد اور ضلع نوشہروفیروز کے پی پی پی عہدیداران، اراکین اسمبلی اور کارکنان کی ملاقات ہوئی ہے۔ زرداری …

مزید پڑھئے

کراچی سے سوتیلی ماں جیسا سلوک ہورہا ہے، شہباز شریف

پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر اور قائد حزب اختلاف شہبازشریف نے کہا ہے کہ کراچی سے سوتیلی ماں جیسا سلوک ہورہا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر اور قائد حزب اختلاف شہبازشریف نے این اے 249 کراچی کے عہدیداروں، کارکنان اور عمائدین علاقہ سے ملاقات کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ بابائے قوم حضرت قائداعظم …

مزید پڑھئے

چاندی کی جیولری کالی ہو گئی ہے ؟ ایسے آزمودہ طریقے جو زیورات کو پہلے جیسا نیا بنا دیں

سجنا سنورنا اورخوبصورت نظر آناخواتین کا پیدائشی حق ہوتاہے ۔ نئے زمانے میں جہاں ہر چیز میں جدت آچکی ہے وہیں خواتین اپنے بناؤ سنگھار میں جدت سے بھلا کیوں پیچھے رہیں اور جہاں بات آجائے بناؤسنگھار کی تو زیورات کے بغیر تو ہر فیشن ادھورا معلوم ہوتاہے ۔ ماضی میں سونے اور چاندی کے زیوارت ہی خواتین کا اصل …

مزید پڑھئے