ماہانہ ارکائیوز

متھیرا کا اپنی تصاویر کا غلط استعمال کرنے والوں پر برہمی کا اظہار

معروف میزبان متھیرا نے سوشل میڈیا پر خود سے منسوب تصاویر اور ویڈیوز وائرل کرنے والوں پر برہمی کا اظہار کیا ہے۔ انہوں نے سوشل میڈیا سائٹ انسٹاگرام پر اپنی ایک اسٹوری میں کہا کہ میری تصاویر کا غلط استعمال کرنے والوں سے میں تنگ آگئی ہوں۔ متھیرا نے لکھا کہ میری پاس ایسے لوگوں  کا مقابلہ کرنے کے لئے …

مزید پڑھئے

آصف زرداری نے بیرون ملک دورے پاکستان کے مفاد میں کیے ، حسن مرتضیٰ

پیپلز پارٹی پنجاب کے پارلیمانی لیڈر سید حسن مرتضیٰ نے کہا کہ آصف زرداری نے بیرون ملک دورے پاکستان کے مفاد میں کیے۔ تفصیلات کے مطابق پیپلز پارٹی پنجاب کے پارلیمانی لیڈر سید حسن مرتضیٰ نے شہباز گل کے بیان پر ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ عمران خان عالمی تنہائی کا شکار ہیں ، دنیا میں کوئی منہ نہیں لگاتا …

مزید پڑھئے

ٹام کروز کی بی ایم ڈبلیو چوری ہوگئی

ہالی ووڈ سپر اسٹار ٹام کروز بڑے بڑے چوروں اور مجرموں کا پیچھا کرتے ہیں مگر کوئی من چلا چور خود ان کی بی ایم ڈبلیو گاڑی چرا کر لے گیا۔ دلچسپ بات یہ ہے کہ یہ گاڑی ان کی مشہور زمانہ فلم مشن امپوسیبل سیریز کی ساتویں فلم کی عکس بندی کے دوران چوری ہوئی۔ یہ واردات برطانیہ کے …

مزید پڑھئے

صنم چوہدری نے اپنی تمام تصاویر ڈیلیٹ کردیں؟

پاکستان کی مقبول ترین اداکارہ صنم چوہدری نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ سے اپنی تمام تصاویر ڈیلیٹ کردیں۔ تفصیلات کے مطابق اداکارہ نے اپنے کیریئر کو خیرباد کہہ کر اللہ کی طرف رخ کر لیا ہے۔ گزشتہ دنوں صنم نے ایک مبہم پوسٹ شیئر کی تھی جس میں بتایا گیا تھا کہ میرے گھر والوں نے میرے فیصلے کی حمایت کی …

مزید پڑھئے

جان لیوا حادثات انسانی غفلت کا نتیجہ ہوتے ہیں، مرتضیٰ وہاب

ایڈمنسٹریٹر کراچی اور ترجمان حکومت سندھ و مشیر قانون بیرسٹر مرتضیٰ وہاب نے کہا ہے کہ جان لیوا حادثات انسانی غفلت کا نتیجہ ہوتے ہیں جس سے بچا جاسکتا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ایڈمنسٹریٹر کراچی کی صدارت میں اعلیٰ سطحی اجلاس ہوا جس میں ڈی جی سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی سلیم رضا کھوڑو، ڈی جی کے ڈی اے آصف میمن، …

مزید پڑھئے

رنگ روڈ شہر کے لیے ریڑھ کی ہڈی جیسی ہے ، راجہ بشارت

وزیر قانون پنجاب راجہ بشارت نے کہا کہ رنگ روڈ شہر کے لیے ریڑھ کی ہڈی جیسی ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر قانون پنجاب راجہ بشارت نے کہا کہ تاجروں کا میرے پر حق ہے ، سی ایم کے ساتھ ملاقات مسئلہ نہیں ، جلد ہی سی ایم سے ملاقات کا بتاؤ گا۔ انہوں نے کہا کہ انڈسٹریل اسٹیٹ کے …

مزید پڑھئے

کراچی ایرپورٹ کے رن وے پر کتوں کی بھرمار

کراچی ایرپورٹ کے رن وے پر کتوں کے گھُس آنے کا معاملہ پیش آیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ترجمان سی اے اے سعد بن ایوب نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ کتے جناح انٹرنیشل ایر پورٹ کے رن وے کے اطراف لگی بار کے نیچے سے داخل ہوئے تھے۔ انہوں نے بتایا کہ کتوں کے ایرپورٹ میں داخل ہونے …

مزید پڑھئے

پی ڈی ایم اجلاس شروع ہونے سے قبل بدمزگی

پی ڈی ایم اجلاس شروع ہونے سے قبل بدمزگی ہوئی۔ تفصیلات کے مطابق بول نیوز نے بدمزگی کی ویڈیو حاصل کر لی ملسم لیگ ن کراچی ڈیویژن کے صدر سلمان خان کی کارکنان کے ساتھ ہوٹل میں داخل ہونے کی کوشش کہ  جبکہ  لیگی کارکنان کو روکنے پر بدمزگی ہوئی۔ The post پی ڈی ایم اجلاس شروع ہونے سے قبل …

مزید پڑھئے

تھانیدار کا بیٹا منشیات فروش نکلا

چنیوٹ میں تھانیدار کا بیٹا منشیات فروش نکلا۔  تفصیلات کے مطابق سابق سب انسپکٹر زوار کا منشیات فروش بیٹا فضل ربی ساتھیوں کے ہمراہ گرفتار کرلیا گیا جبکہ تھانہ صدر پولیس نے بائی پاس لاہور روڈ پر ناکہ کے دوران ملزم کو گرفتار کیا۔  پولیس کا کہنا ہے کہ فضل ربی , مشرف خان اور خاتون کبری بی بی سے …

مزید پڑھئے

ایاز حسین شاہ کی پیپلز پارٹی میں شمولیت

پی ایس پی ویسٹ سائٹ ٹاؤن کے صدر ایاز حسین شاہ ساتھیوں سمیت پیپلز پارٹی میں شامل ہو گئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان پیپلز پارٹی سندھ کے جنرل سیکرٹری وقار مہدی سے پی ایس پی سائٹ ٹاؤن کے صدر ایاز حسین شاہ نے ملاقات کی جس میں انہوں نے پارٹی میں شمولیت کا اعلان کیا۔ ذرائع کا کہنا ہے …

مزید پڑھئے