ماہانہ ارکائیوز

چالیس سالہ سیاسی کیریئر میں عوام کی خدمت ترجیح رہی ہے، سردار عبد القیوم نیازی

وزیراعظم آزاد کشمیر سردار عبد القیوم نیازی نے کہا کہ چالیس سالہ سیاسی کیریئر میں عوام کی خدمت ترجیح رہی ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم آزاد کشمیر سردار عبد القیوم نیازی نے وزیر اعظم ہاؤس کے دروازے عوام کیلئے کھلے رکھنے کا فیصلہ کیا اور کہا کہ ہفتے میں دو روز بدھ اور جمعرات عوامی وفود سے ملاقاتیں کروں گا۔ …

مزید پڑھئے

کابل ایئرپورٹ پر ایک بار پھر فائرنگ

افغانستان کے کابل ایئرپورٹ پر ایک بار پھر سے شدید فائرنگ کا واقعہ پیش آیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق فائرنگ ایئرپورٹ کے داخلی راستے کے قریب ہوئی ہے۔ The post کابل ایئرپورٹ پر ایک بار پھر فائرنگ appeared first on .

مزید پڑھئے

پاکستان عوامی تحریک کے انٹراپارٹی الیکشن

پاکستان عوامی تحریک کے انٹر پارٹی الیکشن کا شیڈول جاری کر دیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق خرم نواز گنڈاپور نے ایک مراسلہ کے ذریعے انتخابی شیڈول کے اعلان کے بعد تمام تنظیمات تحلیل کر دیں ،30اگست سے پارٹی الیکشن کمیشن کاغذات نامزدگی کا اجراء کرے گا ۔ مرتضیٰ علوی کا کہنا ہے کہ امیدواروں کی حتمی لسٹیں 19ستمبر 2021 …

مزید پڑھئے

نور بخاری کو کس ڈرامے کی آفر ٹھکرانے  پر پچھتاوا ہے؟

شوبز انڈسٹری سے کنارہ کشی اختیار کرنے والی سابقہ اداکارہ نور بخاری کا کہنا ہے کہ انہیں آج بھی ایک ڈرامے میں پیشکش کے بعد اسے ٹھکرانے پر افسوس ہے۔ نور بخاری نے اپنے حالیہ انٹرویو میں کہا کہ ڈرامہ سیریل الف اللہ اور انسان میں انہیں اداکاری کی پیشکش ہوئی تھی جسے انہوں نے ٹھکرادیا تھا۔ سابقہ اداکارہ کا …

مزید پڑھئے

کابل سے پاکستان آنے والی فلائیٹس کو 15 منٹ قبل اطلاع دینا ہوگی، سی اےاے

کابل سے اسلام آباد،لاہور اور کراچی ایریا کنٹرول میں آنے والی ایئر ٹریفک کے معاملے پر پاکستان سول ایوی ایشن اتھارٹی(سی اے اے) نے نوٹس جاری کر دیاہے۔ تفصیلات کے مطابق سی اے اے نے نوٹس جاری  کرتے ہوئے کہا کہ کابل سے کراچی ایریا کنٹرول کی حدود میں داخلے سے 15 منٹ قبل اطلاع دینا لازمی ہوگی  جبکہ لاہور …

مزید پڑھئے

سانحہ کورنگی فیکٹری پر عدالت کو بھی نوٹس لینا چاہیے ، حافظ نعیم الرحمن

امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمن نے کہا کہ سانحہ کورنگی فیکٹری پر عدالت کو بھی نو ٹس لینا چاہیے۔ تفصیلات کے مطابق امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمن نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ایک ہی گھرانے کے 5 افراد کا انتقال بہت بڑا غم ہے۔ انہوں نے کہا کہ اگر فیکٹری ایسی جگہ پر …

مزید پڑھئے

اداکارہ ریشم نے ہمایوں سعید کے ساتھ یادگار تصویر شیئر کردی

پاکستان کی معروف سینئر اداکارہ ریشم نے معروف اداکار ہمایوں سعید کے ساتھ کی جانے والی پہلی فلم انتہا کی یاد گار تصویر مداحوں کے ساتھ شیئر کردی۔ سوشل میڈیا اکاؤنٹ انسٹا گرام پر ریشم نے پرانی یادیں تازہ کرتے ہوئے اپنی پوسٹ کے کیپشن میں بتایا کہ فلم انتہا ہمایوں سعید کے کیریئر کی پہلی فلم تھی۔   View …

مزید پڑھئے

حکومت صوبے میں امن قائم کرنے میں ناکام دکھائی دیتی ہے،مولوی کمال الدین

جے یو آئی (ف) کے ایم این اے مولوی کمال الدین نے کہا ہے کہ حکومت صوبے میں امن قائم کرنے میں ناکام دکھائی دیتی ہے۔ تفصیلات کے مطابق جے یو آئی بلوچستان کا اہم اجلاس منعقد ہوا جس میں جے یو آئی (ف) کے ایم این اے مولوی کمال الدین و اپوزیشن لیڈر ملک سکندر ایڈوکیٹ نے پریس کانفرنس …

مزید پڑھئے

بھارت پاکستان کونیچا دکھانے کے لیے منفی حرکتیں کر رہا ہے،شاہ محمود قریشی

وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ بھارت پاکستان کو نیچا دکھانے کے لئے منفی حرکتیں کر رہا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے افغانستان کی موجودہ صورتحال کے حوالے سے اہم بیان دیتے ہوئے کہا کہ مجھے چار ملکی دورے کے دوران قیادت سے ہونیوالی ملاقاتوں میں افغانستان کے حوالے سے ان کا …

مزید پڑھئے

زاتی ملکیتی زمین کو متنازعہ بنانے کی سازش قابل مذمت ہے ، قمر زمان کائرہ

پیپلز پارٹی کے مرکزی رہنما قمر زمان  کائرہ نے کہا کہ زاتی ملکیتی زمین کو متنازعہ بنانے کی سازش قابل مذمت ہے۔ تفصیلات کے مطابق پیپلز پارٹی کے مرکزی رہنما قمر زمان  کائرہ نے سیکرٹری جنرل پییپلز پارٹی نیر بخاری کو فون کیا اور گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ آپ کی خرید کردہ زمین قائد اعظم یونیورسٹی حدود سے باہر …

مزید پڑھئے