ماہانہ ارکائیوز

پیپلز پارٹی جب اقتدار میں آتی ہے تو غریب کا ساتھ دیتی ہے، بلاول بھٹو

پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ پیپلز پارٹی جب اقتدار میں آتی ہے تو کسان، مزدور، پنشنر اور غریب کا ساتھ دیتی ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کے دورہ جنوبی پنجاب کے سلسلہ میں گیلانی ہاؤس ملتان میں اجلاس منعقد ہوا ہے، اجلاس کی صدارت صدر پیپلزپارٹی …

مزید پڑھئے

گملے میں اگائی ہوئی پی ٹی آئی گملے میں ہی سڑ چکی ہے ، شازیہ مری

پیپلز پارٹی کی مرکزی سیکرٹری اطلاعات شازیہ مری نے کہا کہ گملے میں اگائی ہوئی پی ٹی آئی گملے میں ہی سڑ چکی ہے۔ تفصیلات کے مطابق پیپلز پارٹی کی مرکزی سیکرٹری اطلاعات شازیہ مری نے کہا کہ وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری کو صرف وفاداریاں تبدیل کرنے کا تجربہ ہے اور فواد چوہدری کو خود پتہ نہیں کہ وہ …

مزید پڑھئے

پی ڈی ایم کا اہم اجلاس اب سے کچھ دیر بعد کراچی میں ہوگا۔

پی ڈی ایم کا اہم اجلاس اب سے کچھ دیر بعد کراچی میں ہوگا۔ تفصیلات کے مطابق پی ڈی ایم سربراہ مولانا فضل الرحمن اجلاس کی صدارت کرینگے جبکہ پی ڈی ایم اجلاس کراچی کے نجی ہوٹل میں طلب کیا گیا ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ  پی ڈی ایم سربراہ مولانا فضل الرحمن نجی ہوٹل پہنچ گئے ہیں۔ ذرائع …

مزید پڑھئے

طالبان کی جانب سے افغانستان میں عام معافی کا اعلان بڑا فیصلہ ہے، اعجاز الحق

مسلم لیگ ضیاء کے صدر اعجاز الحق نے کہا ہے کہ طالبان کی جانب سے افغانستان میں عام معافی کا اعلان بڑا فیصلہ ہے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ضیاء کے صدر اعجاز الحق نے میڈیا سے گفتگو کرتےہوئے کہا ہے کہ حکومت 3 سالہ کارکردگی کے ڈنکے تو بجا رہی ہے مگر مہنگائی ، بےروزگاری، امن وامان کے حوالہ …

مزید پڑھئے

مکسڈ مارشل آرٹس چیمپئن شپ میں پاکستان نے گولڈ، سلور برونز میڈل اپنے نام کرلیا

کرغیزستان میں ہونے والی مکسڈ مارشل آرٹس چیمپئن شپ میں پاکستان نے ایک گولڈ، ایک سلور ایک برونز میڈل اپنے نام کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق کرغیزستان میں ہونے والی مکسڈ مارشل آرٹس چیمپئن شپ میں پاکستانی کھلاڑیوں نے پہلی بار شرکت کی جہاں شاندار فائٹ کا مظاہرہ کرتے ہوئے شاہزیب خان نے گولڈ، لیاقت علی نے سلور جبکہ اللہ گل …

مزید پڑھئے

وزیر خارجہ کی آسٹریلیا کے لیے نامزد قونصل جنرل سے ملاقات

وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی  نے آسٹریلیا کے لیے نامزد قونصل جنرل سید معظم حسین شاہ سے ملاقات کی ہے۔ ملاقات میں وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے آسٹریلیا کے لیے نامزد قونصل جنرل سید معظم حسین شاہ کو مبارکباد دی ہے۔ ملاقات میں وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان کثیرالجہتی …

مزید پڑھئے

وزیراعلیٰ پنجاب کا سینئر صحافی غنی چودھری کے انتقال پر اظہار افسوس

وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے سینئر صحافی غنی چودھری کے انتقال پر دکھ اور افسوس کا اظہار کیا۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعلیٰ عثمان بزدار کا سوگوار خاندان سے دلی ہمدردی و اظہار تعزیت کرتے ہوئے کہنا تھا کہ اللہ تعالیٰ مرحوم کی روح کو جوار رحمت میں جگہ دے اور سوگوار خاندان کو صبر جمیل عطا فرمائے۔ The post …

مزید پڑھئے

شُہدائے پاکستان ہمارا فَخر ہیں ، ڈی جی آئی ایس پی آر کا ٹوئٹ

ڈی جی آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ شُہدائے پاکستان ہمارا فَخر ہیں۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (  آئی ایس پی آر ) کی جانب سے ٹوئٹر پر جاری کردہ ویڈیو میں یوم دفاع کے حوالے سے شہداء، غازیوں  اور ان کی فیملیز کی قربانیوں کو خراج تحسین پیش کیا گیا ہے۔ ڈی جی آئی ایس …

مزید پڑھئے

مخالفین کی فائرنگ سے پولیس اہلکار جاں بحق

کوہاٹ کے علاقے غلام بانڈہ چوک میں مخالفین کی فائرنگ سے خالد نامی پولیس اہلکار جاں بحق ہوگیا۔ تفصیلات کے مطابق خالد نامی پولیس اہلکار چھٹی پر تھا اور ایک مقامی جنرل سٹور میں موجود تھا کہ مخالف فریق کے افراد نے فائرنگ کردی۔ پولیس کا کہنا ہے کہ جاں بحق پولیس اہلکار کا تعلق پایہ سے تھا جنکی اپنے …

مزید پڑھئے

حرا اور مانی کی رومانوی تصاویر سوشل میڈیا پر توجہ کا مرکز

پاکستانی ڈرامہ انڈسٹری کی مقبول جوڑیوں میں حرا اور مانی کا نام بھی آتا ہے۔ حال ہی میں اداکارہ نے اپنے شوہر مانی کے ہمراہ اپنی کچھ تصاویر شیئر کی ہیں۔     View this post on Instagram   A post shared by Hira Mani (@hiramaniofficial) اس تصویر کو شیئر کرتے ہوئے اداکرہ حرا مانی نے اپنے ضذبات کی عکاسی …

مزید پڑھئے