ماہانہ ارکائیوز

واٹس ایپ صارفین کیلئے بڑی خوشخبری؛ زبردست فیچر پیش کرنے کی تیاری

واٹس ایپ میں پیغامات پر ردِعمل ظاہر کرنے کے لئے میسیج ری ایکشنز کا نیا فیچر شامل کرنے کی تیاریاں جاری ہیں۔ واضح رہے فیس بُک میں پوسٹس اور کمنٹس پر ردِعمل کا اظہار کرنے کے لئے پسندیدگی ، محبت ، اداسی، ہنسی، جذباتی اور غصے جیسے ری ایکشنز موجود ہیں جو اضافی طور پر فیس بُک میسنجر کا حصہ …

مزید پڑھئے

عارف علوی کا بابر اعوان سے  رابطہ ، پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس پر مشاورت

صدر پاکستان ڈاکٹر عارف علوی کا مشیر پارلیمانی امور ڈاکٹر بابر اعوان سے  ٹیلیفونک رابطہ ہوا جس میں چوتھے پارلیمانی سال کے آغاز اور پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس پر مشاورت کی گئی جبکہ صدر مملکت کے پارلیمنٹ سے خطاب پر بھی تبادلہ خیال کیا گیا۔ اس موقع پر مشیر پارلیمانی امور ڈاکٹر بابر اعوان نے کہا کہ عوامی مفاد کی …

مزید پڑھئے

حکومت سندھ سے جو مدد درکار ہوگی وہ کے ایم سی کو فراہم کی جائے گی، مرتضیٰ وہاب

ترجمان حکومت سندھ و مشیر قانون مرتضیٰ وہاب نے کہا ہے کہ حکومت سندھ سے جو مدد درکار ہوگی وہ کے ایم سی کو فراہم کی جائے گی۔ تفصیلات کے مطابق ترجمان حکومت سندھ و مشیر قانون مرتضیٰ وہاب کی زیر صدارت کے ایم سی کے محکمہ جاتی سربراہان کا اجلاس ہوا۔ ترجمان حکومت سندھ نے کہا کہ ریونیو جمع …

مزید پڑھئے

73برسوں سے قوم کا استحصال ہو رہا ہے،سراج الحق

امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ 73 برسوں سے قوم کا استحصال ہو رہا ہے۔ تفصیلات کے مطابق امیر جماعت اسلامی سراج الحق  نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ حکومتی پارٹی اور دیگر بڑی اپوزیشن جماعتیں اپنے مفادات کی اسیر ہیں،مفاد پرست طبقہ دہائیوں سے اقتدار کے ایوانوں میں براجمان ہے۔ ان کا کہنا تھا …

مزید پڑھئے

بلاول بھٹو کے بیانیہ سے سلطنت نیازیہ کانپ رہی ہے، پلوشہ خان

پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کی رہنماء پلوشہ خان نے کہا ہے کہ بلاول بھٹو زرداری کے بیانیہ سے سلطنت نیازیہ کانپ رہی ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کی رہنماء پلوشہ خان نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ عمران خان کے ڈیڑہ درجن ترجمانوں کی حیثیت مینڈنکوں کی طرح ہے۔ پاکستان پیپلز پارٹی …

مزید پڑھئے

گلگت میں مزید 36 افراد میں کورونا وائرس کی تصدیق

گلگت بلتستان میں ایک سیاح سمیت مزید 36 افراد میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوگئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق کورونا وائرس سے متاثرہ مریضوں کی مجموعی تعداد 9906 تک پہنچ گئی ہے، کورونا کے ایکٹیو کیسز کی تعداد 16 سیاح مریضوں سمیت 433 ہے۔ محکمہ صحت کے مطابق کورونا سے آج 2 سیاحوں سمیت 18 مریض صحتیاب ہوئے ہیں، کورونا …

مزید پڑھئے

جیکولین فرنینڈس بڑی مشکل میں پھنس گئیں

بھارتی اداکارہ جیکولین فرنینڈس سے منی لانڈرنگ کے ایک کیس میں بطور گواہ پوچھ گچھ کی گئی ہے۔ بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق منی لانڈرنگ کیس میں جیکولین کو اینفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ نے طلب کیا تھا۔  بتایا جارہا ہے کہ مذکورہ کیس کروڑوں کی بھتہ خوری کے ریکیٹ کا ہے جسے سکیش چندراشیکر نامی شخص چلاتا ہے اور جس پر بھارت …

مزید پڑھئے

ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے لیے قومی ٹیم کا اعلان

پی سی بی نے  نیوزی لینڈ سیریز اور ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے لیے قومی ٹیم کا ایک ساتھ اعلان کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے لیے قومی ٹیم کا اعلان 6 ستمبر کو  ہونے کا امکان  ہے، پاکستان کرکٹ ٹیم انگلینڈ سیریز کے بائیو ببل سے ہی یو اے ای روانہ ہوگی۔  واضح رہے …

مزید پڑھئے

کراچی میں حسن اسکوائر پر ٹریفک حادثہ

کراچی میں حسن اسکوائر پر پل کے قریب ٹریفک حادثہ ہوا ہے جس کے نتیجے میں 1 نوجوان جاں بحق ہوگیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ریکسیو ذرائع کا کہنا ہے کہ حادثے میں جاں بحق ہونے والے نوجوان کی لاش کو عباسی شہید ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔ The post کراچی میں حسن اسکوائر پر ٹریفک حادثہ appeared first on …

مزید پڑھئے

نور مقدم قتل کیس ، ملزم کے جوڈیشل ریمانڈ میں توسیع

نور مقدم قتل کیس میں گرفتار مرکزی ملزم ظاہر جعفر کے جوڈیشل ریمانڈ میں توسیع کردی گئی۔ تفصیلات کے مطابق اسلام آباد میں سابق سفارت کارکی بیٹی نور مقدم قتل کیس میں گرفتار مرکزی ملزم ظاہر جعفرکے جوڈیشل ریمانڈ میں 6ستمبر تک توسیع کردی گئی۔ نور مقدم قتل کیس کے مرکزی ملزم ظاہر جعفر کو اسلام آباد کچہری کے بخشی …

مزید پڑھئے