ماہانہ ارکائیوز

زیادہ پانی پینے کی عادت سے دل کی حفاظت بھی ہوتی ہے، تحقیق

امریکا میں کئی سال تک جاری رہنے والی ایک تحقیق سے معلوم ہوا ہے کہ جن لوگوں کو زیادہ پانی پینے کی عادت ہوتی ان کا دل بھی زیادہ محفوظ اور صحت مند رہتا ہے۔ یہ تحقیق نیشنل انٹسیٹیوٹ آف ہیلتھ امریکا کے ماہرین نے کی ہے جس کے نتائج یورپین سوسائٹی آف کارڈیالوجی کی حالیہ کانگریس میں پیش کیے …

مزید پڑھئے

کابل ایئر پورٹ دھماکوں میں طالبان کا جانی نقصان نہیں ہوا، ذبیح اللّٰہ مجاہد

طالبان کے ترجمان ذبیح اللّٰہ مجاہد نے کہا ہے کہ کابل ایئر پورٹ دھماکوں میں طالبان کا جانی نقصان نہیں ہوا۔ تفصیلات کے مطابق افغانستان کا کنٹرول سنبھالنے والے طالبان کے ترجمان ذبیح اللّٰہ مجاہد نے ا پنے ایک بیان میں کابل ایئر پورٹ  پر ہونے والے دھماکوں کے حوالے سے  کہا کہ دھماکا اُس علاقے میں ہوا جو امریکی …

مزید پڑھئے

گورنر پنجاب سے چیئرمین نادرا کی میں ملاقات

گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور سے چیئرمین نادرا طارق ملک کی گورنر ہاؤس لاہور میں ملاقات ہوئی ہے۔ ملاقات میں چیئرمین نادرا طارق ملک  نے کہا کہ 10 فیصد غیر رجسٹرڈ خواتین کا فرق ختم کرنے کے لئے نادرا کےتمام 688 دفاتروں پر خواتین کے لئے مخصوص ون ونڈو کاؤنٹر بنا رہے ہیں، خواتین عملے پر مبنی نئے سینٹرز کا …

مزید پڑھئے

پاکستان میں کورونا وباء کی صورتحال میں بہت بہتری آئی ہے، وزیر خارجہ

وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ پاکستان میں کورونا وباء کی صورتحال میں بہت بہتری آئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی کا برطانوی وزیر خارجہ ڈومینک راب سے ٹیلیفونک رابطہ ہوا  جس میں دونوں وزرائے خارجہ کے مابین دو طرفہ تعلقات ،افغانستان کی بدلتی ہوئی صورتحال اور علاقائی سلامتی کے حوالے …

مزید پڑھئے

ہماری سرحدوں پر کوئی دباؤ نہیں ہے، فواد چوہدری

وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات فواد چوہدری نے کہا ہے کہ ہماری سرحدوں پر کوئی دباؤ نہیں ہے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات چوہدری فواد حسین نے غیر ملکی نشریاتی ادارے کو انٹرویو دیتے ہوئے کہا کہ  افغانستان متعدد نسلی گروہوں پر مشتمل ملک ہے، ہم طالبان کو یہی مشورہ دیں گے کہ افغانستان میں حکومت میں …

مزید پڑھئے

ماورہ حسین کی تصاویر کے سوشل میڈیا پر چرچے

پاکستان شوبز انڈسٹری کی اداکارہ ماورہ حسین کی تصاویر کے سوشل میڈیا پر چرچے شروع ہو گئے ہیں۔  اداکارہ ماورہ حسین نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پراپنی دلکش تصاویر پوسٹ کی ہیں جو دیکھتے ہی دیکھتے سوشل میڈیا کی زینت بن گئی ہیں۔   View this post on Instagram   A post shared by mawra hocane (hussain) (@mawrellous) …

مزید پڑھئے

عائشہ عمر کی دلکش تصاویر سوشل میڈیا پر مقبول

پاکستان شوبز انڈسڑری کی سپر ماڈل، میزبان و اداکارہ عائشہ عمر کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئیں ہیں۔ اداکارہ کی جانب سے پوسٹ کی جانے والی تصاویر میں دیکھا جا سکتا ہے کہ اداکارہ جامنی رنگ کا لباس زیب تن کی ہوئی ہیں۔ عائشہ عمر کی جانب سے شیئر کی گئی  تصاویر کو مداحوں کی جانب سے بہت پسند …

مزید پڑھئے

کبری خان کی دلکش تصویرسوشل میڈیا پر مقبول

پاکستان کی معروف اداکارہ کبریٰ خان کی تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔ ادکارہ کبریٰ خان نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی تصویر پوسٹ کی ہے۔   View this post on Instagram   A post shared by Kübra Khan (@thekubism) کبریٰ خان کی جانب سے پوسٹ کی جانے والی تصویر کو مداحوں کی جانب سے بہت پسند …

مزید پڑھئے

13 ویں پاکستان پریمئیر فٹ بال لیگ

پاکستان پریمئیر فٹبال لیگ میں  پاکستان واپڈا نے پاکستان نیوی کو 2-0 سے ہرا دیا۔ تفصیلات کے مطابق  پاکستان فٹ بال فیڈریشن کے زیراہتمام جاری 13 ویں پاکستان پریمئیر فٹ بال لیگ میں پاکستان واپڈا نے پاکستان نیوی کو 2-0 سے ہرا دیا، پاکستان واپڈا کی جیت میں احمد فہیم نے دونوں گول کرکے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کیا۔  قاسم …

مزید پڑھئے

جنت مرزا کی بہن کی بات پکی ہوگئی؛ تصاویر وائرل

پاکستان کی معروف ٹک ٹاک اسٹار جنت مرزا کی پہن کی بات پکی ہو گئی۔ سوشل میڈیا پر ٹک ٹاک اسٹار جنت مرزا کی پہن سحر مرزا کی بات پکی کی تصاویر تیزی سے وائرل ہو رہی ہیں حال ہی میں کچھ ٹک ٹاک اسٹار رشتہ ازدواج میں منسلک ہوئے تو کچھ  نے منگنی کی تاہم اب ہر دل عزیز …

مزید پڑھئے