ماہانہ ارکائیوز

افغانستان کے کسی بھی پائیدار حل میں پاکستان کی شمولیت ضروری ہے، لنزے گراہم

امریکی ریپبلکن سینیٹر لنزے گراہم نے کہا ہے کہ افغانستان کے کسی بھی پائیدار حل میں پاکستان کی شمولیت ضروری ہے۔ تفصیلات کے مطابق امریکی ریپبلکن سینیٹر لنزے گراہم نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے ایک پیغام میں کہا کہ ہمیں یاد رکھنا چاہیے کہ پاکستان ایک ایٹمی ہتھیاروں سے لیس ملک ہے۔ Any sustainable solution in …

مزید پڑھئے

بنگلہ دیش میں کشتی کارگو بحری جہاز سے ٹکرا گئی

بنگلہ دیش کے دارالحکومت ڈھاکا میں کشتی کارگو بحری جہاز سے ٹکرا گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق کشتی میں سوار 21 مسافر ڈوب کر جاں بحق ہوئے اور متعدد افراد لاپتہ ہیں۔ خبرایجنسی کے مطابق کشتی میں 60 افراد سوار تھے، 7 کو بچا لیا گیا ہے اور ریسکیو آپریشن ابھی بھی جاری ہے۔ The post بنگلہ دیش میں کشتی …

مزید پڑھئے

چین کی نئی کوویڈ ویکسین کس حد تک مؤثر ہوگی؟

چین کی جانب سے کورونا وباء سے مقابلے کے لئے نئی ویکسین کی تیاری عمل میں ہے جبکہ اس کے ٹرائلز بھی آخری مراحل میں موجود ہیں۔ چین کی نئی کوویڈ ویکسین کے اب تک کے ٹرائلز اور ان کے نتائج کے حوالے سے سائنسدانوں کا کہنا ہے کہ یہ نئی ویکسین 82 فیصد تک مؤثر ثابت ہوئی ہے۔ کمپنی …

مزید پڑھئے

آئی فون 13 متعارف کرانے کے حوالے سے اہم معلومات لیک ہوگئیں

ایپل کمپنی کی جانب سے آئی فون 13 کی لانچنگ کے حوالے سے اہم معلوم لیک ہوگئی ہیں۔ آئی فون 13 ے حوالے سے لیک شدہ معلومات کے مطابق یہ تمام فون 14 ستمبر کو متعارف کرائے جائینگے جبکہ 24 ستمبر سے یہ صارفین کے لئے بھی دستیاب ہوگا۔ لیک شدہ معلوم کے مطابق آئی فون 13 کی قیمت آئی …

مزید پڑھئے

پی ڈی ایم کا اہم اجلاس آج ہوگا

پی ڈی ایم کا اہم اجلاس آج کراچی میں ہوگا۔ تفصیلات کے مطابق پی ڈی ایم سربراہ مولانا فضل الرحمٰن اجلاس کی صدارت کریں گے، پی ڈی ایم اجلاس کراچی کے نجی ہوٹل میں طلب کیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق اجلاس میں مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف شرکت کریں گے جبکہ لیگی قائدین آن لائن شریک ہوں …

مزید پڑھئے

ملک بھر میں کورونا سے مزید 120 افراد انتقال کر گئے

ملک بھر میں کورونا سے مزید 120 افراد انتقال کر گئے ہیں۔ این سی او سی کے جاری کردہ اعدادوشمار کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کوروناکے مزید 4 ہزار 191 نئے کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔ این سی او سی نے بتایا ہے کہ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں کورونا سے مزید 120 افراد انتقال کر …

مزید پڑھئے

پاکستان میں کورونا سے آج مزید 110 افراد جان کی بازی ہار گئے

پاکستان میں کورونا وائرس سے آج مزید 110 افراد جان کی بازی ہار گئے جس کے بعد اموات کی تعداد 25481 ہوگئی جبکہ متاثرہ مریضوں کی تعداد 1145378 ہے۔ تفصیلات کے مطابق سندھ  میں کورونا وائرس سے37 ، پنجاب میں کورونا وائرس سے 40 ، اسلام آباد  ، آزاد کشمیر اور میں کورونا وائرس سے 4،4   جبکہ خیبرپختونخوا کورونا سے …

مزید پڑھئے

پاکستان میں مزید 4024 افراد میں کورونا کی تشخیص

پاکستان میں آج مزید 4024 افراد میں مہلک وائرس کی تشخیص ہوئی جس کے بعد ملک بھر میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 1145378 تک پہنچ گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق ملک بھر میں آج مزید 4024 افراد میں مہلک وائرس کی تشخیص ہوئی جن میں سندھ سے 1217 ، بلوچستان میں 56 ، خیبرپختونخوا میں 605 ، …

مزید پڑھئے

مصنوعی گوشت بھی مارکیٹ میں دستیاب ، ویڈیو وائرل

تھری ڈی پرنٹنگ سے دیگر اشیاء تو بنائی جاہی رہی تھیں لیکن اب سائنس دانوں نے دنیا کا پہلا مصنوعی گوشت متعارف کروا دیا ہے جو تھری ڈی پرنٹنگ سے بنایا جاتا ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق سائنس دانوں کی ٹیم نے واگیو گائے کا گوشت لیب میں اسٹیم سیلز کا استعمال کرتے ہوئے بنایا …

مزید پڑھئے

پاکستان اسٹیل ملز کی مکمل بحالی سے قومی معیشت بہتر ہوگی،وزیر نجکاری

وزیر نجکاری محمد میاں سومرو نے  کہا ہے کہ پاکستان اسٹیل ملز کی مکمل بحالی سے قومی معیشت بہتر ہوگی۔ تفصیلات کے مطابق وزیر نجکاری محمد میاں سومرو کی زیر صدارت پاکستان اسٹیل ملز کی بحالی کے حوالے سے اہم  اجلاس ہوا جس میں بورڈ ممبران، وفاقی سیکرٹری اور وزارت کے عہدیداران نے شرکت کی۔ اجلاس میں بورڈ نے سروسز …

مزید پڑھئے