ماہانہ ارکائیوز

چمگاڈر کے متعلق حیرت انگیز انکشافات

چمگادڑ ایک اڑنے والا مملیائی جاندار ہے، یہ دیگر پرندوں کے برعکس جو اڑنے کے ساتھ ساتھ چل بھی سکتے ہیں، اپنے پاؤں پہ کھڑے ہونے اور چلنے کی صلاحیت کھو چکا ہے۔ چمگادڑ کے بارے میں حیرت انگیز حقیقت یہ ہے کہ یہ پرندہ کھاتا پیتا بھی منہ سے اور فاصل مادوں کا اخراج بھی منہ ہی سے کرتا …

مزید پڑھئے

ٹیلی گرام نے نئے فیچر کا اعلان کردیا

ٹیلی گرام کی جانب سے صارفین کے لئے ایک نیا اور بہترین فیچر متعارف کرایا گیا ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر ٹیلی گرام کی جانب سے ایک پیغام جاری کیا گیا ہے جس میں نئے فیچر کے حوالے سے بتایا گیا ہے۔ On both the Android and iOS apps, you can watch as text, stickers, emoji and voice …

مزید پڑھئے

فیس بک کا صارفین کی سہولت کےلئے بڑا اقدام

فیس بک ایک ڈیجیٹل والٹ نووی لانچ کرنے کی تیاری کر رہا ہے جو صارفین کو کرپٹو کرنسی جمع کرنے دے گا۔ فیس بک کے کرپٹو یونٹ کے سربراہ ڈیوڈ مارکس نے ایک انٹرویو میں کہا کہ کمپنی کے بڑے عہدیدار اس سال نووی نامی ڈیجیٹل والٹ کو لانچ کرنے کے لیے کافی پرعزم  ہیں۔ مارکس نے کہا کہ وہ …

مزید پڑھئے

وزیرِاعظم کی قومی و صوبائی اسمبلی کے اراکینِ سے ملاقات

وزیرِ اعظم عمران خان نے قومی و صوبائی اسمبلی کے اراکینِ  سے ملاقات کی ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم  عمران خان نے قومی اسمبلی کے اراکینِ میر خان محمد جمالی، صداقت علی عباسی اور وزیرِ توانائی پنجاب ڈاکٹر اختر ملک ، معاونِ خصوصی ملک عامر ڈوگر، سینیٹر سیف اللہ نیازی اس کے علاوہ عامر محمود کیانی سے ملاقات کی ہے۔ …

مزید پڑھئے

فیکٹری میں لگی آگ بجھانے کے لیے رینجرز کے جوان جائے حادثے پر موجود ہیں ، ترجمان سندھ رینجرز

ترجمان سندھ رینجرز کا کہنا ہے کہ کراچی کے علاقے کورنگی میں مہران ٹاون  کیمیکل فیکٹری میں لگی آگ بجھانے کے لیے رینجرز کے جوان جائے حادثے پر موجود ہیں۔ تفصیلات کے مطابق ترجمان سندھ رینجرز کا کہنا ہے کہ جائے حادثہ کو کارڈن آف کر لیا گیاہے ، رینجرز کے جوان ریسکیو ٹیموں کے ساتھ مل کر امدادی کاموں …

مزید پڑھئے

لیچی، انسانی صحت کے لئے بہت مفید ثابت ہوسکتی ہے

لیچی، یہ ایک چھوٹا پھل ہے جس میں صحت مند غذائی اجزاء ہوتے ہیں، اس کی کھردری جلد ہوتی ہے جبکہ اس میں رسیلی گوشت ہوتا ہے، اسے چین میں دوا کے طور پر استعمال کیا جاتا ہے۔ لیچی غذائیت کا ایک بھرپور ذریعہ ہے جو خون کی پیداوار کے لئے درکار ہوتا ہے۔ لیچی کا پھل لذیز ہونے کے …

مزید پڑھئے

پاکستان میں تعینات اٹلی کے سفیر نے نیول ہیڈ کوارٹرز کا دورہ کیا ہے ، ترجمان پاک بحریہ

ترجمان پاک بحریہ کا کہنا ہے کہ پاکستان میں تعینات اٹلی کے سفیر جناب آندریاس فیراریس نے نیول ہیڈ کوارٹرز اسلام آباد کا دورہ کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ترجمان پاک بحریہ کا کہنا ہے کہ امیر البحر ایڈمرل محمد امجد خان نیازی سے اطالوی سفیر نے ملاقات کی جس میں باہمی دلچسپی کے امور اور علاقائی سیکورٹی صورتحال پر …

مزید پڑھئے

نوجوان دریائے سندھ میں ڈوب کر جاں بحق

کروڑ لعل عیسن کے نشیبی علاقہ دریائی پتن راکھواں کے مقام پر ایک نوجوان دریائے سندھ میں ڈوب کر جاں بحق ہوگیا۔.  تفصیلات کے مطابق پولیس کا کہنا ہے کہ ڈوبنے والے نوجوان کا نام ظہور حسین بتایا جارہا ہے نوجوان کی عمر 18 سال کے قریب ہے۔ پولیس کا کہنا تھا کہ ریسکیو 1122کی جانب سے آپریشن جاری ہے …

مزید پڑھئے

واٹس ایپ کے بظاہر معمولی فیچرز جو اس کے استعمال کا تجربہ بدل کر رکھ دیں گے

دنیا بھر میں پیغام رسانی کیلئے استعمال کی جانے والی مقبول ترین ایپلی کیشن واٹس ایپ میں چند معمولی مگر ایسی تبدیلیاں ہونے والی ہیں جو اس میسنجر کے استعمال کا تجربہ بدل کر رکھ دیں گی۔ سوشل میڈیا رپورٹس کے مطابق نئے بیٹا ورژن میں کمپنی نے کئی فیچرز کا اضافہ کیا ہے۔ان میں سے ایک فیچر تو سب …

مزید پڑھئے

ڈاکٹر کورونا سے اور حکومت ڈاکٹرز سے لڑ رہی ہے، شہباز شریف

پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف کا کہنا ہے کہ ڈاکٹر کورونا سے اور حکومت ڈاکٹرز سے لڑ رہی ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف نے ڈاکٹرز پر پولیس کے تشدد کی مذمت کی ہے۔ انہوں نے کہا کہ پڑھے لکھے لوگوں پر لاٹھیاں برسا کر حکومت جہالت کا مظاہرہ کررہی ہے، …

مزید پڑھئے