ماہانہ ارکائیوز

گاڑی مالکان ہوجائیں ہوشیار! حکومت نے حتمی فیصلہ کرلیا

سعودی عر ب میں پبلک پراسیکیوشن نے ٹریفک قوانین سے متعلق انتباہی پیغام جاری کیاہے ۔ بین الاقوامی ذرائع ابلاغ کے مطابق سعودی پبلک پراسیکیوشن نے اپنے پیغام میں ڈرائیوروں کو خبردار کیا کہ تیز رفتاری بڑا جرم ہے جو قابل مواخذہ ہے ۔ پیغام میں کہا گیا کہ حد رفتار سے تجاوز کرنا نا صرف ڈرائیور کے لیے خطرناک …

مزید پڑھئے

ساحل سمندر پر پھنسے بہری جہاز کو نکالنے کی تمام تر کوششیں ناکامی کا شکار

شہر قائد کے ساحل سمندر پر پھنسے بہری جہاز ہینگ ٹونگ 77  کو نکالنے کی تمام تر کوششیں ناکامی کا شکار ہوچکی ہیں۔ تفصیلات کے مطابق اب تک ریسکیو کے 3 آپریشن کیے جاچکے ہیں جبکہ آج تیسرے آپریشن کا چوتھا روز ہے۔ ڈی جی پورٹ اینڈ شپنگ کا کہنا ہے کہ سیلویج کمپنی کو جہاز نکالنے کے لیے  دو …

مزید پڑھئے

عمران خان عوام کے سامنے بے نقاب ہو چکے ہیں، بلاول بھٹو زرداری

پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ عمران خان عوام کے سامنے بے نقاب ہو چکے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری اور آصف زرداری سے راجہ پرویز اشرف کی ملاقات ہوئی جس میں رہنما پیپلز پارٹی فریال تالپور نے بھی شرکت کی۔ اس ملاقات میں ملک کی سیاسی …

مزید پڑھئے

وفاقی پولیس شہریوں کو سہولیات پہنچانے کے لئے ہر ممکن اقدامات کررہی ہے، ڈی آئی جی آپریشنز

ڈی آئی جی آپریشنز افضال احمد نے کہا ہے کہ وفاقی پولیس شہریوں کو سہولیات پہنچانے کے لئے ہر ممکن اقدامات کررہی ہے۔ تفصیلات کے مطابق ڈی آئی جی آپریشنز افضال احمد کا کہنا تھا کہ زونل ایس پیز، ایس ڈی پی اوز روزانہ ایک گھنٹہ 3 سے 5 بجے تک  تھانہ میں شہریوں کی شکایات سنیں گے جبکہ ایس …

مزید پڑھئے

شاہ محمود قریشی ترکمانستان کے صدر کے ساتھ ملاقات کیلئے روانہ

وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی  ترکمانستان کے صدر قربان قلی بردی محمدوف کے ساتھ ملاقات کیلئے روانہ ہوگئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی اپنے چار ملکی دورے کے تیسرے مرحلے میں آج صبح ترکمانستان کے دارالحکومت اشک آباد پہنچے گے اور اسکے بعد  اشک آباد میں ترکمانستان کے صدر قربان قلی بردی محمدوف کے ساتھ …

مزید پڑھئے

دن میں کتنی دفعہ دہی کھانے سے وزن کم ہوتا ہے؟ جانئیے

دہی دنیا بھر میں سب سے زیادہ استعمال ہونے والی مقبول ترین غذاﺅں میں سے ایک ہے۔ دہی کو میٹھی یا نمکین لسی کی شکل میں بھی استعمال کیا جاتا ہے جو کہ بہت مقبول، صحت مند اور جسم ٹھنڈا کرنے والا مشروب ہے، اسی طرح کھانوں کے ساتھ رائتے کی شکل میں بھی کھایا جاتا ہے۔ یہاں یہ بات …

مزید پڑھئے

دھمکیاں دینے والے پولیس اہلکاروں کے خلاف کارروائی عمل میں لائی جائے، عثمان بزدار

وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے کہا کہ دھمکیاں دینے والے پولیس اہلکاروں کے خلاف کارروائی عمل میں لائی جائے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے کوٹ ادو میں شوہر کے سامنے بیوی سے ناروا سلوک کے واقعے کا نوٹس لے لیا ہے۔ وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے متاثرہ خاتون کی شکایت پر آرپی او ڈیرہ غازی …

مزید پڑھئے

بچہ نہانے میں تنگ کرتا ہے؟ بچوں کو بہلانے کے 5 آسان طریقے

کیا آپ کا بچہ بھی نہانے میں تنگ کرتا ہے؟ آج ہم آپ کو بچوں کو بہلا نے کے  5 آسان طریقے بتا رہے ہیں۔ مجھے نہیں نہانا بچوں کو نہانا پسند نہیں ہوتا اور وہ بہت روتے ہیں اس کا آسان ترین حل یہ ہے کہ جس ٹب میں بچے کو نہلایا جارہا ہے اس میں ان کی پسند …

مزید پڑھئے

میٹرو بس ملازمین نے ہنگامی اجلاس آج طلب کرلیا

میٹرو بس ملازمین نے آج گیارہ بجے ہنگامی اجلاس طلب کرلیا ہے۔ ملازمین میٹرو بس سروس کے مطابق اجلاس میں آئندہ کے لائحہ عمل کا اعلان ہوگا۔ ذرائع کے مطابق میٹرو بس ملازمین نے اپنے واجبات کی ادائیگی کے لیے پانچ دن ہڑتال کی تھی، ہڑتال کے باعث پانچ دن میٹرو سروس بند رہی تھیں۔ ملازمین کا کہنا ہے کہ …

مزید پڑھئے

سندھ حکومت نے کے بی اے لائرز کلب کی تعمیر کے لیے رقم جاری کردی

سندھ حکومت نے کے بی اے لائرز کلب کی تعمیر کے لیے 5 کروڑ کی رقم جاری کردی ہے۔ تفصیلات کے مطابق 13 اگست کو فنانس ڈیپارٹمنٹ کو رقم جاری کرنے کا خط لکھا گیا تھا، فنانس ڈیپارٹمنٹ کی جانب سے باقاعدہ رقم جاری کردی ہے۔ ذرائع کے مطابق اس حوالے سے ضابطہ اخلاق کو پورا کیا جائے گا، جاری …

مزید پڑھئے