ماہانہ ارکائیوز

فلم ’شینگ چی اینڈ دی لیجنڈ آف دی ٹین رنگز‘ کا پریمیئر

لندن میں ایشین سپر ہیرو فلم ’شینگ چی اینڈ دی لیجنڈ آف دی ٹین رنگز‘ کا رنگا رنگ پریمیئر ہوا، پریمیئر میں ستاروں کی کہکشاں اتر آئی۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق فلم کی خاص بات یہ ہے کہ اس کے تمام اداکار ایشیائی ہیں، مارول اسٹوڈیوز کی فلم کے پریمیئر میں بلیو کارپٹ پر ستاروں کی کہکشاں …

مزید پڑھئے

اپوزیشن جماعتیں ڈیڑھ انچ کی مسجد بنا کر منفی سیاست کر رہی ہیں،عثمان بزدار

وزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے کہا ہے کہ موجودہ حالات میں اپوزیشن جماعتیں ڈعڑھ انچ کہ مسجد بنا کر منفی سیاست کر رہی ہیں۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعلیٰ عثمان بزدار سے وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد کی ملاقات ہوئی ہے ملاقات میں  باہمی دلچسپی کے امور، سیاسی صورتحال اورامن عامہ پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ وزیر اعلیٰ …

مزید پڑھئے

عالمی برادری افغانوں کی سماجی حوالے سے معاونت کی فراہمی کو یقینی بنائے،شاہ محمود قریشی

وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ عالمی برادری پر یہ ذمہ داری عائد ہوتی ہے کہ افغانوں کی سماجی،اقتصادی اور انسانی حوالے سے معاونت کی فراہمی کو یقینی بنائے۔ تفصیلات کے مطابق اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوئترس کا وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی کے ساتھ ٹیلیفونگ رابطہ ہوا  ٹیلیفونگ رابطے میں افغانستان کی بدلتی …

مزید پڑھئے

حسن علی کی بیٹی اور اہلیہ کے ہمراہ تصاویر وائرل

قومی کرکٹ ٹیم کے کھلاڑی حسن علی کی بیٹی کی خوبصورت تصاویر وائرل ہو گئی ہے۔ حسن علی کی بیٹی اور اہلیہ کے ہمراہ تصاویر سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہو رہی ہیں جسے ان کے مداحوں کی جانب سے بہت پسند کیا جا رہا ہے۔   View this post on Instagram   A post shared by All Pakistan …

مزید پڑھئے

دنیا کا سب سے بڑا اور جدید ترین جھولا، ویڈیو وائرل

یو اے ای حکومت نے دنیا کے سب سے بڑے اور اونچے جھولے عین دبئی کو عوام کے لئے کھولنے کا اعلان کر دیا ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق اکیس اکتوبر سے اس کا باقاعدہ آغاز کردیا جائے گا، بلیو واٹر آئس لینڈ پر بنایا گیا یہ جھولا 250 میٹر بلند ہے اور 360 ڈگری …

مزید پڑھئے

ہمارا مقصد پرامن اور خوشحال افغانستان کے قیام میں مدد فراہم کرنا ہے، آرمی چیف

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ ہمارا واحد مقصد پرامن، خود مختار، خوشحال افغانستان کے قیام میں مدد فراہم کرنا ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کی جانب سے جاری کردہ بیان کے مطابق امریکی ناظم الامور اینجیلا ایگلر کی جی ایچ کیو میں آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے …

مزید پڑھئے

صبا قمر کی سادگی نے مداحوں کو دیوانا کر دیا

پاکستانی شوبز انڈسٹری کی باصلاحیت اداکارہ و ماڈل صبا قمر کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہیں۔ اداکارہ صبا قمر نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی تصاویر پوسٹ کی ہیں۔   View this post on Instagram   A post shared by (@sabaqamarzaman)  اداکارہ کی اس تصاویر پر اُن کے مداحوں کی جانب سے چند ہی …

مزید پڑھئے

سیب اور ناشپاتی کھانے سے بلڈ پریشر معمول پر رہتا ہے، تحقیق

پھلوں اور سبزیوں کے صحت پر اثرات سے تو ہم سب واقف ہیں لیکن بعض اقسام کے پھل جن میں سیب، بیریاں، ناشپاتی اور دیگر پھل شامل ہیں وہ بلڈ پریشر قابو میں رکھنے میں بہت مفید ثابت ہوسکتے ہیں۔ یہ پھل اینٹی آکسیڈنٹس اور فلے وینوئڈز سے بھرپور ہوتے ہیں جن کی بدولت وہ امراضِ قبل سرطان اور ذیابیطس …

مزید پڑھئے

مولانا کا مقصد صرف اقتدار کا حصول ہے، شہباز گِل

وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے سیاسی ابلاغ ڈاکٹر شہباز گِل نے کہا ہے  کہ مولانا کا مقصد صرف اقتدار کا حصول ہے۔ تفصیلات  کے وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے سیاسی ابلاغ ڈاکٹر شہباز گِل نے مولانا فضل الرحمن کے بیان پر ردعمل دیتے ہوئے  کہا کہ اقتدار کی لالچ کو قومی فریضہ کا نام مولانا جیسا شخص ہی دے سکتا …

مزید پڑھئے

سنجے دت بیساکھیوں کے سہارے چلنے پر مجبور

بالی ووڈ فلم اسٹار سنجے دت بیساکھی کے سہارے چلنے پر مجبور ہو گئے ہیں۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق 62 سالہ اداکار سنجے دت کی اہلیہ نے بیٹے اور شوہر کا ایک مختصر ویڈیو کِلپ اپنی انسٹاگرام اسٹوری پر شئیر کیا ہے۔ اسٹوریز میں دیکھا جا سکتا ہے کہ سنجے دت اور ان کے بیٹے دونوں ہی …

مزید پڑھئے